عمر سیف
محفلین
آ رہی ہے کسی بات پر ۔۔سائیں آپ کو ہنسی کس بات پر آرہی ہے؟
آ رہی ہے کسی بات پر ۔۔سائیں آپ کو ہنسی کس بات پر آرہی ہے؟
آ رہی ہے کسی بات پر ۔۔
ایسے نہیں ہنسنا ۔۔۔چلیں پھر مل ہنستے ہیں :ڈ
نھیں بھیا ایسے ہی ٹھیک ہوں!ایسے نہیں ہنسنا ۔۔۔
سارہ لکھ کر پھر ہنسنا ہے
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
سارہ
ہائے اللہ جی چاچو،
مینے تو ابھی تک صرف ایک ہی فرمائش کی اور بھی پوری نھیں ہوئی!
نہیں ہوتی پٹائی ۔۔ میری گارنٹی ہے ۔۔نھیں بھیا ایسے ہی ٹھیک ہوں!
پٹائی ہوجائے گی
ہی ہی ہی چاچو !ایسی کون سی فرمائش کر دی اپنی ادی سے جو اس نے پوری نہیں کی؟
اوکے سی یا!نہیں ہوتی پٹائی ۔۔ میری گارنٹی ہے ۔۔
میں چلوں اب ۔۔۔
ہی ہی ہی چاچو !
بس تھی کوئی !
چاچو آپ سفارش کریں ناتو تم نے اپنی ادی سے پہلی فرمائش ہی ایسی کر دی جو وہ پوری نہیں کر سکی؟ یا ابھی بھی پوری ہونے کی امید ہے۔
ہائیں !جب تک مجھے فرمائش کا علم نہیں ہو گا، میں سفارش نہیں کروں گا۔
پہلے مجھے بتاؤ کہ فرمائش کیا ہے؟
نھیں چاچو سارہ خان ادی کو پتا ہے !مجھے نہیں بتانی کہ سارہ کو بھی نہیں بتانی؟
چاچو بہت بہت شکریہ !اچھا چلو میں سفارش کر دیتا ہو۔
سارہ خان دیکھو بھئی اگر تو تراب کی فرمائش پوری کرنا تمہارے بس میں ہے تو ضرور پوری کر دو۔ میں اس کی سفارش کر رہا ہوں کیونکہ تراب مجھے بہت اچھا بچہ لگا ہے۔
کس بات پر ؟آ رہی ہے کسی بات پر ۔۔
انٹرویو لینے پر ۔۔کس بات پر ؟
کس نے لیا انٹرویو اویں ئی ۔۔انٹرویو لینے پر ۔۔