حسیب نذیر گِل
محفلین
میرا شروع سے ہی مہ جبین خالہ کے بارے میں یہی تاثر تھا کہ آپ پاکستان اور اسلام سے محبت رکھنے والی خاتون ہیں۔الحمداللہ میرا تاثر میں رتی بھر بھی تبدیلی نہیں آئی بہرحال عشق رسول1)۔مہ جبین کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟؟؟
ﷺ کا اضافہ ہو چکا ہے
2)۔ پہلی دفعہ مہ جبین سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آگاز نہیں ہوا ؟؟؟
چند دھاگوں میں تھوڑی بہت گفتگو ہوئی البتہ اکثر نعتوں کے دھاگوں میں ان سے کافی دعائیں مل جاتی
3 )۔ آپکو مہ جبین کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟(انکی پسندیدہ عادت)یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟؟
انکی شفیق طبیعت،ہمیشہ دھیمے، پیارے اور مخلصانہ لہجے میں بات کرنا۔میرے جیسے چھوٹوں سے خصوصی شفقت رکھنا۔
کسی کی بدگمانی نہ کرنا،ہمیشہ سچی بات کہنا،اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنا،اور بھی بہت کچھ4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مہ جبین کی شخصیت سے سیکھا ہے
(مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا)
میں یہی پوچھنا چاہوں گا کہ5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
آپ کے اندر جو اسلام کی محبت ہے خصوصا عشق رسول
ﷺ کہاں سے آیا؟
یہ فیضان نظر تھا کہ مکتب کی کرامت؟
میرے خیال میں کچھ نہیں اگر پھر کبھی یاد آیا تو ضرور بتاؤں گا۔۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں
( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
محفل کے سیکشنز کی رونق مہ جبین خالہ کی وجہ سے بڑھتی ہے۔آپ جس زمرے میں بھی جائیں اسی میں چار چاند لگا دیتی ہیں) مہمان شخصیت کے اوتار ،تھریڈز اور پیغامات کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟؟؟
میں انہیں انفارمیشن ٹیکنالوجی والے زمرے میں دیکھنا چاہوں گا۔
ان کے پیغامات ہمیشہ منفرد اور خلوص سے بھرپور ہوتے ہیں۔