اوئی۔۔ اس لیے تم مجھے آپا کہہ سکتی ہوں۔۔ میں بھی تھوڑا رعب ڈال لوں ناں تم پراوہ مقدس اپی اپ اور یہ ناممم ممم ممم ممم ممم مم یہ کیا بات ہوئی خبری بیگم اتنا ہیووی نیم ہی ہی
بھیا میں نے یاد بھی کیے تھے۔۔ مجھے شاباش بھی دیں ناتوبہ اتنے مشکل الفاظ!!! غالب انہیں اپنے دیوان سے بے دخل نہ کرتا تو کیا کرتا بے چارہ۔
میں نے تو نہیں کہایعنی کہ یعنی کہ میں پاگل ہوں ۔۔ بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
اور کیسے کہتے ہیں بھلا۔۔ کہ خود یاد نہیں کیا کیونکہ میں پاگل نہیں ہوں۔۔۔ اس پاگل کو یاد کرنے کے لیے دے دیا۔۔ بچُو آپ کی خیر نہیں ابمیں نے تو نہیں کہا
مجھ غریب پر ایک ہی کا رعب کافی نہیں ہے رحم کرو مقدساوئی۔۔ اس لیے تم مجھے آپا کہہ سکتی ہوں۔۔ میں بھی تھوڑا رعب ڈال لوں ناں تم پر
واہہاں بھیا۔۔ رائیٹ تلفظ کے ساتھ
اس بار سمجھ ہی نہیں آرہا کہ کیا لکھا جائے پھر بھی تھوڑی بہت کوشش کی ہے ۔
میں تو شاید ہی کبھی ریزرو رہی ہوں آپی۔۔ ہی ہی ہی۔۔ یو نو می ناں۔۔ اصل میں شروع شروع میں تو بس چند لوگوں کو جانتی تھی۔۔ اور پھر مجھے لگتا تھا کہ کہیں پرانے ممبرز کو ایسا نہ لگے کہ میں ان کی جگہ لینے کی کوشش کر رہی ہوں لیکن بعد میں مجھے عقل آ گئی کہ ایسا کچھ نہیں ہے بلکہ ہر ایک ہی اپنی اپنی جگہ ہوتی ہے اور کوئی کسی کی جگہ نہیں لے سکتا۔۔
مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے؟
شروع شروع میں مقدس مجھے خاصی سنجیدہ اور ریزروڈ لگتی تھیں تب ان دنوں میں مقدس ہر ایک سے بات نہیں کرتیں تھیں بلکہ چند ہی گنے چنے ممبران سے ہی بات کرتی تھیں اور انہیں ہی ٹیگ کیا کرتی تھیں اپنے تھریڈز اس لیے پہلا تاثر یہ تھا کہ مقدس کو سب سے بات چیت کرنا نہیں پسند اور نا ہی وہ سب میں جلد گھل مل جاتی ہیں۔
لیکن اب کچھ عرصے سے یہ تاثر بالکل بدل گیا ہے اب مقدس کافی ہنس مکھ اور فرینڈلی لگتی ہیں۔
جی آپی۔۔ مجھے آپ کا آنا بہت اچھا لگا تھا اور آپ سے دوستی بھی کرنی تھی لیکن اللہ جی نے کچھ اور ہی پلان کیا ہوا تھا میرے لیے تو شدید طبعیت خرابی کی وجہ سے میں غائب ہو گئی اور جب واپسی ہوئی تو بس کافی ٹائم لگ گیا تھا نارمل ہونے میں۔۔ بس تب کوئی تھریڈ اسٹارٹ کرتی تو بس تھینک یو کے بٹن دبانے پر ہی اکتفا کرتی تھی۔۔ پھر جب نارمل ہوئی تو ٹھیک ہو گیا سب۔۔ وہ تو سعود بھیا کو میں نے کہا تھا آپیا سے کہیں۔۔ اور انہوں نے کہا کہ میں کیوں کہوں ۔۔ آپ خود کو آپیا کو زیادہ اچھا لگے گا۔۔ ہی ہی اور میں نے بولا تھا کہ مجھے آپیا سے ڈر لگتا ہے۔۔ ہی ہی ہی ہیپہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟
