اپیا جی
سدا سلامت رہیں آمین
سچ میں آپ کے پاس میجک ہے ۔
چاہے اسے قیافہ شناسی کہہ لیں ۔
چاہے تجربہ ۔
" اک کہانی محبت کی ۔ دنیا نے دہرائی بہت ہے ۔ "
نایاب





اپیا جی
سدا سلامت رہیں آمین
سچ میں آپ کے پاس میجک ہے ۔
چاہے اسے قیافہ شناسی کہہ لیں ۔
چاہے تجربہ ۔
" اک کہانی محبت کی ۔ دنیا نے دہرائی بہت ہے ۔ "
نایاب
جی شکریہ ایسے ادا کرنا ہے کہ شکریہ والے بٹن پے کلک کرڈالیں![]()
![]()
بہت پیاری نٹ کھٹ سی بچی ہے ، یہاں تو ماشااللہ بڑی بھی لگ رہی ہیں اوتار والی تصویر سے ۔۔اور شرارتی بھی ۔۔بہت کیوٹ ہے اللہ اسکو اپنی امان میں رکھے ہنستی کھیلتی ۔ اچھا تو یہ آپ پر ہیں ، اب مجھے اپنی تصویر بھی لاکر دیکھائیے تاکے میں دیکھکر کمنس دے سکوں ۔۔![]()
![]()
جی میجک ہی ہے ۔ کہ پتا لگ جاتا ہے کہ اگلا بندہ اب کیا ہوگا اور کیا بولے گا
پہچاننے لگی ہوں لوگوں کو ۔۔۔
![]()
اور صیح پہچانتی ہوں اک دم ٹھیک ۔۔۔
![]()
روز آکر کر سوچتا ہوںکہ نایاب بھائی کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کرونگا لیکن .......................پھر بھول جاتا ہوں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
زین جی
ہنستے مسکراتے رہیں سدا آمین
آپ کے دستخط صرف دستخط ہی نہیں ۔
پوری اک کہانی ہے ۔
" ابھی الجھا ہوں زلف یار سلجھانے میں "
نایاب
یہ کس کے لئے کہا ہے" ابھی الجھا ہوں زلف یار سلجھانے میں "
اپیا جی
سلامتی ہو آپ پر
کلک کر دیا لیکن " حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا ۔ "
اب تو خود کہتی ہے کہ پاپا میں بڑی ہو گئی ہوں ۔
مجھے سکول جانا ہے ۔
اللہ آپ کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے آمین
آپ کا حکم ہے تو
اک تصویر تھی میرے پاس جو میری نصف بہتر نے میرے ساتھ کھنچوائی تھی ۔
اگر مل گئی تو آپ کو ذپ کر دوں گا ۔
انشااللہ
نایاب
سوچ میں بسانے سے کیا ہوتا ہے
![]()
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
ہوتا یہ ہے کہ ابھی آپ کے نہ بسانے پر بھی
کچھ کچھ نقش دادی کے پوتی کو مل گئے ۔
اگر بسایا ہوتا تو ہو بہو دادی پر ہوتی ۔
نایاب
اپیا جی
سلامت رہیں آمین
ماشااللہ
بے شک یہ اللہ کا کرم ہے ،
جس نے آپکو بصارت کے ساتھ اچھی بصیرت سے بھی نوازا ہے ۔
اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہے آمین
نایاب
نہیں بھیا ۔۔یہ اچھی بصارت نظر ، (لوگوں کی پہچان والی )مجھے یہاں نیٹ سے ملی ہے ۔بےشک اللہ کا کرم ہے اس میں کوئی شک ہی نہیں
مگر لوگوں کو جتنا میں یہاں ۔۔۔ نیٹ سے پہچانی ہوں سچ کہتی ہوں رئیل لائف سے بھی نا پہچان پاتی ۔۔ کون کیا ہے ۔؟ کیسا ہے۔؟ اوپر سے کیا ہے ، اندر سے کیا ہے ،، یہ سب مجھے تجربے یہاں سے ہوئے ۔ اسی لئے اب یہ نوبت ہے کہ بصارت ۔۔تیز ہوئی ہے ۔۔اب میری نظر کبھی دھوکہ نہیں کھاتی ،،نا ہی میں دھوکہ کھاتی ہوں کہ بہت تیز نظر ہے میری ۔۔مجھے پتا چلنے لگ جاتا ہے میری حس ہوشیار ہوجاتی ہے یہ فلاں فلاں کیا سوچ رہا ہے اور اصل میں یہ چاہے گا کیااسلئیے پہچان لیتی ہوں ۔
بلکے اب یہ حال ہے میں صرف چہرے ہی دیکھ کے سمجھ لیتی ہوں
کون کیا ہے ۔![]()
![]()
بولتی بھی ہیں ماشااللہ ،،کتنے سال کی ہوئی ۔؟ سب سے چھوٹی ہے تو باقی کے سب کیا ایج ہیں ۔؟
کوشیش کریں نا تصویر ڈھونڈنے کی ۔
وعلیکم السلام
بہت شکریہ
ہر کسی کی زندگی ایک کہانی ہی ہوتی ہے ۔
یہ کس کے لئے کہا ہے![]()
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
آپ کی مندرجہ بالا تحریر بذات خود با آواز بلند پکار پکار کر کہہ رہی ہے کہ
اک معصوم ہستی کی تحریر ہوں میں ۔ چالاکی جسے چھو کر بھی نہیں گذری ۔
نایاب
السلام علیکم
اپیا جی
ماشااللہ
بولتی کیا ہے کانوں میں رس گھولتی ہے ۔ بٹیا رانی
غزل نایاب ماشااللہ تین سال کی ہو رہی ہے ۔
دوسرے نمبر پر کلیم نایاب ہیں ۔ جو کہ جماعت پنجم میں ہیں ۔ (10سال )
سب سے بڑے فہیم نایاب ہیں ۔ اور نائنتھ کلاس میں ہیں ۔ (14سال)
نایاب
السلام علیکم
اپیا جی
ماشااللہ
بولتی کیا ہے کانوں میں رس گھولتی ہے ۔ بٹیا رانی
غزل نایاب ماشااللہ تین سال کی ہو رہی ہے ۔
دوسرے نمبر پر کلیم نایاب ہیں ۔ جو کہ جماعت پنجم میں ہیں ۔ (10سال )
سب سے بڑے فہیم نایاب ہیں ۔ اور نائنتھ کلاس میں ہیں ۔ (14سال)
نایاب
السلام علیکم
مجھے بھی لکھنا ہے یہاں !