سید شہزاد ناصر
محفلین
کتنی مچھلیاں پکڑیںآہاں۔۔۔ مچھلیاں۔۔۔۔
پکڑے گئے۔۔۔
کتنی مچھلیاں پکڑیںآہاں۔۔۔ مچھلیاں۔۔۔۔
پکڑے گئے۔۔۔
توجہ فرمائیے۔ انہوں نے کہا ہے "انکل پکڑے گئے" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شش شاموخ! یعنی خاموش شش!کتنی مچھلیاں پکڑیں
رمز دیاں گلاں نیں بچہالاندرونی کا فرمانا ہے کہ پرنالہ کہاں گر رہا ہے۔ جس کا جواب شاہ جی کچھ یوں دیا ہے کہ پرنالہ وہیں گر رہا ہے۔۔۔ کیا ہی عارفانہ سوال و جواب تھے۔ اللہ اللہ
جزاک اللہسید شہزاد ناصر صاحب ہماری محفل کے شیر ہیں اللہ سلامت رکھے۔
اللہ اللہمیرے انکل تو نہیں بلکہ اک محترم بھائی ہیں جو و خلوص سے راہ دکھاتے ہیں ۔ پہلا تاثر تو اک عام سے شوخ انسان کا محسوس ہوا لیکن جلد ہی یہ راز کھل گیا کہ یہ تو وہ فقیر ہیں جو " یدِ بیضا لیے بیٹھے ہیں اپنی آستینوں میں " اور آج تک یہی تاثر قائم ہے ۔ ان شاءاللہ سدا ہی قائم رہے گامجھ ایسے تو سدا ہی طلبگار رہتے ہیں ایسی عظیم ہستی کے مشورہ اور رائے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجابی کلام کی شراکت پر ان کا معتقد ہوا ۔ گفتگو بھی ہوتی رہتی ہے ۔ ان شاء اللہ ملاقات بھی ہوگی ۔
ملنساری اور خاکساری
وقت کو خود پہ حاوی نہ ہونے دیا ۔۔
یہ کیونکر ممکن ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
بچوں میں بچے
جوانوں میں جوان
اور بوڑھے ہوں دشمن
سورج کے سامنے چراغ جلانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نری حماقت
محترم سید بادشاہ کے پاس بیٹھ " سیف الملوک " سننے اور سمجھنے کی خواہش ہے ۔
اے گریٹ مین
بچے من کے سچے
بچوں سے پیار کرنے والے خود بھی معصوم بچے
ان کے اوتار اچھے لگتے ہیں
پنجابی زبان کے زمرے ان کی توجہ کے محتاج رہتے ہیں ۔
سب سنگی ساتھی بھید بھرے
بہت دعائیں
اور ہمیں آپ کا ہم نشین ہونے پر محفل میںاسقدر محبت اور خلوص بھرے تاثرات پر ممنون ہوں محفل مجھ پر نہیں مجھے محفل کا رکن ہونے پر فخر ہے
ٹیکسلا یاترا کا قصہ بہت دلچسپ ہےبالکل درست فرمایا آپ نے بلکہ بسا اوقات ہمارا بھی جی چاہتا ہے کہ انہیں "بابا جی" نہیں تو کم از کم آپ کے اتباع میں "انکل" کہہ کر مخاطب کیا کریں۔ مگر پھر اپنی عمر دیکھ کر چپکے ہو جاتے ہیں کہ یار لوگ کہیں انجانے میں ہمارے "سٹھیاپے" کی بے حرمتی کے مرتکب نہ ہو جائیں۔
جست وغیرہ والی سب داستانیں ہیں! ہم ذاتی طور گواہ ہیں کہ انہیں پشاور سے مری جانے میں کم از کم تین ہفتے لگتے ہیں۔ انہیں ٹیکسلا بلوانے کے لئے ہمیں "تڑھی" سے کام لینا پڑا۔ ارے کیوں ہمارا منہ کھلواتی ہو بوا! ۔۔۔
کچھ باقی نہیں بچا! کہنے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سالم ٹیکسی پکڑی
کچھ تے آکھو حضورکچھ باقی نہیں بچا! کہنے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایہہ تے تہاڈی محبت دے اگے کج وی نئیںکچھ باقی نہیں بچا! کہنے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلاں دے سودے نیں حضور تے دلاں دے سودے کدی مہنگے نئیں ہندےکچھ باقی نہیں بچا! کہنے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بڑے سیانے او، سچیں!! ۔دلاں دے سودے نیں حضور تے دلاں دے سودے کدی مہنگے نئیں ہندے
اس معاملے کو ہم دونوں کے درمیان رہنے دیں تو بہتر ہےیہاں آپ کی چچی، آپ کی چچی ہیں؟ (یعنی ناصر انکل کی والدہ)
یا میری چچی؟ (ناصر انکل کی "وہ")
