محب علوی
مدیر
ہاہاہا
پہلے ہنس لوں یا جواب دوں
فرحت کیانی اللہ جانے کہاں چھپی بیٹھی ہیں ویسے۔
یا اللہ اتنا بڑا الزام کہ جب خود لکھتی تھی اب بھی خود لکھتی ہوں بس مشورہ اور کچھ تبدیلیاں کرتے ہیں فاتح
آپ کا ٹائیٹل ہی تو عجیب تھا اندر تو آپ کے لیے بھی بہت اچھا اچھا تھا نا
میں نے صرف سماج سیوک سوچا تھا آگے کا اضافہ سراسر فاتح کا ہے اور مجھے انہیں استاد بھی بنانا تھا نا تو اس لیے گرو دکشنا کے طور پر یہ بات مان لی
آپ جو چاہیں وہ رکھ لیتے ہیں ٹائیٹل
ویسے ابھی آپ نے ناراضگی دکھا کر اپنے کول ہونے کا چانس تو گنوا دیا اب رہ گیا سویٹ تو وہ تو میں آلریڈی فرحت کو کہ چکی نا
ہنس لیں ہنس لیں
خود لکھتیں سے مراد یہ ہے کہ فاتح جیسے کسی "سیانے" سے مشورہ نہیں لیتی تھیں۔ سیانوں کے بارے میں تحقیق کرنی ہے تو حکایت نیرنگ میں سیانوں پر جو حکایت ہے وہ پڑھ لیں۔
استاد فاتح کو کر لیا ہے ، اب میں آپ کے لیے فقط دعا ہی کر سکتا ہوں۔