مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

ابھی تو ہم نے خبری بیگم کے متعلق ہی کچھ نہیں لکھا اور اوپر سے یہ مراسلہ بھی ہمیں دعوت دے رہا ہے جوابی کاروائی کی۔۔۔
مدیحہ گیلانی صاحبہ، بہت ہی خوبصورت لکھا آپ نے مقدس بیٹی کے متعلق

تحریر پسند فرمانے کا شکریہ :)
اور آپ شوق سے کیجئے جوابی کاروائی :battingeyelashes:ہم نے بھی چوڑیاں ضرور پہن ہی رکھی ہیں مگر اتنی زیادہ بھی نہیں کہ آپکی جوابی کاروائی کے خلاف مزاحمت نہ کر سکیں :battingeyelashes:


 

فاتح

لائبریرین
تحریر پسند فرمانے کا شکریہ :)
اور آپ شوق سے کیجئے جوابی کاروائی :battingeyelashes:ہم نے بھی چوڑیاں ضرور پہن ہی رکھی ہیں مگر اتنی زیادہ بھی نہیں کہ آپکی جوابی کاروائی کے خلاف مزاحمت نہ کر سکیں :battingeyelashes:
کر چکے کاروائی۔۔۔ پچھلے صفحے پر دیکھیے۔ جی جی اور چوڑیاں تو ہم نے پہنی ہوئی ہیں نا۔۔۔ :laughing:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں
ورنہ کیا بات کر نہیں آتی :laughing:
ناروا کہیے ناسزا کہیے
کہیے کہیے مجھے برا کہیے
کیونکہ۔۔۔ :battingeyelashes:
ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں
تجھ کو اچھا کہا ہے کِس کِس نے؟؟​
کہنے والوں کو اور کیا کہیے :laughing::laughing:
میرے مطلب سے کیا غرض مطلب
آپ اپنا تو مُدّعا کہیے

آپ کا خیر خواہ میرے سوا
ہے کوئی اور دوسرا کہیے۔۔۔ :battingeyelashes:
آپ اب میرا منہ نہ کُھلوائیں​
یہ نہ کہیے کہ مُدّعا کہیے :laughing:
پھر نہ رُکیے جو مُدّعا کہیے
ایک کے بعد دوسرا کہیے

ایسے جُھوٹے کو اور کیا کہیے۔۔۔ ۔:battingeyelashes:
اُس کی ہر بات پہ ہم "نامِ خدا" کہتے ہیں:laughing:


واہ واہ واہ
کیا خوب شاعری ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
:blushing:
میں نے نہیں بتانا میرے سے تو بات نہیں ہو رہی تھی ناں ناعمہ کو فون دے دیا تھا۔:noxxx:
جی اور جب آپ رک جاتی تھیں اور کچھ لوگ اپنے پیغام پورے کیا کرتے تھے۔ ہی ہی ہی
اففف یاد ہے آپی :noxxx:
ہی ہی ہی ہی۔۔۔ تب تم مجھ سے شرما رہی تھی ناں۔۔۔ اوئے ہاں وہ بھی یاد آیا۔۔ لوگ ہمیں باتوں میں لگا کر پوسٹنگ کرتے تھے۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی

اور کیا جب میں کہتی ہوں آپی نہ جائیں ناں ابھی ۔۔تو آپ کہتی ہے میرا بچہ مجھے کام ہے ناں تب۔۔:)
چھائے۔۔:p
ایک تمہارے معصوم سی آپی۔۔ چھوٹی سی جان اور اتنے ڈھیر سارے کام۔۔۔ میرا شونا بچہ۔۔:rollingonthefloor:


:p اور ککڑ دی ماس کی شکل یاد ہے آپ کو ؟
ہائیں اپیا!!!! میں کہاں ڈانٹتی ہوں باباااااا اچھا واپس کریں نہیں ڈانٹتی اب :noxxx:
تو آپ نہیں کیا کریں ناں بس میں کر سکتی ہوں اس طرح تو آپ مجھے تنگ کرتی ہیں :p
میں کیوں ناں کروں۔۔ مجھے بھی جوابی کاروائی کرنی پڑتی ہے ناں۔۔۔ لولززززز۔
:rollingonthefloor:
اوئی لالہ! میں نے کوئی نہیں ٹھہرنا
bhaagoo.gif
میں پکڑ لاؤں گی۔۔ تم بھاگ کر تو دکھاؤ مجھے

