تو ہم جیسے نئے ممبران کیسے جان سکتے ہیںجی میرا کوئی تعارف کا دھاگہ نہیں۔۔۔ ۔۔ کیونکہ
خو آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ (میری خوش فہمی ہے )
امی جان ہیں ہماری! ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کیوں؟ کیا مطلب؟ یہ جواب کافی نہیں کیا؟ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہاں بھئی، ہمارے ایک بے حد عزیز دوست کی امی جان ہیں تو ہماری بھی امی جان ہی ہوئیں ناں؟1)۔مہ جبین کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے؟
در اصل ہم امی جان سے کمبھ کے مہا میلے میں بچھڑ گئے تھے پھر بہت عرصہ بعد محفل میں تب ملے جب امی جان نے محفل میں رکنیت اختیار کی۔ اور شاید سب سے پہلے امی جان کو ہم نے ہی مخاطب کیا تھا۔ اور امی جان نے فوراً پہچان لیا تھا کہ ہم میلے میں بچھڑے ہوئے ان کے بیٹے ہیں!2)۔ پہلی دفعہ مہ جبین سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا؟
پوری کی پوری امی جان! جی ہاں، بس ہم نے کہہ دیا تو کہہ دیا۔۔۔ ہاں نہیں تو!!!3 )۔ آپکو مہ جبین کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟(انکی پسندیدہ عادت)یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
ہم نہیں بتائیں گے بچو!! ورنہ سبھی فیس ادا کرنے کو کہیں گے۔ بھلا کوئی اپنی امی جان کو بھی سکھانے کی فیس دیتا ہے؟4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مہ جبین کی شخصیت سے سیکھا ہے؟
امی جان، جب ہم کمبھ کے میلے میں بچھڑے تھے تو بعد میں ملنے پر محمد امین بھائی اور ہمارے کندھوں پر ایک جیسے نشان کیوں نہیں ملے؟5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
ہم سب کے سامنے کیوں پوچھیں بھلا؟ ہم تو امی جان سے فون پر بات کریں گے تو پوچھ لیں گے۔۔۔ کسی کو کوئی اعتراض؟ ۔۔۔ ۔۔۔ اعتراض ہمارے ٹھینگے سے ہاں نہیں تو!!!6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں
ہماری امی جان محفل کے کسی بھی زمرے میں ہوں، رنگ، خوشبو، علم اور ہنر ہی بکھیرتی ہیں۔۔۔ اچھا آپ ہی بتائیں، ایسا ہے یا نہیں؟7) مہمان شخصیت کے اوتار ،تھریڈز اور پیغامات کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
میں نے جو کچھ محسوس کیا بغیر کسی ملاوٹ کے لکھ دیا
میرے ایک مبہم سوال کا جواب نہیں آیا شائد امین بھائی اس کاجواب دیں گے آپ کھانا کیسا بناتی ہیں ؟؟؟؟
قبولی کیا ہوتا ہے بھیا؟امی کے ہاتھ کا کھانا تو ہوتا ہی اچھا ہے۔۔۔ امی کی بنائی ہوئی قبولی جب کھاتا ہوں تو ہاتھ نہیں رکتا۔۔۔
قبولی کیا ہوتا ہے بھیا؟
اچھا بھیا۔۔مجھے تو نہیں معلوم تھا۔چاول میں چنے کی دال ڈال کر جو پکاتے ہیں
اللہ تیرا شکرہے شکریہ امین بھائی آپ نے میری بات کی تصدیق کر دیامی کے ہاتھ کا کھانا تو ہوتا ہی اچھا ہے۔۔۔ امی کی بنائی ہوئی قبولی جب کھاتا ہوں تو ہاتھ نہیں رکتا۔۔۔
بالکل بالکلامی جان ہیں ہماری! ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کیوں؟ کیا مطلب؟ یہ جواب کافی نہیں کیا؟ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہاں بھئی، ہمارے ایک بے حد عزیز دوست کی امی جان ہیں تو ہماری بھی امی جان ہی ہوئیں ناں؟
در اصل ہم امی جان سے کمبھ کے مہا میلے میں بچھڑ گئے تھے پھر بہت عرصہ بعد محفل میں تب ملے جب امی جان نے محفل میں رکنیت اختیار کی۔ اور شاید سب سے پہلے امی جان کو ہم نے ہی مخاطب کیا تھا۔ اور امی جان نے فوراً پہچان لیا تھا کہ ہم میلے میں بچھڑے ہوئے ان کے بیٹے ہیں!
پوری کی پوری امی جان! جی ہاں، بس ہم نے کہہ دیا تو کہہ دیا۔۔۔ ہاں نہیں تو!!!
ہم نہیں بتائیں گے بچو!! ورنہ سبھی فیس ادا کرنے کو کہیں گے۔ بھلا کوئی اپنی امی جان کو بھی سکھانے کی فیس دیتا ہے؟
اس سوال کا جواب تو میں بھی ڈھونڈ رہی ہوں تم بھی سوچو جب مل جائے تو ضرور بتاناامی جان، جب ہم کمبھ کے میلے میں بچھڑے تھے تو بعد میں ملنے پر محمد امین بھائی اور ہمارے کندھوں پر ایک جیسے نشان کیوں نہیں ملے؟
ہم سب کے سامنے کیوں پوچھیں بھلا؟ ہم تو امی جان سے فون پر بات کریں گے تو پوچھ لیں گے۔۔۔ کسی کو کوئی اعتراض؟ ۔۔۔ ۔۔۔ اعتراض ہمارے ٹھینگے سے ہاں نہیں تو!!!
تمہارے خلوص اور اپنائیت نے میرا سر فخر سے بلند کردیا ہے سعود بیٹا اللہ ہمیشہ تمہاری ہر جائز حاجت اور مراد کو پورا فرمائے اور دنیا و آخرت میں عزت و آبرو میں اضافہ فرمائے ۔ سدا شاد آباد رہو آمین ۔ہماری امی جان محفل کے کسی بھی زمرے میں ہوں، رنگ، خوشبو، علم اور ہنر ہی بکھیرتی ہیں۔۔۔ اچھا آپ ہی بتائیں، ایسا ہے یا نہیں؟