1)۔ پاکستانی کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے؟
2)۔ پہلی دفعہ پاکستانی سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ہے؟؟
3 )۔ آپکو پاکستانی کی کون سی عادت سب سے اچھی لگتی ہے؟(انکی پسندیدہ عادت)یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟؟
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے پاکستانی کی شخصیت سے سیکھا ہے(مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا)
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
جناب کا نام عمران خان ہے۔ میری ان سے محفل تو زیادہ بات شات نہیں ہوتی، ہاں فیس بُک پر ہوتی ہے اور ان باتوں کے بارے میں یہاں بتا نہیں سکتا میں۔شہزاد مجھے آپ کا سوال صحیح سے تو سمجھ نہیں آیا لیکن جب میں یہاں آئی تھی تو تب انکا اکاؤنٹ اسی نام سے تھا عبداللہ 2000 کر کے
اسی لیے مجھے تو عادت ہے انہیں اسی نک سے پکارنے کی
اور ایک عجیب بات انہوں نے اب تک جتنے بھی یہاں نک رکھے ہیں وہ سب انگلش میں ہیں
باقی کی تفصیل توعبداللہ خود بتائیں گے
ویسے ہیں کہاں یہ کوئی تو ٹیگ کر دے عبداللہ کو ایک تو مصیبت مجھ سے یہاں انگلش نہیں لکھی جاتی اور انگلش والی آئی ڈیز کو ٹیگ کرنا بھی مشکل ہے
میں تو سمجھتا تھامیں رعایت کر رہا ہوں یہاں تو پبلک اوپینین مختلف ہےPakistani سے زیادہ جان پہچان تو نہیں کہ صرف چند ایک دھاگوں میں اکٹھے قدم رنجہ فرمانے کا موقع ملا ہے۔ لیکن اس تھوڑی سی آشنائی سے جو تاثر قائم ہوا ہے وہ یہ کہ بہت کھرے انسان ہیں۔ بغیر کسی لگی لپٹی رکھنے کے بے خوف اپنے خیالات کا اظہار کرجاتے ہیں۔ بالکل ایک فوجی جیسا ہی نڈر دل ہے ان کے سینے میں۔ جو بات مجھے بہت اچھی لگی وہ یہ کہ پاکستان اور خاص کر پاک فوج کے بارے میں منفی پروپیگنڈہ کا ضرور جواب دیتے ہیں۔ اور عسکری حوالے سے معلومات کا تو ہر کوئی معترف ہے۔
صدیوں بعد تو کل میسیج فرمایا تھا آپ نے وہ بھی اسوقت جب میں کہیں جانے کی دھوڑ دھوپ میں مرا جا رہا تھا ۔جناب کا نام عمران خان ہے۔ میری ان سے محفل تو زیادہ بات شات نہیں ہوتی، ہاں فیس بُک پر ہوتی ہے اور ان باتوں کے بارے میں یہاں بتا نہیں سکتا میں۔
یہ تصویر میری نہیں یہ جنرل اختر عبدایلرحمن کی ہے سسٹرمیں پہلے بھیا کو فوجی سمجھتی تھی اور مجھے لگتا تھا انہوں نے اپنے اوتار میں بھی اپنی ہی تصویر لگائی ہے۔[
میری تو بھیا سے زیادہ بات نہیں ہوئی۔ ہاں ان کے دھاگے اکثر وزٹ کرتی ہوں۔
بھیا ہر وقت کچھ سیکھنے کے موڈ میں ہوتے ہیں۔
یہ ہی کہ آپ کو کسی چیز کے بارے میں زیادہ معلومات نہ ہوں تب بھی دوسروں سے پوچھتے ہوئے ہچکچانا نہیں چاہیے۔
بھیا آپ فوجی ہیں کیا؟
یہ جیمز بانڈ کا وہ سامان نہیں جو میوزیم میں رکھا تھامیں نے یہاں بہت کچھ لکھنا ہے لیکن پہلے ذرا عبداللہ کا استقبال کرلوں انہی کے انداز میں
ریزرو!!!
لیں! اپیا رانی، آپ نے کیا بچایا ہے لکھنے کو؟ اب ہم کیا لکھیں؟
===================خیر اب آتے ہیں سوالات کی جانب!===================[
مجموعی طور پر ہمارا کسی کے بارے میں تاثر نہیں بدلا، بس ہم خود ہی وقت کے ساتھ ساتھ بتدریج بدلتے چلے گئے۔
آپ یہ کہین کہ ہم کہاں وہ کہاں ھھھھھھھھھ تو ٹھیک رہے گا ویسے اس محفل پر ایڈمنز اور ناظم حضرات سے ہمیں کبھی پالا نہیں پڑا ۔ ہم نے ضرارت محسوس نہیں فرمائیتنے عرصہ سے محفل کے فعال رکن ہیں لہٰذا بات چیت نہ ہونا تو غیر فطری ہوگا۔ یہ اور بات ہے کہ ہماری دلچسپیاں یکسر مختلف ہیں اس لیے کبھی آپ جناب سے آگے بات نہیں بڑھی۔ ویسے بعض تفریحی دھاگوں میں ہم نے ایک دوسرے سے کسی قدر بے تکلفی بھی برتی ہے۔
کیا واقعی ؟ میں ابھی تک ایس انہیں سمجھتا مزید ٹریننگ درکار ہے جو اس سال دسمبر میں ہو گیان کی شخصیت بہت کھری ہے۔۔۔ لگی لپٹی کم ہی رکھتے ہیں۔
بس اب تو بات ہی ختم ہو گئی ۔ویسے ہم پہچان بدلنے کے عادی ہیں لیکن اب تو محفل میں قانون بنا است کہ نام تبدیل نا ہوستبس اب کسی ایک نام پر ٹک جائیں پیارے!