بہت پہلے میرے لمبے عرصے کے بعد محفل واپس آنے پر سعود نے میرے لیے ویلکم بیک کا تھریڈ کھولا تھا اور مقدس نے مجھے وہاں ویلکم کہا تھا -ویسے تو میری غیر موجودگی میں محفل پر کافی کچھ ہو جاتا ہے لیکن اب کی بار جب میں کافی عرصے کے بعد محفل پر ریگولر ہوئی تو تب مقدس کافی عرصے تک غائب ہو گئی تھیں بعد میں پتہ چلا کہ مقدس بیمار ہیں اس لیے محفل پر نہیں آ رہیں اور ان کے آنے کے بعد بھی میری کافی ٹائم تک بے تکلفی والی بات چیت نہیں ہوئی تھی۔کچھ عرصہ پہلے مقدس کبھی کبھار کسی تھریڈ میں ٹیگ کر دیتی تھیں تو وہاں ممبران کے کمنٹس کے باوجود مقدس وہاں جواب نہیں دیا کرتی تھیں اس لیے بات چیت کا آغازنہیں ہو سکا کافی عرصے تک۔ بس دور کی سلام دعا تھی ۔
لیکن اب کچھ وقت سے اچھی خاصی بےتکلفی ہو گئی ہے اور بات چیت ہوتی رہتی ہے اور اس کا آغاز ہوا مقدس کے ذاتی پیغام سے جو کہ فرمائش تھی اس تھریڈ کو دوبارہ سے شروع کرنے کی۔
وہ تو آپ میں بھی ہے ناں۔۔۔ آپ بھی میرے جیسی ہی ہیں آپیآپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
مقدس کی شگفتگی ،خوش مزاجی اور ہنسی مذاق کی عادت ۔
کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
مقدس میں آپ سے اتنا اچھا اچھا لکھنا سیکھنا چاہوں گی اوراپنی اردو اچھی کرنا چاہونگی اور وہ لگن ادھار لینا چاہونگی جس سے جو اور جب چاہے کچھ حاصل جا سکے۔
سو سوئیٹ آپیا۔۔۔ آپ کو کہنے کی ضرورت ہے ہی نہیں کیونکہ آپ ویسے ہی ٹاپ آف لسٹ ہیں۔۔۔ ویسے میں نے اور مہ جبین آنی نے کچھ سوچا ہوا ہے۔۔ ذرا آنی فری ہو جائیں نے بھیا کی شادی کی مصروفیت سے۔۔ پھر مزہ آئے گا۔۔۔6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
مقدس مارنا مت پلیز اور نا ہی منہ بنانا اور باقی محفلین بھی خبردار جو مجھ پر چلائے اور مجھے برا بھلا کہا تو۔
مقدس مجھے آپ کافی حد تک مجھے میرے جیسی لگتی ہیں صرف کچھ تھوڑی بہت عادات میں ہاں ۔عقلمندی میں بالکل نہیں کہا کہ آپ زیادہ سمجھدار اور عقلمند ہیں جبکہ میں وعقلبند ۔
خاص یہ کہنا ہے کہ یار آپ کے بھیاز تو بہت ہیں اگر کبھی کسی اپیا کی ضرورت محسوس ہو جس سے آپ سب کچھ شیئر کرنا چاہیں تو میرا نام ٹاپ پر رکھیے گا اس لسٹ میں ۔
فرمائش یہ ہے کہ کتنے عرصے سے کسی کا خاکہ نہیں لکھا تو پلیز جلد ہی اس بارے میں کچھ سوچیں اور لکھیں پلیز۔
ہی ہی ہی ہی آپی۔۔ وہ ناں اس دن سب کو یادیں لکھ کر سیڈ کیا تھا تو سوچا اٹ واز ناٹ فئیر۔۔ تو شوہر کو پاکستان بھیج دیا۔۔ ہی ہی ہی ویسے شوہر کے پاکستان جانے پر زیادہ لوگ خوش ہو رہے تھے۔۔۔ جانے کیوں۔۔ لولززززززززمہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
