مقدس
لائبریرین
فاتح بھائی یہ کونسے مشکل اشعار ہیں۔ تجسس ہورہا ہے پلیز یہاں شئیر کردیں۔
میں بتاتی ہوں ناں بھیا۔۔ فاتح بھائی کو تو وہ خود بھی نہیں آتے۔۔ویسے مجھے بھی تھوڑا بھول گئے ہیں۔۔ پر میرے پاس لکھے ہوئے ہیں۔۔یہ والے
بازی خورِ فریب ہے اہلِ نظر کا ذوق
ہنگامہ گرم حیرتِ بود و نمود تھا
عالم طلسمِ شہرِ خموشاں ہے سر بسر
یا میں غریبِ کشورِ گفت و شنود تھا