کونسا پیغام ؟ آپ نے تو ٹیگ نہیں کیااگر یہ اخلاقی جرم نہ ہوتا تو ہم اپنا یہ پیغام کب کا حذف کر چکے ہوتے۔۔۔ در اصل یہ بات تب لکھی تھی جب ہم محفل میں نئے تھے اور رواداری کا عنصر دھیرے دھیرے ہم میں سرایت کر رہا تھا لیکن اس کی مقدار نا کافی تھی۔ اس لیے ایک ایسی نوعیت کے موضوع پر رائے دے بیٹھے جس پر ہم اکثر خاموش رہنا پسند کرتے ہیں۔۔۔ ہم اپنے اس دل آزار مراسلے کے لیے بے حد نادم ہیں۔
وقت کہ بات ہےاب تو گپ شپ میں بھی خوب پائے جاتے ہیں اس لیے توازن برقرار رہتا ہے لہٰذا کچھ نہیں کہنا۔
میں پہلےانہیں پاک فوج کا میجر سمجھتا تھا۔ لیکن یہ تو پاکیشیا کے علی عمران نکلے۔ ان کو سمجھنا خاصا مشکل ہے۔ خاصے فرینک اور خوش مزاج ہیں۔
ان کے نام کو لے کر ہی ہوئی تھی۔
ان کی یہ عادت کہ ہمیشہ کچھ نئی اور اچھی معلومات شیئر کرنا۔
برا مسلمان ہونا بے دین ہونے سے بہتر ہے۔
پیغام:اپنا نام بتادیجیے پاکستانی بھائی۔ فرمائش :اپنا نام بتادیجیے پاکستانی بھائی۔
ان کی سب سے بڑی خوبی یہی ہے کہ یہ ہر اس جگہ آ پہنچتے ہیں جہاں (سیکشنز/زمروں) میں انہیں دیکھنا چاہتا ہوں۔ ان کو ٹیگ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
اچھا چلیں میں اپکو دل سے جواب دے دیتا ہوں ۔ کئی لوگوں کی لائف اور ان کا کام ایسا ہوتا ہے کہ وہ پل پل عجیب حالات سے گزرتے ہیں ۔آپ کو اچھی طرح پتا ہے کہ لوگ خود کشیاں کرتے ہیں یا دوسروں کی جان بھی لے لیتے ہیں یہ حالات ہی ہوتے ہیں ۔ میرا کام ایسا ہے اور میرے حالات ایسے ہیں کہ ایک منٹ میں ہنستے بستے بیٹھے ہوئے ہیں اور ایک منٹ میں دل کرتا ہو ہمارا وجود ہی نا ہوتا کاش ۔ کچھ ایسا آج مجھے نیند سے اٹھا کر کیا گیا کہ میں اب تک سنبھل نہیں پایا ۔ کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جو انسان کے جسم اور دماغ سے زیادہ اس کی شخصیت تک کو تباہ کر دیتے ہیں ۔ایسے میں کچھ بھی ممکن ہے ۔نفسیاتی بیماریاں عجیب سوچیں دنیا سے بیزاری اور بہت کچھ ۔1میں نے جب سے یہاں پر شمولیت کی ہے مجھے پاکستانی بھیا میں متضاد صفات نظر آئیں،، ایسا لگا جیسے انہیں اپنے آپ سے دوسروں سے بہت شکایات ہیں یا پھر وہ خود پر کسی اور پربھروسہ کرنا پسند نہیں کرتے،کبھی مجھے لگتا ہے وہ خود کو اک خول میں رکھنے کے کے لیئے خود کو وہ ظاہر کرتے ہیں جو وہ ہیں نہیں۔
[
میں صرف بے قاعدہ ہی کرتا ہوں سب کچھ2 باقاعدہ بات چیت نہیں ہوئی مراسلوں پر کیئے گئے تبصروں میں ہی دو تین بار بات ہوئی۔
3 مجھے پاکستانی بھیا کا نڈر پن اور کھرا پن اچھا لگتا ہے۔
ایک خامی ہو تو لگتا ایسے ہے کہ سب سے بڑی برائی ہم خود ہیں4 اپنی خامیوں کو ٹٹولتے رہنا سیکھا۔ ایک بات یہ سیکھی کہ کبھی کسی کو غلط مشورہ مت دو۔
5 میں ڈرتے ڈرتے اک پیغام دینا چاہوں گی کہ اپنے آپ کو ضائع مت کیجئے اللہ نے بہت صلاحیت دی ہے آپ کو اسے کام میں لے آئیں۔
