مجھے تو واقعی حیرت ہوتی ہے ادا قیصرانی پر کہ پتہ نہیں کس کس طرح کے پیغامات کو پرمزاح کی ریٹنگ دے دیتے ہیں ۔اب اللہ جانے یہ تیلی لگاتے ہیں،طنزیہ مسکراہٹ ہوتی ہے یا کیا؟
ویسے پتہ لگے ایک دن یہاں تعبیر کی تعزیت کا تھریڈ ہو اور ادا قیصرانی اسے پرمزاح کی ریٹنگ دے آئیں