مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

ربط شامل کرنے والی زنجیر سبھی کے لیے غیر فعال رہتی ہے، حتیٰ کہ متن کا کچھ حصہ سیلیکٹ نہ کیا جائے۔ یہاں تک تو آپ کا کمپیوٹر اسپیشل نہیں ہے۔ :) :) :)

View attachment 1241

متن منتخب کر کے ہائیلائٹ کرنے کے بعد یہ زنجیر کلک کے لیے فعال ہو جاتی ہے۔ اگر آپ کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا تو کچھ مسئلہ ہے۔ :) :) :)

View attachment 1240

اس زنجیر پر کلک کرنے کے بعد ربط شامل کرنے کے لیے یہ پاپ اپ نمودار ہونا چاہیے جس کی مدد سے ربط داخل کیا جا سکے گا۔ یہ ربط اس منتخب شدہ متن پر نمودار ہوگا۔ :) :) :)

View attachment 1239
@ قیصرانی بھائی آپ کو پرمزاح لگا۔
 
نالائق ادا میری بِستی خراب ہونے ہر ہنسنے کے بجائے سعود کے کان مڑوڑنے تھے نا یہ کہ کر کہ میری اپیا کو کیوں ایسا کہا :eek:

قیصرانی کو میں نے کئی دفعہ سمجھانے کا سوچا ہے تعبیر پر پھر میں نے سوچا کہ آپ کو ہی موقع دوں کہ آپ ذرا "پیار" سے سمجھا دیں اسے کہ ایسے موقع پر پرمزاح کا بٹن نہیں دباتے۔
 
قیصرانی

لائبریرین

تعبیر

محفلین

مجھے تو واقعی حیرت ہوتی ہے ادا قیصرانی پر کہ پتہ نہیں کس کس طرح کے پیغامات کو پرمزاح کی ریٹنگ دے دیتے ہیں ۔اب اللہ جانے یہ تیلی لگاتے ہیں،طنزیہ مسکراہٹ ہوتی ہے یا کیا؟
ویسے پتہ لگے ایک دن یہاں تعبیر کی تعزیت کا تھریڈ ہو اور ادا قیصرانی اسے پرمزاح کی ریٹنگ دے آئیں :p
 
اللہ نہ کرے، ادی کیسی باتیں کر رہی ہیں؟
 
تو پیاری آپی صاحبہ، فوراً اسی پوسٹ پر پوچھ لیا کریں۔ وضاحت کر دوں گا :)
 
تعبیر

محفلین
اللہ نہ کرے، ادی کیسی باتیں کر رہی ہیں؟
اف ادا ناپسند کیوں کر دیا میرا پیغام
کیوں ایسا نہیں ہونا کیا کبھی اور میں نے تو مذاق میں لکھا تھا اور مومن کو ہر وقت موت کو یاد رکھنا چاہیے میں تو مومن بننے کی کوشش کر رہی تھی بس :p
 
آپ لاکھ کوشش کیں، مومن نہیں بن سکتیں

مومنہ بن جائیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اف ادا ناپسند کیوں کر دیا میرا پیغام
کیوں ایسا نہیں ہونا کیا کبھی اور میں نے تو مذاق میں لکھا تھا اور مومن کو ہر وقت موت کو یاد رکھنا چاہیے میں تو مومن بننے کی کوشش کر رہی تھی بس :p
میری بہن کی تعزیت کرا دی اور مجھے کہہ رہی ہیں کہ ناپسند کیوں کیا :(
 
Top