قرۃالعین اعوان
لائبریرین
نہیںالشفاء بھائی؟
نہیںالشفاء بھائی؟
مذکر یا مونث؟؟؟مثبت سوچ
حکایت پر مبنی روشن تحاریر پوسٹ کرنا..
شگفتہ مزاج
مونثمذکر یا مونث؟؟؟
ناعمہ عزیز؟
نہیںناعمہ عزیز؟
چلیں کچھ آسان کرتے ہیں محفل میں وہ حکایتی کے لقب سے مشہور ہوئیں.
تھوڑا اور آسان کر دو نام بتا کرچلیں کچھ آسان کرتے ہیں محفل میں وہ حکایتی کے لقب سے مشہور ہوئیں.
اٹک سے تعلق ہےتھوڑا اور آسان کر دو نام بتا کر
سیدہ شگفتہ؟مثبت سوچ
حکایت پر مبنی روشن تحاریر پوسٹ کرنا..
شگفتہ مزاج
عینی مروتعینی شاہدین کے مطابق وہ کبھی کبھی محفل میں مروتاً تشریف لے آتی ہیں۔
نہیںسیدہ شگفتہ؟
کیا اب ساری فیملز کے کوائف چیک کرنے پڑیں گے تاکہ پتا چل سکے کس کا تعلق اٹک سے ہیںاٹک سے تعلق ہے