جی نہیں ایسا کچھ نہیں ہے
اور کیا پکڑنا ہی ہوتا ہے ناں :)
:rollingonthefloor:


یہ تو آپ کے لیے گفٹ ہے ناں چلیں شاباش آپ پئیں۔ :)
مجھے اپنا گفٹ شئیر کرنا اچھا لگتا ہے ناں۔۔ یہ تمہارا حصہ بچُووو
 

مقدس

لائبریرین
یہی والا جو آپ نے عنوان میں لکھا ہے یعنی "خبری بیگم" اور ہنس مکھ، انتہائی غیر سنجیدہ:grin:
ہی ہی ہی ہی۔۔۔ ارے چھوٹے بھائی۔۔ میرے جیسی سنجیدہ بندی آپ کو دیکھنے کو نہیں ملے گی۔۔ لولزززززز

شاید کسی دھاگے میں ہی ہوا تھا بات چیت کا آغاز:cool:
اب بات کیا تھی یہ تو مجھے یاد نہیں:grin:
ارے واہ یاد نہیں۔۔ یاد کریں ذرا۔ شاعروں کا انتظار کرتے جب آپ سیڈی سیڈی ہوتے تھے کہ کویئ مشاعرہ میں کیوں نہیں آرہا۔۔ تب میں آپ کو تنگ کرتی تھی۔۔ یاد آیا۔۔ ہی ہی ہی


عنوان کے بعد بھی بتانے کی ضرورت ہے کیا:confused:
خیر ہنس مکھ، بذلہ سنجی، حلیم طبیعت :)
نوٹ: یہ حلیم وہ نہیں ہے نان اور چاولوں کے ساتھ کھائی جاتی ہے:LOL:

ہی ہی ہی۔۔ ارے بھائی وہی حلیم دیتے ناں آپ۔۔ سچی بڑی بھوک لگ رہی ہے۔ اتنے دنوں سے کچھ نہیں کھایا میں نے
جی جی، ہر وقت ہنستے رہنا سیکھا ہے:):):):):)
:p
اسی طرح محفل کو اپنی شگفتہ مزاجی سے ہنساتے رہیے گا۔
سب ساتھ ساتھ ہیں ناں۔۔۔ مل کر ہنساتے رہیں گے

جو کہنا ہوتا ہے متعلقہ دھاگے میں ہی کہہ دیتا ہوں۔
ویسے بھی جو فرمائش فاتح بھائی سے کی تھی، وہ بھی ابھی تک رُکی ہوئی ہے۔ پہلے وہ پوری ہو جائے پھر باقیوں سے کروں گا۔

:p
:p

ان کی تحاریر۔
یہ لکھتی کبھی کبھی ہیں مگر لکھتی زبردست ہیں۔(y)
تھینک یو چھوٹے بھائی۔۔ :)


ایک کپ گرما گرم کافی اور ایک اسمائیلی
beautiful-coffee-set_422_36369.jpg


Laughing-Smiley-Faces1.jpg
زبردست گفٹ چھوٹے بھائی۔۔ تھینک یو :)
 

