عمر سیف
محفلین
شرارت سوجھ رہی تھی تمھارا انٹرویو لینے کی ۔۔کس نے لیا انٹرویو اویں ئی ۔۔
شرارت سوجھ رہی تھی تمھارا انٹرویو لینے کی ۔۔کس نے لیا انٹرویو اویں ئی ۔۔
ادی!سید تراب کاظمی ۔۔ تم جتنی بھی تعریفیں کر لو اور سفارشیں کر والو ۔۔ نہیں ماننی میں نے ۔۔
سید تراب کاظمی ۔۔ تم جتنی بھی تعریفیں کر لو اور سفارشیں کر والو ۔۔ نہیں ماننی میں نے ۔۔
تراب اب میں کچھ نہی
تراب اب میں کچھ نہیں کر سکتا۔
تم نے مجھے فرمائش نہیں بتائی ورنہ میں کوئی راستہ نکالتا۔
عثمان وہ سارہ پاکستان بلاگ لکھتی ہیں میں نہیںبلاگنگ کی طرف واپسی کا کوئی ارادہ ؟
اوہ اچھا ، تو میں پاکستان کو خان سمجھ بیٹھا۔عثمان وہ سارہ پاکستان بلاگ لکھتی ہیں میں نہیں
اوہ اچھا ، تو میں پاکستان کو خان سمجھ بیٹھا۔
میں نے سوچا شائد دوسرے میری کمی پوری کر سکیں۔ہی ہی ویسے آپ خود تو بلاگستان سے بھاگ آئے ۔۔ دوسروں کی واپسی کا خیال ا رہا ہے آپ کو ۔۔
کوئی کسی کی کمی کو پورا نہیں کر سکتا ۔۔میں نے سوچا شائد دوسرے میری کمی پوری کر سکیں۔
عثمان وہ سارہ پاکستان بلاگ لکھتی ہیں میں نہیں
میں تو غیر جانبدار ہی تھا۔کوئی کسی کی کمی کو پورا نہیں کر سکتا ۔۔
آپ غیر جانبدار رہ کر بلاگنگ کرتے ۔۔ دوسروں کے پنگوں میں کیوں پڑتے ہیں ۔۔
کرنا تو چاہیئے تھا غیر متفق ۔۔۔۔۔۔۔ آپ تو محفل پر پنگے لینے سے باز نہیں آتے ۔۔میں تو غیر جانبدار ہی تھا۔
دوسرے ہی مجھ سے پنگے لیتے رہے۔
پنگے پتنگوں کی طرح آ جاتے ہیں۔ ادھر لائٹ جلائی ادھر پتنگے ، ادھر تحریر لکھی ادھر پنگے۔کرنا تو چاہیئے تھا غیر متفق ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آپ تو محفل پر پنگے لینے سے باز نہیں آتے ۔۔