انیس الرحمن
محفلین
ٹیچر مس! ملاحظہ کیجیے۔میں سوچ رہی تھی کہ اگر بھیا شاعری کریں تو کیا ہی مزہ ہوہی ہی ہی کیوں بھیا؟ کب اسٹارٹ کر رہے ہیںہی ہی ہی
میرا اور ان کا مکالمہ۔۔۔
ٹیچر مس! ملاحظہ کیجیے۔میں سوچ رہی تھی کہ اگر بھیا شاعری کریں تو کیا ہی مزہ ہوہی ہی ہی کیوں بھیا؟ کب اسٹارٹ کر رہے ہیںہی ہی ہی
آگئے آگئے ویسے میں مشن پاسیبل پر ہوں اور د سے زیادہ پریشر میں ہوں یہ دھاگہ بھی آج ہی کھولنا تھا جب مصیبتیں میرے سر پر بارش کی طرح برس رہی ہیں
نوٹ۔۔۔ ذاتی دشمنی اور تحقیر و تذلیل سے گریزکیجئے گا پلیز
یہ کیا ہے میری ذاتی دشمنی کسی سے؟ میری کونسی زمینیں سانجھی ہیں یہاں یا میں نے یہاں جاگیرداری کی ہے بہن جی
اچھاااااااااااااااجناب کا نام عمران خان ہے۔ میری ان سے محفل تو زیادہ بات شات نہیں ہوتی، ہاں فیس بُک پر ہوتی ہے اور ان باتوں کے بارے میں یہاں بتا نہیں سکتا میں۔
اچھااااااااااااااا
جبکہ انکی پروفائل پر شمشاد بھائی انہیں کامران کہ کر مخاطب کر رہے تھے
یہاں نہیں بتا سکتا لکھ کر آپ کافی کچھ آلریڈی ہی بتا چکے ہیں
ویسے حیرت کی بات ہے اپنی تصاویر یہاں پوسٹ کرتے ہیں عبداللہ اور اپنی جاب کا بھی بتاتے ہیں اور اپنی رہائش کا بھی لیکن نام بتانے سے پتہ نہیں کیوں گھبراتے ہیں اگر اتنا ہی خفیہ رکھنا ہے تو بندہ باقی کی بھی معلومات شیئر نا کرے(میری طرح )
اور بھی آئیں گے ابھی نییکسٹ ہو گا X-02ارے ہاں یاد آیا انکا ایک یوزرنیم patriot بھی تھا
نہیں بھیا آپ اپنا نیکسٹ نک 1122رکھیےگا...آپ ڈبل ون ڈبل ٹو کی ہی طرح ہر دھاگےمیں جلدی پہنچ جاتےہیں...اور سیریز دھاگےمیں فنی باتوں کی پٹاری کھول لیتےہیں...جس پہ مجھے بہت ہنسی آتی ہے...lolllllاور بھی آئیں گے ابھی نییکسٹ ہو گا X-02
ایک ہی بار موٹر وے اینڈ ہائی وے پولیس نا رکھ لوںنہیں بھیا آپ اپنا نیکسٹ نک 1122رکھیےگا...آپ ڈبل ون ڈبل ٹو کی ہی طرح ہر دھاگےمیں جلدی پہنچ جاتےہیں...اور سیریز دھاگےمیں فنی باتوں کی پٹاری کھول لیتےہیں...جس پہ مجھے بہت ہنسی آتی ہے...lolllll
ہاہاہاہاہاہا...یہ بھی ٹیھک ہے بھیا...ایک ہی بار موٹر وے اینڈ ہائی وے پولیس نا رکھ لوں
اس سے تیز پھر ایسی ایشن ہے یا ائیر فورس وہ نا رکھ لوں؟ پاکستان ون کو AP-001 کہتے ہیں کیسا رہے گا؟ہاہاہاہاہاہا...یہ بھی ٹیھک ہے بھیا...
زبردست بھیا...AP-001 یہ سب سے بیسٹ ہے....یہ ہی رکھ لیں...اس سے تیز پھر ایسی ایشن ہے یا ائیر فورس وہ نا رکھ لوں؟ پاکستان ون کو AP-001 کہتے ہیں کیسا رہے گا؟
بس پھر کہتے ہیں پر سنا ہے انہوں نے اب نام بدلنے پر پابندی لگا دی ہے میری وجہ سےزبردست بھیا...AP-001 یہ سب سے بیسٹ ہے....یہ ہی رکھ لیں...
واؤ بھیا یہ تو بہت زبردست ہے....لیکن یہ تو دیکھنےمیں سفری جہاز جیساہی لگ رہا ہے..اُتناہی بڑاہےکیا؟بس پھر کہتے ہیں پر سنا ہے انہوں نے اب نام بدلنے پر پابندی لگا دی ہے میری وجہ سے
AP-001 یہ ہے کیسا پھر
یہ ایل کمینو کا ہے مطلب صدر پاکستان کے لیئے وی آئی پی جہاز اس لیئے اسے پاکستان 001 کہا جاتا ہے کہ جیسے ہی یہ اڑتا ہے راڈار اور کنٹرول ٹاور اسے اہم رکھتا ہے ہر معاملے میں کیون کہ یہ وی وی ؤئی پی جہاز ہے ایسا ہر ملک کے 001 کے ساتھ ساری دنیا میں ہوتا ہے ان کو سپیشل ٹریٹمنٹ ملتا ہے فضا میں لینڈنگ ٹیک آف میں اور انتظار میں یا سٹیڈ بائی نہیں کرایا جاتا ۔ امریکی صدر کے جہاز کو یو ایس-001 کہا جاتا ہےواؤ بھیا یہ تو بہت زبردست ہے....لیکن یہ تو دیکھنےمیں سفری جہاز جیساہی لگ رہا ہے..اُتناہی بڑاہےکیا؟
واہ بھیا..آپ تو پوراانساکلیوپیڈیاہیں..یہ ایل کمینو کا ہے مطلب صدر پاکستان کے لیئے وی آئی پی جہاز اس لیئے اسے پاکستان 001 کہا جاتا ہے کہ جیسے ہی یہ اڑتا ہے راڈار اور کنٹرول ٹاور اسے اہم رکھتا ہے ہر معاملے میں کیون کہ یہ وی وی ؤئی پی جہاز ہے ایسا ہر ملک کے 001 کے ساتھ ساری دنیا میں ہوتا ہے ان کو سپیشل ٹریٹمنٹ ملتا ہے فضا میں لینڈنگ ٹیک آف میں اور انتظار میں یا سٹیڈ بائی نہیں کرایا جاتا ۔ امریکی صدر کے جہاز کو یو ایس-001 کہا جاتا ہے
صرف اپنے دفاعی معاملات میں ورنہ اس سے آگے کچھ نہیں جہاز ٹینک میزائیل گن تک بس اس سے آگے کچھ نہیںواہ بھیا..آپ تو پوراانساکلیوپیڈیاہیں..
میزائیل گن ،ٹینک ،جہاز اس سے آگے بچتاہی کیاہےبھیا...ان کے آگےبندہ نہیں بچتاتو اور کیابچےگا..lollllصرف اپنے دفاعی معاملات میں ورنہ اس سے آگے کچھ نہیں جہاز ٹینک میزائیل گن تک بس اس سے آگے کچھ نہیں