محمدصابر
محفلین
او جی مسٹر کھوجی یہ کیا کھنگال نکالا؟
میرا تو تکا لگا ہے بھائی۔
او جی مسٹر کھوجی یہ کیا کھنگال نکالا؟
السلام علیکم
سارہ خان بٹیا
آپ کی اس تحریر سے میرا ردعمل یہ ہے کہ
آپ کو بھانجی کی سیٹ سے برخاست کیا جاتا ہے ۔
اور بھتیجی کی سیٹ دی جاتی ہے ۔
سدا خوش رہیں آمین
نایاب
وہ کیوں انکل ۔۔۔۔
وعلیکم السلام نایاب انکل تیز تو ہونگی آپ کی بیٹیاں ۔۔ آخر بیٹیاں کس کی ہیں ۔۔۔
آپ نے مجھے معصومیت سے برخاست کر دیا ۔۔۔ پر کوئی بات نہیں بھانجی یا بھتیجی ۔۔ میں اس ہی میں خوش ہوں کہ آپ میرے انکل ہیں ۔۔۔۔
فہیم بھائی ۔ جتنی جلد ہو سکے ادھار ادا کر دینا ہی بہترشاید مجھ پر ادھار ہے کچھ
رہنے دو اب معاف کیا اتنا پرانا ادھارشاید مجھ پر ادھار ہے کچھ
تمھارا انٹرویو شروع کروں ؟؟میں تو نہیں بنی ۔۔ فہیم کو جانے کہاں سے ادھار یاد پڑ گیا ۔۔
جی نہیں شکریہ ۔۔۔تمھارا انٹرویو شروع کروں ؟؟
نہیں بھئی ۔۔ انٹرویو تو دینا پڑے گاجی نہیں شکریہ ۔۔۔
کیوں بھئی انٹرویو ہے ٹیکس جو دینا ہی پڑے گا ۔۔۔نہیں بھئی ۔۔ انٹرویو تو دینا پڑے گا
جاؤ بچہ معاف کیا ۔۔کیوں بھئی انٹرویو ہے ٹیکس جو دینا ہی پڑے گا ۔۔۔
مجھے تو کسی کا انٹرویو پڑھنے کی زحمت کبھی نہیں ہوتی ۔۔ دینے کی بات تو الگ
ہائے اللہ جی چاچو،تمہاری فرمائشیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی ہوں گی، اب وہ کہاں تک پوری کیا کریں؟
سائیں آپ کو ہنسی کس بات پر آرہی ہے؟