مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

طالوت

محفلین
۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)

سب سے پہلے تو انھیں ون اردو پر دیکھا تھا اور خوش آمدید بھی کہا تھا پھر وہاں پتہ نہیں انکا کوئی جھگڑا ہوا مجھے صحیح سے معلوم نہیں کیونکہ میں وہاں کم ہی جاتی تھی خیر پھر یہاں محفل میں نظر آئے تو خوش آمدید کہا تو بھئی یہ تو شاید غصے میں آگئے کہ یہ لو ون اردو کی رکن یہاں موجود ہے:tongue: خیر شروع میں تو سب کی طرح مجھے بھی عجیب ہی لگے تھے پھر بعد میں پتہ چلا کہ یہ تو بہت اچھے بھائی ہیں :battingeyelashes: :battingeyelashes:
غصے میں :confused: وہ تو میں نے کہا تھا کہ آپ شاید ون اردو پر بھی پائی جاتیں ہیں ۔

2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی
بڑے بھائی کے تعارف کے دھاگے میں
شاید ۔ مگر میرے خیال میں ہماری اچھی بات چیت ابھی کچھ عرصہ ہوا شروع ہوئی ۔

3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)
صاف گوئی:party:
ایسی تعریف کے بعد میرا" بدتمیز" باتونی ہو جانا ضروری ہو جاتا ہے :noxxx:

4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا
رعب کیسے جماتے ہیں:whistle:
بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہوں نا اسی لئے شاید عادت پختہ ہو گئی ہے :)

5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
بھائی آجکل کہاں غائب ہیں ؟؟ مشورہ یہ کہ ہر ایک سے نا لڑا کریں:rollingonthefloor:
یعنی میں لڑاکو ہوں :eek:
:boxing: :boxing: :boxing:
6۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو تو بس ہو جائیے شروع )
:idontknow: :idontknow:
ہمم چلو یہ سوال میں کر لیتا ہوں ، ذرا بتانا تو امتحانات میں کتنے نمبروں کا حساب لگایا ہے ۔ پیپر کے بعد عموما دوستوں سے مل کر حساب لگاتے ہیں نا کہ چلو اتنے نمبر تو پکے ہیں ۔ سوال گول کرنے کی اجازت بالکل نہیں ۔:shameonyou:
وسلام
 

زینب

محفلین
ویلکم بیک ۔ ابھی تو زندہ ہیں سو کہیں جانے کے نہیں ;)۔ اپنی سنائیں کیسا رہا سفر ۔ ۔ ۔ ؟
وسلام

تمہاری قسمت اچھی ہے کہ تممیرے ہاتھوں بچ گئے ہو طالوت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے موقعہ نہیں ملاکہمیں‌یہاں دلکی بھڑاس نکالتی اور شایدملے بھینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس اتنا ہی کہ خوش رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ملائکہ

محفلین
غصے میں :confused: وہ تو میں نے کہا تھا کہ آپ شاید ون اردو پر بھی پائی جاتیں ہیں ۔

پر مجھے تو یہی لگا تھا:tongue:
شاید ۔ مگر میرے خیال میں ہماری اچھی بات چیت ابھی کچھ عرصہ ہوا شروع ہوئی ۔

:idontknow:

ہمم چلو یہ سوال میں کر لیتا ہوں ، ذرا بتانا تو امتحانات میں کتنے نمبروں کا حساب لگایا ہے ۔ پیپر کے بعد عموما دوستوں سے مل کر حساب لگاتے ہیں نا کہ چلو اتنے نمبر تو پکے ہیں ۔ سوال گول کرنے کی اجازت بالکل نہیں ۔:shameonyou:
وسلام

ویسے سچی میں نے دوستوں کے ساتھ مل کر کوئی حساب نہیں لگایا۔ مرک کی امی پوچھ رہی تھیں کہ اس دفعہ تم دونوں کا میتھ میں پاس ہونے کا ارادہ ہے یا نہیں:eek:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:


میرا خیال ہے کہ اس دفعہ میری 70 میں پرسنٹیج آئے گی اور مجھے چائیے بھی اتنی ہی یونیورسٹی میں ایڈمیشن کیلئے:)
 

آبی ٹوکول

محفلین
ارے ہاں ، وہ پون کہاں ہے ، زینو بٹیا سے تو ملوائیں اسے ۔ بڑا اشتیاق تھا اسے،

مغل بھیا وہ ادھر ہی ہے کہتا ہوں اسے ویسے ان دونوں کو ملوا کر ہم نے اپنا ہی نقصان کروانا ہے ۔ ۔ ۔:nailbiting: ویسے مغل بھائیپ آپکو ایک راز کی بات بتاؤں آپ میری خواب میں آئے تھے پتا نہیں یہ آپ سے غائبانہ محبت کی وجہ یا کوئی نام دوں اسے کہ میں آپکے نام کا قلم لگا رکھا تھا خواب میں ۔ ۔ ۔:nailbiting:
 

طالوت

محفلین
تمہاری قسمت اچھی ہے کہ تممیرے ہاتھوں بچ گئے ہو طالوت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے موقعہ نہیں ملاکہمیں‌یہاں دلکی بھڑاس نکالتی اور شایدملے بھینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس اتنا ہی کہ خوش رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس اسی کی تو ضرورت ہوتی ہے ۔
پر مجھے تو یہی لگا تھا:tongue:
:idontknow:
ویسے سچی میں نے دوستوں کے ساتھ مل کر کوئی حساب نہیں لگایا۔ مرک کی امی پوچھ رہی تھیں کہ اس دفعہ تم دونوں کا میتھ میں پاس ہونے کا ارادہ ہے یا نہیں:eek:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
میرا خیال ہے کہ اس دفعہ میری 70 میں پرسنٹیج آئے گی اور مجھے چائیے بھی اتنی ہی یونیورسٹی میں ایڈمیشن کیلئے:)
یعنی اے پلس ۔ ریاضی تو مجھے بھی سخت نا پسند ہے ۔ اسی لئے تو کند ذہن ہوں ۔ ورنہ ریاضی کو اچھے جاننے والے عموما تیز ہوتے ہیں۔
وسلام
 
Top