جتنے بھی ٹاپکس مقدس بناتی ہیں وہ سب بہت شاندار ہوتے ہیں اور الگ الگ موڈ اور مزاج کے ہوتے ہیں ۔ابھی ایک ٹاپک آپ کو رلا دیتا ہے اور جذباتی کر دیتا ہے تو کچھ ہی دیر بعد اتنا مزاح والا تھریڈ پوسٹ کرتی ہیں کہ ہنس ہنس کر بندہ سب کچھ بھول جاتا ہے۔آجکل یادیں والا تھریڈ بہت بہترین ہے اور اس سے پہلے تصویری کہانی والا تھریڈ ۔کمنٹس تو سارے ہی یادگار ہیں آپ کے جو میں نے پہلے ہی لکھ دیے ہیں ۔
اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
کچھ دن پہلے ایک تصویر دیکھی تھی جسے دیکھتے ہی مقدس کی یاد آگئیں کہ انکی حرکتیں بھی ایسی ہی ہیں ۔
سو وہی انہیں تحفے میں دینا چاہونگی ۔
آخر میں دعا ہے کہ اللہ آپ کو یونہی ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دکھائے ۔
ایک اور زبردست مہمانایک بار پھر ایک نئی شخصیت کے ساتھ اس دفعہ کی مہمان ہم سب کی جانی پہچانی اور ہردلعزیز شخصیت ہیں۔ویسے تو یہ کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں اور ان کی عادات اور شخصیت کے بارے میں ہم اتنا کچھ جانتے ہیں کہ میرے ایک لفظ کہنے سے ہی ہم انہیں بوجھ جائیں گے۔ ہی ہی ہیہماری یہ مہمان شخصیت سعود کا فی میل ورژن ہیں۔جس طرح سعود کو اپیائیں بنانے کا شوق ہے اسی طرح انہیں سب کو بھیاز بنانے کا شوق ہے سوائے اپنے "ان" کو چھوڑ کر۔گو کہ اِن کے اُن محفل پر رجسٹر نہیں لیکن اس کے باوجود انہی کی طرح ان کے مسٹر بھی محفل میں بہت معروف ہیں اور سب کے جانے پہچانے ہیں۔ہماری یہ مہمان شخصیت محفل پر سلیمانی برقع اوڑھ کر آتی ہیں اس لیے کسی کو ان کے آنے جانے کا پتہ ہی نہیں لگتا۔ان کا اپنے متعلق یہ کہنا ہے کہ یہ انتہائی خاموش طبع ہیں لیکن ان لوگوں کی زبان کون روک سکتا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ یہ باتوں کی بے انتہا شوقین ہیں اور فورم کے ہر زمرے میں پائی جاتی ہیں ۔اگر انہیں چپ کروانا ہو تو بس پنجابی میں بات چیت شروع کر دیں۔ہماری یہ خبری بیگم نہ صرف محفل کے ہر کونے کھدرے کی خبر رکھتی ہیں بلکہ انھیں سب کی سال گرہوں کا بھی پتہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ جس تواتر سے یہ بھیاز کی منگنیوں کے اعلانات کرتی ہیں اس سے تو لگتا ہے کہ پارٹ ٹائم میرج بیورو بھی چلاتی ہیں۔بہت ہی کم عرصے میں یہ مہمان شخصیت نا صرف یہاں گھل مل گئیں بلکہ بہت جلد یہاں کامیابیوں کی سیڑھیاں بھی چڑھی ہیں۔پہلے لائبریری کی ذمہ داری اٹھائی اس کے بعد اب مدیر اعلیٰ کی ذمہ داریاں کامیابی اور خوش اسلوبی سے نبھا رہی ہیں۔اس کے علاوہ ہماری یہ مہمان شخصیت اس بات کی ایک اعلیٰ مثال ہیں کہ کوشش اور لگن ہو تو انسان کیا نہیں سیکھ اور کر سکتا کہ جب یہ محفل میں رجسٹر ہوئی تھیں تب انھیں اردو سے کچھ زیادہ شدھ بدھ نہیں تھی اور ان کی گفتگو کا بیشتر حصہ انگریزی میں ہوا کرتا تھا لیکن اب یہ اچھے اچھوں سے اچھی اردو بولتی نظر آتی ہیں۔یہ وہ واحد ممبر ہیں جن کے کئی ٹریڈ مارکس ہیں مثلاًہی ہی ہی ہیخواجہ کا گواہ ڈڈوبُچویہ کیا ہے /واٹس دسپہچان تو آپ سب گئے ہونگے کہ اس بار کی مہمان شخصیت ہیںمقدس