مقدس

لائبریرین
avflowers3.gif
25swiux.jpg
مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
25swiux.jpg
مقدس کے بارے میں پہلا تاثر کہ بہت حساس اور نازک سے دل کی مالک ہیں۔۔۔ بالکل تتلی کے پروں جیسا نازک سا دل جس کے رنگ کسی کی بھی تکلیف اور
پریشانی دیکھ کر اڑ جاتے ہیں۔۔۔ ہنس مکھ اور خوبصورت دل کی مالک مقدس مجھے بہت متاثر کرتی ہیں اور میرا یہ پہلا تاثر اب تک پوری آب و تاب کے ساتھ قائم ہے
آپ خود اتنا سوئیٹ ہیں ناں عینی۔۔ اس لیے آپ کو میں ایسی لگتی ہوں۔۔:)
25swiux.jpg
پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟
25swiux.jpg
پہلی بار بات چیت کا آغاز پی ایم میں ہوا جب مقدس کو یہ غلط فہمی ہوئی کہ ان سے مجھے کوئی رنج ملا ہے۔۔۔ !
ہی ہی ہی ہی ہی۔۔ وہ ناں یاد ہے آپ کو۔۔ لولزززززززززز۔۔ میری وجہ سے کچھ برا ہو تو میری راتوں کی نیند غائب ہو جاتی ہے۔۔ سچی میں​
یہ صرف کہنے کی بات نہیں ہے۔۔ ان دنوں تو مجھے کھانا پینا ، سونا سب بھولا ہوا تھا۔۔ :)
25swiux.jpg
آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
25swiux.jpg
غمگساری ۔۔کہ جہاں کہیں کسی کو پریشان یا اداس دیکھتی ہیں فورا اسے بہلانے کی اور غم بانٹنے کی کوشش کرتی ہیں
ساتھ ہی جو بھی کام کرتی ہیں بخوبی حسن انجام تک پہچاتی ہیں۔۔۔ !
اگر کوئی مجھ جوکر کی وجہ سے تھوڑا ہنس لے گا۔۔ یا تھوڑی دیر کے لیے اپنی پریشانی بھول جائے گا ناں تو دیٹس اینف فور می۔۔ پکا ۔۔ سچی میں۔۔​
ارے کام کے بارے میں بہت لیزی ہوں میں عینی۔ بقول میری امی کہ سستی مجھ پر ختم ہے۔ لولززززززززز​
25swiux.jpg
کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
25swiux.jpg
مقدس کی اتنی ساری عادتیں مجھ سے ملتی ہیں لیکن مجھ میں وہ عادتیں اس خوبی کے ساتھ نہیں پائی جاتیں جیسے مقدس
میں موجود ہیں بس انہیں سب عادتوں کو بالکل ایسے ہی اپنانا چاہتی ہوں جیسے وہ مقدس میں ہیں۔۔۔ !
یہ سچ ہے کہ آپ میں ویسی نہیں پائیں جاتی کیونکہ آپ میں مجھ سے زیادہ بہتر پائی جاتیں ہیں ناں۔ سچی میں کہہ رہی ہوں​
ویسے میں سوچ رہی ہوں ۔۔ ویک اینڈ پر یہ اپنی امی کو بھی پڑھاؤں گی کیونکہ ان کو یقین نہیں آتا کہ ان کی بیٹی میں اتنی خوبیاں بھی ہو سکتیں ہیں:laughing:
25swiux.jpg
۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
25swiux.jpg
جیسے سب کی فکر کرتی ہیں بالکل ایسے ہی اپنی پرواہ اور فکر کیا کریں
اپنا بھی حد سے سوا خیال رکھا کریں۔۔۔ !
آئی ڈو۔۔ سچی میں۔۔ رکھتی تو ہوں ناں :)
25swiux.jpg
۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو
25swiux.jpg
خاص یہ پوچھنا چاہوں گی کہ اتنے سارے کاموں کو اتنی خوبی سے کیسے سرانجام دیتی ہیں؟
اور فرمائش یہ کہ آپ کی تحریریں سادگی ۔۔حساسیت۔۔اور عمدگی کا بہترین نمونہ ہوتی ہیں
لکھنا کبھی نہیں چھورئیے گا لفظوں سے دوستی ہمیشہ رکھئے گا اور یہ کہ ہر مہینے ایک تحریر تو آپ کی نظر آنی چاہیئے۔۔۔ !:happy:
اتنی خوبی سے کہاں عینی؟ مجھے لگتا ہے کہ ہر کام میں گڑ بڑ کر دیتی ہوں۔۔ اور ہر مہینے والی شرط نہ رکھو۔۔ سب نے بور ہو جانا۔۔ کہ اب لکھنے والا کام مقدس جیسے لوگ کرنے لگے۔۔ تو اللہ ہی مالک ہے سب کا۔۔۔ لولززززززززز​
25swiux.jpg
مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
25swiux.jpg
مقدس کے اوتار مقدس کی شخصیت کی نمائندگی کرتے ہیں اور جب مقدس کی شخصیت ہی اتنی اچھی لگتی ہے تو اوتار تو خود ہی پسندیدہ ہوگئے:happy:
ہر جگہ موجود ہوتی ہیں مقدس لیکن کبھی بہت سے دن نظر نہ آئیں تو رونق ماند پڑ جاتی ہے۔۔۔ !
تھینک یو عینی! :):):):)
25swiux.jpg
مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے
25swiux.jpg
مقدس کی وہ تحریر جو ان کے بابا کی یاد میں لکھی گئی بہت ہی خوب لگتی ہے ۔۔
میری پسندیدہ تحریروں میں اس کا شمار ہوتا ہے
ایسا لگتا ہے احساس کی سطح سے اترے ہوئے یہ بھیگے نم نم الفاظ
پھوار کی طرح برس گئے ہیں اور پھر ان لفظوں میں مجھے وہی خوشبو محسوس ہوتی ہے جیسی بارش کی اولین بوندیں پڑنے کے بعد مٹی میں سے اٹھتی ہے ۔۔۔ !
:):) بابا کے لیے لکھا ہوا ہر لفظ مجھے خود بہت پیارا لگتا ہے عینی۔۔ یو نو وائے۔۔ بیکاز آئی کین سی مائی بابا ان مائی ورڈز۔۔​
25swiux.jpg
اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
25swiux.jpg
مقدس کو میں مہک کا خطاب دینا چاہوں گی ۔۔ایسی مہک جو سب کے اردگرد موجود ہو اور اپنی
موجودگی کا احساس دلائے بغیر نہ رہ سکے۔۔!
اور یہ مقدس آپ کے لیئے
ہمیشہ یونہی رہو چاہتوں کے سائے میں
کبھی نہ تم پر جدائی کی دوپہر ٹھہرے
014.1.jpg
تھینک یو عینی۔۔ تھینک یو سو مچ۔۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
مقدس بہنا کے بارے میں پہلا تاثر تو ان کی ایک دو پوسٹس دیکھ کر یہ ہوا کہ اوہو بے چاری کو اردو تو آتی نہیں انگریزی پروں کے ساتھ زیادہ نہیں اُڑ پائے گی۔:) بس چائنا کی طرح چار دن سے زیادہ ان کی محفل کی ممبر شپ کی وارنٹی نہیں دی جاسکتی اور جس کی ممبر شپ کی ہی کوئی وارنٹی نہیں اس کے مراسلے کیا پڑھنے۔:) بس جناب ہم نے انہیں دل ہی دل میں آخری سلام کہا اور اپنی مصروفیات میں لگ گئے کہ ہم بھی محفل پر کم کم ہی وارد ہوتے تھے۔ پھر کچھ مہینوں کے بعد محفل کا چکر لگا تو ایک دھاگے پر سرسری نظر ڈالتے ہوئے مشہور زمانہ لوگو ہی ہی ہی پر نظر پڑی تو کچھ یاداشت میں کلبلایا کہ یہ تو کوئی جانا پہچانا سا لگ رہا ہے نام دیکھا تو حیرت ہوئی کہ بھئی یہ ابھی تک نہ صرف موجود ہیں بلکہ مراسلے بھی شستہ اردو میں لکھے ہوئے ہیں۔ پہلی بار ہمارے اندازے غلط نکلے کہ اتنی گاڑھی انگریزی سے اتنے کم وقت میں اتنی صاف ستھری اردو کے لہجے میں اپنے آپ کو ڈھالنا کسی معجزے سے کم نہیں۔ لیکن ہمیں اپنے اندازے کا غلط نکلنا ذرا بھی گوارانہ ہوا لہذا جھٹ ایک اور اندازہ پٹاری میں سے نکالا کہ چلو اردو تو سیکھ لی لیکن اس اردو میں چھوٹے موٹے جملوں سے آگے نہ بڑھ پائیں گی بہت ہوا تو ایک پیراگراف۔ لیکن پھر ایک دن ایک دھاگے پر نظر پڑی کہ محفلین کی کہانی تصویروں کی زبانی اور ساتھ ان کا نام۔ ہم نے ویسے ہی کلک کرلیا کہ چلیں ہمارا اندازہ درست نکلا ہوگا کہ اردو میں لکھنے سے کام نہیں بنا تو تصویری شکل میں اشاروں کی زبان میں باتیں کی ہوں گی۔ لیکن جب تمہیدی پوسٹ پڑھی تو کچھ دلچسپی پیدا ہوئی لیکن دوسرے اندازے کے غلط نکلنے کے آثار نظر آنے لگے تو فورا سنجیدگی کی ایک دبیز تہہ چہرے پر چڑھالی۔ دوسری پوسٹ میں نبیل بھائی کی تصویری نمائندگی دیکھ کر مسکراہٹ صاحبہ نے اجازت طلب کی کہ انہیں کچھ ریلیف دیا جائے لہذا ایک عدد مسکراہٹ کو آزادی دی کہ کوئی فرق نہیں پڑتا ایک مسکراہٹ سے۔ لیکن اگلی ہی پوسٹ میں جو انہوں نے زیک بھائی کی تصویری نمائندگی کی ہوئی تھی اسے دیکھ کر مسکراہٹ کے بڑے بھیا جناب قہقہہ صاحب نے رسمی اجازت بھی طلب نہ کی اور آن کی آن میں تمام سنجیدگی کو بہا لے گئے۔ اس تصویر کو دیکھ کر تو ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑ گئے۔ اور پہلی بار ہم نے اپنے اندازوں کو سائڈ لائن کیا کہ بھائی یہاں اندازے نہیں چلنے کے۔لیکن ابھی حیرتوں کے سمندر میں مزید غوطے لگنا مقدر میں تھے۔ پھر ایک دن یوں ہوا کہ ان کا ایک خاکہ نبیل بھائی کے بارے میں پڑھا تو حیرتوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا کہ تصویری شکل کے بعد الفاظ کا استعمال بھی ایسا غضب کا کیا ہے کہ بس لاجواب۔ اور کچھ ہی دن بعد فاتح بھائی پر جو لکھا تو ہم نے کہا کہ بس ختم ہے ان پر۔ اتنے کم عرصے میں اردو بھی سیکھ لینا اور اس میں ایسی لاجواب تحریریں بھی پیش کرتے چلے جانا واقعی خداداد صلاحیت ہے۔ پھر کچھ دھاگوں میں ہلکی پھلکی گفتگو ہوئی تو اجنبیت بھی دور ہوگئی۔ اور اب محفل میں ان کے متاثرین میں ہم بھی شامل ہیں۔:)ان کی سب سے اچھی بات جو مجھے لگتی ہے وہ ایک بالکل صاف اور مخلص دل ہے جس میں ذرا بھی کسی کے متعلق کینہ کا شائبہ بھی نہیں ہوسکتا اور یہ بات سبھی نے محسوس کی ہوگی۔ اور انتہائی خشک سنجیدہ ماحول کو واپس دوستانہ ماحول میں کنورٹ کرنے کی ان کی کوششیں ایسی ہوتی ہیں کہ کوئی بھی اثر لئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ ان کا ہی ہی ہی والا مونوگرام تو بس انہی سے خاص ہے اور مزے کی بات کہ اب ان سے کچھ ایسا مخصوص ہوگیا ہے کہ ان کے ساتھ وہ الگ ہی لطف دیتا ہے۔ باقی یہ کہ ان کے جو کمنٹس یاد رہ گئے ہوں تو بہت سے ایسے بے ساختہ کمنٹس ہوتے ہیں جو مجھے ان کے اور فاتح بھائی کے بہت مزے کے لگتے ہیں۔ بے ساختہ کمنٹس میں ان دونوں کا ہی کوئی جواب نہیں۔ ابھی دو دن پہلے مقدس بہنا نے ایک جگہ ایک بھائی کو جواب دیتے ہوئے جسطرح اسٹارٹ لیا "
فرسٹ آف آل بھائی۔۔ آئی ایم ناٹ بھائی جان۔۔۔​
" یہ پڑھ کے ابھی تک انجوائے کررہا ہوں۔:)

