فرقان احمد
محفلین
بھئی، اب ہمارے شیر پر بھی توجہ دیجیے!ایک شیر جو اِن دنوں 'تھیسس' کی تیاریوں میں مصروف ہے!
بھئی، اب ہمارے شیر پر بھی توجہ دیجیے!ایک شیر جو اِن دنوں 'تھیسس' کی تیاریوں میں مصروف ہے!
یوں کہئے کہ" صاحبہء لڑی اس حوالے سے پیشگی منظوری کا بلینک چیک دے چکی ہیں"۔لڑی کا آغاز کرنے والی شخصیت اس حوالے سے پیشگی منظوری دے چکی ہیں۔
درستسعد
یا اس سے ملتا جلتا نام ابھی ذہن میں ٹھیک طرح نہیں آ رہا
یہ رہتا ہے ابھیمحفل سے دو سو کوس اِدھر رہائش ہے
تزئین و آرائش
کرکٹ
سمائیلز
محفل کہاں رہائش پذیر ہے؟ یہ فرمائیے، پہلے؟محفل سے دو سو کوس اِدھر رہائش ہے
تزئین و آرائش
کرکٹ
سمائیلز
یہ رہتا ہے ابھی
یہ دراصل ان کے ایک انداز کی نقل ہے۔محفل کہاں رہائش پذیر ہے؟ یہ فرمائیے، پہلے؟
ایک ہنٹ مزید واضح کر دیتا ہوں۔یہ دراصل ان کے ایک انداز کی نقل ہے۔
درست جواب
لائیے ہمارا واٹر کولر!!!درست جواب
گرم پانی والا یا ٹھنڈے پانی والا کولر؟لائیے ہمارا واٹر کولر!!!
گرم پانی اور کولر؟؟؟گرم پانی والا یا ٹھنڈے پانی والا کولر؟
برف نہیں ڈالی ابھیگرم پانی اور کولر؟؟؟
یہ پنجاب بناسپتی کے ذائقہ والا پانی کون پیے گا۔لیجئے جناب۔
اس کے ساتھ پنجاب بناسپتی خریدنا پڑے گا جناب۔یہ پنجاب بناسپتی کے ذائقہ والا پانی کون پیے گا۔
لاریب مرزا ؟نستعلیق اردو بولنے کی شوقین
استانی
درست جوابلاریب مرزا ؟