عائشہ عزیز
لائبریرین
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائےسوال بہت جی 1۔ عاشو بچے ماشاءاللہ آپ کے گھر دو لوگ بہت اچھے لکھاری ہیں ناعمہ اور دوست اور انکی تحریں اکثر محفل پر نظر بھی آتی ہیں لیکن آپ کی طرف سے ایسا کچھ پڑھنے کو نہیں ملا۔اسکی کوئی وجہ2۔محفل پر ایک میرا پالا سا بچہ عاشو ہی تو تھا جومجھے آن لائن دیکھنے کے بعد اکثر مجھے بارہ دری پر بلاتا بھی تھا اور مجھے کہیں نا کہیں کسی پیغام مین ٹیگ بھی کرتا تھا لیکن ایسا اب کچھ نہیں ہوتا ۔ایسا کیوں ؟؟؟کیا کوئی نارضگی ہے3۔اتنے سارے دیے گئےناموں میں سے کونسا فیورٹ ہے اس نام سے کس کا پکارنا زیادہ اچھا لگتا ہے ۔
اپیا مجھے تو لکھنا نہیں آتا۔شاکر بھیا اور ناعمہ لکھتے ہیں ۔۔ بس بہت ہے ناں!
ویسے ایک دفعہ مینڈکی کو زکام ہوا تھا آپ نے نہیں دیکھا کیا؟
افف اپیا ایسی کوئی بات نہیں بھلا میں آپ سے کیسے ناراض ہو سکتی ہوں؟ دراصل ایک تو آپ کی اور میری ٹائمنگ نہیں ایک جیسی اور پھر جب آپ آتی تھیں تو میں سوچتی شاید اپیا تھوڑی دیر کے لیے آتی ہیں اور ان کو اتنا کچھ دیکھنا ہوتا ہے محفل میں۔۔اور میں ضد کرکے اپیا کو بلا لیتی ہوں۔ لیکن پرامس اب پھر سے ضرور بلایا کروں گی۔
اممم۔۔جس نام سے بھی کوئی بلائے
مقدس اپیا سوئیٹی پائی کہتی ہیں۔ فہیم بھیا چھوٹو کہتے ہیں اور سعود بھیا تو اتنے زیادہ ناموں سے بلاتے ہیں۔اور شمشاد چاچو مانو بلی کہتے ہیں۔ سب نام اچھے لگتے ہیں۔
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیںآپ صرف بارہ دری تک کیوں محدود ہیں باقی کے زمروں میں کیوں نظر نہیں آتیں؟؟؟× عاشو بچے کا نام مانو کب اور کیسے پڑا اور آپ کو کیسا لگتا ہے مانو کہلوانا
ایسا تو نہیں ہے اپیا باقی دھاگے بھی دیکھتی ہوں لیکن وہاں زیادہ بات نہیں ہو پاتی۔ زیادہ تر میں بس ریٹنگ کرتی ہوں۔
جب سے مجھے یہ اوتار پسند آیا تب سے پڑا اپیا۔۔اور چاچو نے سب سے پہلے مانو بلی کہنا شروع کیا، مجھے اچھا لگا!
7)عائشہ کے اوتار ، پیغامات کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟؟؟میں تو چاہوں گی کہ یہاں میں ہوتی ہوں وہاں آپ کو بھی دیکھوںآخر میں دعا ہے کہ اللہ آپکو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے اور ہر جائز تمنا آپکی پوری کرےاور اللہ کسی آزمائش میں نا ڈالے کبھی بھی آپکواور آپکے خاندان ہوزندگی کی ہر خوشی نصیب ہو اور اللہ آپکے نصیب اچھے کرے ۔آمین یا رب العالمین
اپیا آپ کے تصویروں والی دھاگے میں میرے فیورٹ ہوتے ہیں۔ سچی میں! ۔۔۔ویسے آپ بتا دیجئے آپ مجھے کہاں دیکھنا چاہتی ہیں میں وہاں آ جایا کروں گی۔
جزاک اللہ!
ا