سو سوئیٹ بھیا۔۔ ارے واہ۔۔یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ آپ کا فرسٹ امپریشن میرے بارے۔۔ توبہ توبہ بھیااااا۔۔۔۔ اس کی سزا ملنی ہے آپ کو۔۔ آپ کو مجھے آئسکریم کھلانی ہو گئی۔۔ سارے فلیورز کی۔۔ ٹھیک ہے ناں بھیا۔۔ ہائے بھیا سچ میں ناں اپنی پہلے والی پوسٹس کا سوچ سوچ کر مجھے سب لوگوں پر اتنا ترس آتا ہے اور دل ان سب کی ہمت کو داد دینے کو کرتا ہے۔۔ کہ کیسے کیسے ان لوگوں نے برداشت کیا ہو گا۔۔ اور اتنے صبر سے مجھ سے بات کرتے تھے۔۔ میں ہوتی ناں تو کہتی۔۔ جاؤ بی بی۔۔ لاگ آؤٹ کا بٹن اس طرف ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔
وہ ناں میرے کو جب کوئی بھائی کہتا ہے ناں تو سچی میں بھیا بڑی تپ چڑھتی ہے۔۔ سو پولائٹ طریقہ یہی سمجھ آتا ہے۔۔ :rollingonthefloor: کہ غصہ بھی ختم ہو جائے اور میں رُوڈ بھی ناں ہوں
 