پہلا تاثر قائم ہی نہیں کیا تھا۔ لیکن مقدس ہمیشہ مجھے ایک کیوٹ ببلی شخصیت محسوس ہوتی ہیں۔ انتہائی حساس لیکن زندگی سے بھرپور1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
یاد نہیں کیسے ہوا لیکن اتنا یقین ہے مقدس نے ہی آغاز کیا ہو گا۔2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
اردو کی ٹیوشن پڑھنی ہے۔ مقدس کچھ وقت نکالیں میرے لئے پلیز۔4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
ایسی عقلمند لڑکی کو میں نے کیا مشورہ دینا ہے۔ بلکہ مقدس سے مشورہ لینا ہے۔ چلو بھئ عقلمند بچی۔ مجھے کوئی اچھا سا مشورہ دے دو جلدی سے۔5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
مقدس کا اوتار بہت اچھا ہے۔ پیغامات اس سے بھی اچھے ہیں۔ اور مجھے مقدس کی سب سے اچھی بات یہ لگتی ہے کہ کسی دھاگے میں گفتگو جھگڑے کی طرف جا رہی ہو یا بحث میں لوگ رُوڈ ہونا شروع ہو جائیں تو یہ خاموشی اختیار کر لیتی ہیں۔7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
مقدس کے پوسٹ کئے گئے تمام دھاگے میرے پسندیدہ ہوتے ہیں۔ مقدس کا یادیں والا دھاگہ میں نے اپنے فون سے پڑھا تھا اور تبصرہ نہیں کر پائی تھی۔ اور اس کو پھر پڑھ کر بھی ابھی کچھ نہیں لکھ سکی کیونکہ اسے پڑھ کر جو کیفیت محسوس ہوتی ہے اس کو لکھنا میرے لئے بہت مشکل ہے کیونکہ میں الفاظ کے معاملے میں کافی غریب واقع ہوئی ہوں۔8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
تحفے کے طور پر بہت سی بہت سی اور پھر بہت سی دعائیں اور نیک خواہشات کا اتنا بڑا بنڈل۔9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
ایک اور زبردست مہمان
دعا کریں آپی کہ میں ہمیشہ ایسی ہی رہوںپہلا تاثر قائم ہی نہیں کیا تھا۔ لیکن مقدس ہمیشہ مجھے ایک کیوٹ ببلی شخصیت محسوس ہوتی ہیں۔ انتہائی حساس لیکن زندگی سے بھرپور
محفل میں کون آیا میں ہوئی تھی ناں بات آپی۔۔ جب آپ سعود بھیا سے بات کر رہی تھیں۔۔یاد نہیں کیسے ہوا لیکن اتنا یقین ہے مقدس نے ہی آغاز کیا ہو گا۔
اوئی آپی۔۔ مجھے اتنا کام آتا کہاں ہے۔۔۔ یہ تو ایویں ہی ہے سب۔۔ آپ اتنی تعریف کر رہی ہیں اور سچی میں آپ کی اس تعریف نے مجھے بلش بھی کیا تھا۔۔ ہی ہی ہیمقدس کی ساری باتیں دلچسپ لگتی ہیں۔ ٹریڈ مارک ہی ہی ہی سے سمائلیز کے چناؤ اور انتہائی سنجیدہ تحاریر سے مزیدار خاکہ نگاری تک۔ لائبریری اور ادرات کے بارے میں کیا کیا نہ کہا جائے۔
آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ آپی مجھ سے اردو سیکھنی ہے آپ نے۔۔ ہی ہی ہی ہیاردو کی ٹیوشن پڑھنی ہے۔ مقدس کچھ وقت نکالیں میرے لئے پلیز۔
نین بھیا اور انیس بھیا ذرا ادھر دیکھیں آپ۔۔۔ایسی عقلمند لڑکی کو میں نے کیا مشورہ دینا ہے۔ بلکہ مقدس سے مشورہ لینا ہے۔ چلو بھئ عقلمند بچی۔ مجھے کوئی اچھا سا مشورہ دے دو جلدی سے۔
جی۔ ایک خاص بات تو یہ کہنی ہے کہ اگر آپ نے مجھ سے مایوس ہو کر عظیم بیگ چغتائی کے افسانوں کی پروف ریڈنگ کسی اور سے نہیں کروا لی تو ابھی مکمل مایوس نہیں ہونا ہے۔ میں کوشش کر رہی ہوں کہ اسے جلد پوسٹ کر سکوں۔ پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھدوسری بات یہ کہ مجھے بعض اوقات شک گرزتا ہے کہ مقدس نے اردو ادب میں ڈگری لی ہوئی ہے بس یہاں پر کچھ فَن (انگریزی اور اردو دونوں والا) کر رہی ہیں۔ سچی بتاؤ لڑکی اصل ماجرا کیا ہے
آپی آرگومنٹس سے مجھے بڑا ڈر لگتا ہے ناں۔۔ اس لیے خاموش ہو جاتی ہوں اور مجھے لڑنا بھی نہیں آتا۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ارے آپی ہم غریب لوگ ہیں ناں چیک بک ہی نہیں ہے۔۔ کیا کروں۔۔مقدس کا اوتار بہت اچھا ہے۔ پیغامات اس سے بھی اچھے ہیں۔ اور مجھے مقدس کی سب سے اچھی بات یہ لگتی ہے کہ کسی دھاگے میں گفتگو جھگڑے کی طرف جا رہی ہو یا بحث میں لوگ رُوڈ ہونا شروع ہو جائیں تو یہ خاموشی اختیار کر لیتی ہیں۔
دستخط کے بارے میں البتہ الجھن ہے کیونکہ میں نے دیکھے ہی نہیں ابھی تک۔ مقدس ذرا جلدی سے میرے نام ایک بلینک چیک سائن کر کے بھیج دیں۔ میں نے آپ کے دستخط دیکھ کر یہاں رائے لکھنی ہے۔
اور مجھے آپ کے تبصروں کا ہمیشہ ویٹ ہوتا ہے۔۔ کیونکہ آپ اتنا اچھا تبصرہ کرتی ہیں ناںمقدس کے پوسٹ کئے گئے تمام دھاگے میرے پسندیدہ ہوتے ہیں۔ مقدس کا یادیں والا دھاگہ میں نے اپنے فون سے پڑھا تھا اور تبصرہ نہیں کر پائی تھی۔ اور اس کو پھر پڑھ کر بھی ابھی کچھ نہیں لکھ سکی کیونکہ اسے پڑھ کر جو کیفیت محسوس ہوتی ہے اس کو لکھنا میرے لئے بہت مشکل ہے کیونکہ میں الفاظ کے معاملے میں کافی غریب واقع ہوئی ہوں۔
جزاک اللہ۔۔ اتنا خوبصورت ٹائٹل۔۔ سو سوئیٹ۔۔۔ مجھے اتنااااااااا اچھا لگا۔۔تحفے کے طور پر بہت سی بہت سی اور پھر بہت سی دعائیں اور نیک خواہشات کا اتنا بڑا بنڈل۔
ٹائٹل میں نے دے دیا۔ مقدس محفل کی پرنسس ہیں۔ اور اگر انہیں اعتراض نہ ہو تو میں آئندہ سے انہیں 'شہزادی' لکھا کروں گی ۔ ٹھیک ہے ناں شہزادی ؟
اب میں نے محکمہ آثار قدیمہ میں نوکری کر لی ہے۔ میرا مطلب ہے Department of Archeology میں۔شمشاد بھیا یہ کہاں سے ڈھونڈ نکالی آپ نے لولز