ماہی احمد
لائبریرین
کچھ تاخیر سے ہی سہی مگر چلیں
اگلے مہمان کو دعوت دیتے ہیں
آخر کون ہیں ہماری اگلی مہمان؟
ارے بھئی وہ محفل پر "ہر دلعزیز" کا درجہ رکھتی ہیں۔۔۔ اچھی، پیاری، سوئیٹ سی رکن ہیں۔۔۔
پنگوں شنگوں سے ذرا پرہیز ہی کرتی ہیں اور نہایت سلیقہ شعار اور باادب۔۔۔ شمشاد بھائی اور قیصرانی چچا کی لاڈلی بھتیجی۔۔۔
آجکل تو پڑھائیوں میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہیں شاید۔۔۔ ہسٹری وغیرہ میں کافی دلچسپی لیتی ہیں۔
محفل ایوارڈز 2014 میں انہیں محفل کی خانساماں کا ایوارڈ ملا ۔۔۔
محفل کچن میں خاصی ایکٹو ہیں لیکن جب سے ذائقے کا تاج اپنے سر لیا ہے کچن سے غائب ہیں۔۔۔ بوجھ تو آپ نے لیا ہی ہو گا۔۔۔ تو اب مزید انتظار کیا کروانا
باقی رائے آپ کی زبانی !!!
آج کی ہماری مہمان ہیں
ملائکہ
مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔
مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)/ آپ انکی کس بات سے متاثر ہیں
مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا یا سیکھنا چاہینگے
مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )