عزیز امین ۔۔۔ سچ کہہ رہا ہوں ۔ اب بھی وقت ہے علاج کروالو ۔آپ سوال کچھ زیادہ نہیںکرتے
معافی کا خواستگار ہوں ۔ آپ نے بجا فرمایا ۔طفری جی آپ مجھ سے مخاطب ہیںتو مجھے افسوس ہیںآپ کو انسانوں کی پہچان نہیں ہے اللہ نگہبان
ارے ۔۔۔ کوئی ہوتا تو کیا ہم بنگالی بابا کے گرد چکر لگا رہے ہوتے ۔ بلکہ اسی کے گرد چکر لگا رہے ہوتے " جو " کوئی ہوتا ۔ ۔ بنگالی بابا کے گرد تو اس لیئے چکر لگارہے ہیں کہ کوئی ہو ۔
ان کا خیال تو اچھا ہی ہونا ہے لیکن تمہارا کباڑا نکل جائے گا اور تمہارے شادی دفتر کا بھی۔۔۔ جیسے کہ شمشاد بھائی کے شادی دفتر کا نکلا تھا۔۔۔ :lll:میں سوچ رہی ہوں شمشاد بھائی کی طرح شادی دفتر کھول لوں بڑا منافعہ بخش کاروبار ہے۔کیا کٰال ہے اپ کا
وہی تو سمجھانا چاہ رہا ہوں۔۔۔ نقلی شادی دفتر ہوا تو شادی دفتر کا کباڑا نکل جائے گا اور اگر اصلی ہوا تو تمہارا کباڑہنہیں یہ وہ والا محفل میں شادی دفتر تھوڑی ہو گا اصلی والا ہو گا
پاگل! فیس تو تب ملے گی نا جب تم ان کا رشتہ فائنل کرواؤگی۔۔۔ اور یہ لوگ رشتہ فائنل کروانے میں ہی تمہاری ناک میں اتنا دم کریں گے کہ چند دن میں شادی دفتر کو تالا لگاکے فرار ہوجاؤگی۔ہایئں یہ اصلی ہوا تو میرا کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔کتنے بھائی لوگ بےچارے قریہ قریہ گلی گلی کسی کی تلاش میں گھوم رہے ہیںمیں ان کی تھوڑی مدد شدد کر دوں گی تو میری فیس تو پکی نا
کیووووووں؟ شادی دفتر چلنے سے پہلے ہی بند کرنے کا پروگرام ہے کیا؟ بچے اپنے ماں باپ کی پسند کا خیال نہیں کرتے، یہاں تو پھر اتنے بڑے بڑے بچے ہیں۔۔۔ وہ تمہاری پسند کو کیوں ماننے لگے؟ رہنے دو۔۔۔ تم یہ کام نہیں کرسکتیں۔ :lll:ایویں ای ناک میں دم کریں گے کان سے پکڑ کے جس کے ساتھ میرا دل چاہا باندھتی جاؤں گی
ان شاء اللہ ضرور۔انشاءاللہ ضرور ، بس دعا کریں کہ میری مصروفیت ختم ہونے کا جو عندیہ ملا ہے وہ قائم رہے ۔
عزیز امین ۔۔۔ سچ کہہ رہا ہوں ۔ اب بھی وقت ہے علاج کروالو ۔
کوئی بات نہیں، میں تمہارا شادی دفتر کامیاب کرانے کے لیے ایک دو مزید بکنگ کرلوں گا۔ خوش اب؟آپ دونو کو خوش ہونے کا پورا پورا حق ہے اپ دونو میرے ہاتھ سے بچ جو گئے ہیں ہاا افسوسسسسس
آپی! یہ آپ کو دھنک دھنک زیادہ ہی نظر نہیں آرہی۔۔۔۔سچییییی جبکہ مجھے تو دھنک ہی دھنک دکھ رہی ہے