تسی تے لاجواب کر دتاجی جی "وہ" وہی وہی، بالکل بالکل! ۔ بندہ گھر سے باہر رہتا ہو اکیلا، تین تین چار چار ماہ تو خود ہی جان لیجئے کون سب سے زیادہ یاد آتا ہے۔ جی وہی محترمہ میری چچی ہیں جو آپ کی چچی ہیں، کوئی شک؟ ۔۔۔ جب ہم منصبِ بابا پر اور اپنے شاہ جی منصبِ چاچا پر براجمان کر دئے گئے تو فرق مٹ گئے سارے۔
ویسے بھی جب لہو کی سفیدی چھلک کر سر کے بالوں پر آن پڑے اور پھر بہہ کر داڑھی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے تو سب قرابتی رشتے "یونیورسل" ہو جایا کرتے ہیں۔ ماسوائے ایک "اسی" رشتے کے کہ "وہ" تو بہت ذاتی ہوتا ہے۔ ہوتا ہے نا؟ ہاہاہاہا۔
شکر ہے کچھ بندوبست ہو گیا ہے اسی لئے آج ادھر نظر آ رہا ہوںبڑے سیانے او، سچیں!! ۔
اچھا ایہ دسو تہاڈا انٹرنیٹ کنکشن جیہڑا کہہ رہے سو، لگ گیا اے؟ کمپیوٹر چل رہیا اے؟ یا اپنے فون سیٹ تے ای چلائی جا رہے او؟
جن پتوں پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
ایک بار کہیں پڑھا تھا کہ ہر رشتہ سوتیلا ہو سکتا ہے، سوائے "اُس" رشتے کے۔۔۔ اس کے بعد جو میرا ہنس ہنس کر برا حال ہوا۔
سلامت رہیںناصر انکل کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
پہلا تاثر اچھا تھا ۔۔
پہلے جیسا تاثر ہے، تبدیلی نہیں آئی ۔۔۔
پہلی دفعہ ناصر انکل سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا ؟؟؟
یہیں محفل پہ ۔۔ یاد نہیں کیسے، پر بات چیت ہوئی تھی۔ اور پھر پچھلی بار جب میں پاکستان گیا تب فون پہ رابطہ ہوا، نماز کا وقت تھا تفصیلی گفتگو نہیں ہو سکی۔
آپکو ناصر انکل کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟ (انکی پسندیدہ عادت) یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟؟؟
سادہ انسان، آج کل ایسے لوگ کم کم ہی ملتے ہیں۔ حسِ مذاح بہت عمدہ ہے۔
کچھ ایسا خاص جو آپ نے ناصر انکل کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟؟؟
سیکھنا تو بہت کچھ چاہونگا، ان شاءاللہ۔۔۔ اصل میں مجھے وقت کم ہی ملتا ہے محفل اور آنلائن ہونے کا ۔۔۔ اپنا وٹسایپ نمبر اگر عنایت کریں تو سیکھنے کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔
مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟؟؟
ایتھے نئیں پچھنا ۔۔ پرائیوٹ باتیں یہاں نہیں شئیر کی جا سکتیں ۔۔
اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
امجد میانداد بھائی کا وہ گانا، جو ان کی وجہِ مقبولیت ہے ۔۔ سر کی آواز میں سننا چاہونگا ۔۔۔
ناصر انکل کے اوتار ، پیغامات کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟؟؟
پاس۔۔
مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے موضوعات میں آپ کو پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟؟؟
پنجابی شعروشاعری کی لڑیاں۔۔۔
اگر آپ انہیں کوئی ٹائیٹل یا پیغام دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں۔
سر کا ٹائٹل ۔۔
اور پیغام یہی کہ سر خوش رہیں، سلامت رہیں ۔۔۔ خوشیاں بانٹیں ۔۔ محفل میں رونق آپ کی وجہ سے ہے ۔۔ آتے رہا کریں(جانے لگیں تو کوئی لڑی مت کھولیں) آپ کی ہمارےدل میں عزت ہمیشہ رہے گی۔
ان شاءاللہ آپ جلد ملاقات کا شرف بھی دیں گے۔۔۔
خلق سے بے خبری ہے کہ مری رسوائیوہ سناتے تو سُنتا کوئی! کون جانے سنانے جوگے ہی نہ رہے ہوں!
آجکل شیر کی ویلو ڈاؤن ہے ن لیگ کی وجہ سےسید شہزاد ناصر صاحب ہماری محفل کے شیر ہیں اللہ سلامت رکھے۔