انسان مجھے اتنا تنگ کرتے ہیں کہ بس6 خاص یہ کہ بھیا آپ انسانوں سے یا اپنے آپ سے اتنا خفا مت رہا کریں۔
پتا نہیں کون میری آئی ڈی سے ایسے بھیج رہا ہےپیغامات اور تھریڈز مجھے اچھے لگتے ہیں اور وجہ یہ کہ وہ دو ٹوک ہوتے ہیں۔
کون کون سا چکر پوچھو گے رامیش بابویہ عبداللہ والا کیا چکر ہے؟
شروع شروع میں تواک ایسے بہت سڑیل مزاج محسوس ہوئے تھےجو کہ ہر پوسٹ کے حسن میں سے عیب تلاشنے کے فن سے آشنا ہو ۔اور یہ تاثر اک مدت تک قائم رہا ۔ اور کچھ ہی وقت گزرا ہے کہ یہ تاثر بدل گیا ہے ۔اور چونکہ ان کی اصل شخصیت سے واقفیت ہو گئی ہے ۔ کہ یہ اک دل درد مند کے حامل نہایت صاف گو انسان ہیں ۔اور " سب اچھا ہے " سے اتفاق کرنے کی بجائے " خود سب اچھا کرو " کی راہ پر رواں ہیں ۔اب ان کی جانب سے آنے والے تبصرے اک نئی سوچ کی جانب رواں کرتے ہیں ۔
ذاتی بات چیت ابھی کچھ ہی عرصے پہلے ہوئی ہے ۔ اور محترم نے بہت خلوص کے ساتھ رہنمائی فرمائی ۔جان پہچان تو صرف تحریری ہے اور اب تو اپنا ہی کوئی بچھڑا سنگی ساتھی لگتا ہے ۔
اپنی ذات پر ہوئے کسی بھی حملے کو سر درد نہیں بناتےاور ہنستے کھیلتے گفتگو آگے بڑھا جاتے ہیںبہت وضاحت کے ساتھ کسی سوال کا تحریری و تصویری جواب دیتے ہیں ۔
انسانیت سے پیاراوروطن سے محبتیہ شخصیت اپنی تحریر میں صرف یہی پیغام بکھیرتی ہے
شادی کر لو بابا ۔بنا شادی کے لڈو کھائے اکتائے اکتائے کیا پھرنا ۔لڈو کھا لو پھر چاہے پچھتانا
یہ شخصیت کسی حد تک ملامتی چولے میں لپٹی ہوئی ہے ۔پوچھنا یہی ہے کہ اتنی بہترین اچھی پروقار ہستی نے یہ لبادہ کیوں چنا ۔ ؟
یہ اصل میں نو سالہ پرانی بات ہے جب ہم ان سے آشنا ہوئے تھے اب تو پکی یاری لگ گئی ہے ان سے وہ آپ کو بتایا تو تھا جناب کہ جلد کھولوں گا پر سچ میں آجکل میں بہت بزی جا رہا ہوںبلاشبہ اس مہمان ہستی کے پاس عسکری نوعیت کی مصدقہ معلومات ہیں ۔ ان کے حالیہ اک دھاگے " ہتھیار " نے پاکستانی دفاعی اور عسکری اداروں پر پڑی بہت سی دھول کو صاف کیا ۔ ان سے یہی التجا ہے کہ یہ ایسے ہی دھاگے کھولتے رہا کریں ۔ اور اک ایسا دھاگہ بھی کھولیں جہاں سے پاک فوج نیوی اور فضائیہ میں شمولیت حاصل کرنے کے خواہشمند کچھ رہنما معلومات حاصل کر سکیں ۔
چونکہ اس مہمان ہستی کا نام انگلش میں ہے ۔ اس لیے نام کی جگہ ہستی ہی ذکر کر دیا ۔ معذرت
کون کون سا چکر پوچھو گے رامیش بابو
او شِٹ، یعنی مرتے مرتے بچ گئے تمصدیوں بعد تو کل میسیج فرمایا تھا آپ نے وہ بھی اسوقت جب میں کہیں جانے کی دھوڑ دھوپ میں مرا جا رہا تھا ۔
آپ کی دعا سےاو شِٹ، یعنی مرتے مرتے بچ گئے تم
ہمارے تو ساتھ والے ہمیں نہیں پہچانتے بزرگویہ کون صاحب ہیں، ان سے تو میں واقف ہی نہیں!! اگرچہ پرانے رکن لگ رہے ہیں۔شاید نام بدل کر آ رہے ہیں۔ بہر حال میری ان سے بات چیت محض الف بے کے دھاگوں میں کبھی کبھار ہوئی ہے