انیس الرحمن
محفلین
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
پہلا تاثر یہ تھا کہ مقدس بھائی تہذیب و اخلاقیات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ بعد میں پتا چلا یہ تو بہن جی ہیں جبھی اتنی عزت دے رہی ہیں۔۔
2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟
مضامین کی ادارت پر بات ہوئی تھی مقدس بھائی سے۔۔۔
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
مذاق برداشت کرنے کی عادت اور برا نہ ماننے کی عادت اور جلد مان جانے کی عادت۔
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
یہی کہ آئی فون سے روٹی کیسے بیلی جاتی ہے۔۔۔
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
مشوروں کی عقلمندوں کو ضرورت نہیں ہوتی اور عقلبندوں کو دیے نہیں جاتے۔
فیصلہ آپ پر ہے۔۔
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
یہ فرمائش آپ پر ادھار رہی مقدس دادی۔۔۔
اوتار اب بدل لیں۔ میرے کہنے پر سعود بھائی نے بھی بدل لیا۔7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
کن سیکشنز/زمروں۔۔۔
مجھے وہ سیکشن بتادیں جہاں یہ نہیں ہوتیں۔۔ حتی کہ کوچۂ ملنگاں میں بھی آ جاتی ہیں۔ اور ہو سکتا ہے ہم سے نظریں بچا کر ایک آدھ سوٹا بھی مار لیتی ہوں۔۔۔
کمنٹس تو یہ ہیں جو یاد ہیں۔ "" "ہی ہی ہی ہی" "لولزززززز"8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
ان کی تحریریں کچھ اداس اداس سی لگتی ہیں مجھے۔۔ مطلب ان میں اداسیت نظر آتی ہے۔
پتا نہیں کتنے دے دیے ہیں اب تک۔۔۔9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
دھاگے کی مناسبت سے "بےخبری بیگم" دینا چاہوں گا۔۔۔