مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی مانو"

عائشہ عزیز

لائبریرین
پہلا تاثر یہی تھا کہ انتہائی معصوم اور پیار کرنے والی بچی ہے۔ اور اس چھوٹی سی بہن کے لیے میرا تاثر اب بھی یہی ہے بلکہ پہلے کی نسبت پختہ ترہو چکا ہے۔
بھیااا :)
مختلف دھاگوں میں مختلف موضوعات پر اس کے معصومانہ سوالات کے سلسلے میں بات چیت ہوتی چلی آئی ہے۔
مشکل مشکل بھی مینشن کرنا تھا ناں بھیا :p

ایسا کچھ نہیں کہ یہاں کہنا پوچھنا پڑے۔ :)
سوچ لیں بھیا!!! پوچھیں گے نہیں تو سیکھیں گے کیسے؟ :rolleyes:

اوتار کے بارے میں تو حیرت ہوتی ہے کہ اتنی پیاری پیاری بلیاں کہاں سے لے آتی ہے یہ۔ :)
ہی ہی ہی جن بابا ہیں ناں
 
Top