مقدس

لائبریرین
مقدس کے بارے میں بہت اچھا سا لکھنا ہے پہلی فرصت میں۔ ابھی صرف اتنا ہی کہ مجھے ایسا لگتا ہے جیسے مقدس جیسے اپنے بابا کی ننھی پری ہیں ویسے ہی اردو محفل کی بھی پرنسس ہیں۔
princess.jpg

سو سوئیٹ فرحت آپی۔۔ میں ویٹ کروں گی آپ کے لکھنے کا۔۔ آپ کے اس ٹائٹل نے ناں۔۔ میڈ می کرائے۔۔ تھینک یو سو مچ۔۔:):):)
 

مقدس

لائبریرین
مجھے اپنے شہر واپس جانے دو پھر ملے گی یہ فرصت مقدس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :)
ہمیں پائتھون سیکھنا ہے یہ مجھے بالکل یاد ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اوئی آپ ہو کہاں آج کل۔۔۔ ہاں جی۔۔ میں نے پہلی والی مشقیں کر لی ہیں۔۔ آپ کو نقل کروا دوں گی۔۔ اگلی والی آپ نے مجھے نقل کروانی ہیں۔۔ یاد رکھیے گا۔۔ مل جل کر کام کرنا ہے ہمیں:rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
محفل پر شاید کہیں نام تو دیکھا تھا مگر توجہ نہیں دی کہ کون ہے یہ۔۔۔ ایک روز ابن سعید بھائی سے ایک جنگ کے نتیجے میں ہم نے سوچا کہ چھڈو جی محفل نوں۔۔۔ اور اس پر مقدس کی جانب سے ذاتی پیغام ملا کہ 'بھیا آپ کہیں نہیں جا رہے نا!' اور ہم سوچنے لگے یا خدا یہ کون ہے۔۔۔ اسے کیا مسئلہ ہے ہمارے آنے جانے سے۔۔۔ :laughing:
یہ تو تھا پہلا تاثر لیکن اس کے بعد رائے 180 کے زاویے پر بدل چکی ہے اور کیسے بدلی اس کا جواب اگلے سوال کے جواب میں آ رہا ہے۔ :)
یعنی کہ ۔۔ یعنی کہ۔۔۔۔ یہ تاثر تھا۔۔ فاتح بھیااااااااااااااااا۔ ہن تاڈی خیر نہیں۔۔ بتا رہی ہوں آپ کو۔۔۔ ویسے محفل چھوڑ کر تو دکھاتے آپ بچُو۔۔۔تب تو میں نے پولائٹ لہجے میں ریکوئسٹ کی تھی۔۔ بعد میں مکے پڑنے تھے آپ کو۔۔ لولززززززززززززز​

