فرقان احمد
محفلین
جواب درست ہوا۔ آپ کو کولر کی قیمت مفت بتلائی جاوے گی۔
جواب درست ہوا۔ آپ کو کولر کی قیمت مفت بتلائی جاوے گی۔
قیمت دو بار بتائیں گے تو ٹھیک۔ (اب بندہ بارگین بھی نہ کرے).جواب درست ہوا۔ آپ کو کولر کی قیمت مفت بتلائی جاوے گی۔
اس کا جواب رہ گیاسائنسدان
اردو میں سائنس کی ترویج
عمدہ حسِ مزاح
اس کا بھی جواب رہ گیا!!!ہم اتنا آسان لکھتے ہیں پھر بھی کہتی ہیں کہ...
آپ کی بات سمجھ ہی نہ لے کوئی...
بوجھیں کون ہیں؟؟؟
زہیر عبّاس صاحباس کا جواب رہ گیا
کوئی اور اشارہ؟ محترم!
یہ نئی پیشکش ہے۔ دھاگہ شروع کیجئیے عنوان خودبخود تازہ تبصروں کے مزاج کے مطابق ڈھلتا جائے گا۔یا حیرت! لڑی کی سمت کے ساتھ ساتھ عنوان خود بخود کروٹ بدلتا جا رہا ہے۔
لڑی کا آغاز کرنے والی شخصیت اس حوالے سے پیشگی منظوری دے چکی ہیں۔یہ نئی پیشکش ہے۔ دھاگہ شروع کیجئیے عنوان خودبخود تازہ تبصروں کے مزاج کے مطابق ڈھلتا جائے گا۔
@ڈاکٹر عامر شہزادیہاں میں لفظ ’مخالف‘ کی تھوڑی سی وضاحت کرنا چاہوں گا۔ ہر وہ تنظیم، پارٹی، جماعت قابل تکریم ہے جو عوام کے کسے بھی صیغے کی نمائندہ ہو (چاہے وہ میرے پیمانے سے کسی غلط نظریہ پر ہی کیوں نا ہو) ۔ مخالفت ان کے سیاسی نظریات یا طرزِ سیاست سے ہوتی ہے۔ تو آپ کا جملہ کچھ یوں ہونا چاہیے تھا۔
- تحریک انصاف کی طرز سیاست کے سخت مخالف
اسٹیبلیشمنٹ سے مراد فوج لی جاتی ہے۔ فوج کوئی غیر ملکی شہریت رکھنے والے افراد کا مجموعہ نہیں ہے، میرے، ہمارے ہی رشتے دار، دوست، ہمسائے، گلی محلے، گاؤں کے افراد اس کا حصہ ہیں۔ فوج کا ہر وہ کام جو اس کو تفویض کردہ فرائض کے تحت ہو گا اس کی حمایت اور جو اس سے ہٹ کر ہو گا اس کی مخالفت۔
اب اگر کسی کے خاکے میں یوں لکھ دیا جائے
’وہ شخص جس کی وجہ سے کچھ احباب ابھی تک کالی ڈی پی لیے گھوم رہے ہیں‘
ٹھہریں میں بتاتا ہوںکوئی اور اشارہ؟ محترم!
اسلام آبادکوئی اور اشارہ؟ محترم!
ویسے ہمیں ہلکا سا شبہ ہے کہ فاتح صاحب کی بات ہو رہی ہے۔ٹھہریں میں بتاتا ہوں
محمد سعداسلام آباد
فونٹ ڈویلپمنٹ میں بھی کچھ حصہ