بعد ازاں ایک دن یوم پائی مبارک کے دھاگے میں عثمان کو جواب لکھتے ہوئے ہم مقدس کا لفظ استعمال کرنے لگے تو ابن سعید بھائی نے مشورہ دیا کہ مقدس کے ساتھ @ لگا کر ٹیگ کر دیں۔۔۔ ہم نے عرض کیا کہ کیوں فساد برپا کروانا ہے؟ یہ کوئی خاتون لگ رہی ہیں اور پہلے ہی دو ایک خواتین سے خاصے اسلامیہ و مخاصمانہ تعلقات ہیں ہمارے لیکن محترم نے یقین دہانی کروائی کہ یہ ویسی نہیں ہیں اور مذاق کو مذاق ہی جانیں گی۔ خیر ابن سعید بھائی کی یقین دہانی پر ہم نے انھیں ٹیگ کر دیا اور انتظار کرنے لگے کہ اب پھڈا ہو گا (اور مزا آئے گا) لیکن دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا بلکہ مقدس کا جواب آیا کہ کہ "فاتح بھیا یہ مقدس فتاوی کیا ہوتا ہے" اور بس وہیں سے بات چیت کا آغاز ہوا۔ اس کے بعد اس نے ہم سے مشکل اردو سیکھنے کی ٹھانی اور ہم نے جان چھڑانے کے لیے اسے غالب کو دو ایسے مشکل اشعار نکال کر یاد کرنے کو دے دیے جنھیں غالب خود بھی اپنے دیوان سے حذف کر چکے تھے اور کچھ دن بعد اس نے وہ اشعار یاد کر کے ہمیں سنانے کا عقدہ سنا دیا اور ہم نے سوچا یہ لڑکی ہے یا بلا۔۔۔ اور ہمیں شک بلکہ یقین تھا کہ یاد یود کوئی نہیں کیے ہوں گے اور بس ہم پر رعب جمانے کے لیے کہہ رہی ہے کہ یاد کر لیے ہیں لیکن جب اس نے بالکل صحیح تلفظ کے ساتھ سنائے تو ہم واقعی حیران رہ گئے اور بس اس دن کے بعد اس بچی کے ساتھ ایسا پیار کا تعلق بن گیا کہ ہمیں واقعی اپنی ٹوئن ہی لگتی ہے۔​
ہی ہی ہی ہی۔۔ یعنی کہ یہ ملی جلی بھگت تھی(ایسے ہی لکھتے ہیں ناں) ہی ہی ہی سعود بھائی آپ کی بھی خیر نہیں۔۔ اور آپ کی ہمت کیسے ہوئی مجھے خاتون کہنے کی۔۔ معصوم سے لڑکی ہوں۔۔ اتنا اولڈ بنا دیا آپ نے مجھے۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔ ہائے میری قسمت! کن سے کہہ دیا کہ مجھے اردو سکھائیں۔۔ اففففف جو شعر مجھے دیا تھا ناں بھیا نے یاد کرنے کو۔۔ اتناااااا مشکل تھا۔۔ کہ پورے دو دن لگے یاد کرنے میں۔۔ اور پھر اس کا تلفظ یاد کرنا۔۔۔ اتنی بار دن میں پڑھ کر سعود بھائی کو سناتی تھی کہ اب ٹھیک ہے ناں۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ پھر فاتح بھیا کو جب سنایا۔۔ تو بڑا مزہ آیا۔۔ فاتح بھیا ہم نے بس دو منٹ کے لیے بات کی تھی ناں؟ آپ کو یاد ہے ناں۔۔ ویسے ہوں تو آپ کی ٹوئن۔۔ پر زیادہ عقلمند ہوں۔۔ ہیں ناں۔۔آپ خود یہی کہتے ہیں ناں:rollingonthefloor:
اچھی تو نجانے کون سی لگتی ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ کوئی بھی عادت بری نہیں لگتی۔ :)
شکر ہے۔۔ یہ نہیں لکھا کہ اچھی ہو تو بتاؤں۔۔ نہیں تو آپ کی شامت آ جانی تھی بھیا۔۔ لولززززززز
برداشت اور تحمل۔۔۔ یہ عادات سیکھی تو نہیں لیکن مقدس ہمیں یہ عادات سکھانے کی کوششیں ضرور کر رہی ہے۔ :laughing:
اور ایک دن سیکھ جائیں گے۔۔ فکر نہ کریں۔۔ :):):)
اس سوال کے جواب مدیحہ گیلانی صاحبہ کے الفاظ میں
:):):):) جی بھیا
ایسا کچھ بھی نہیں کہ یہاں کہنا پڑے۔۔۔ :)
میں کہہ دوں آپ کی جگہ کچھ۔۔ آپ ناں مجھے ڈانٹا نہ کریں :mrgreen:
سوائے کوچہ ملنگاں کے باقی سب جگہ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ایویں ہی۔۔ میں معصوم وہاں کہاں جاتی ہوں اب۔۔ مدیحہ آپی سے پوچھ لیں۔۔ :laughing:
ویسے تو ہر دھاگا اور ہر کمنٹ ہی زبردست ہوتا ہے لیکن مسکین بھیگا بلا چونکہ ہمارے متعلق تھا تو ہمیں بہت اچھا لگتا ہے اور کئی دفعہ پڑھ چکا ہوں۔ :)
مجھے بھی وہ بہے پسند ہے بھیا۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
یہ ہماری ٹوئن بہن اور بیٹی تو پہلے ہی ہے۔۔۔ مزید کیا ٹائٹل دوں :)
:p
 
Top