تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

فرقان احمد

محفلین
ہماری معلومات کے مطابق ٹیگ شدہ غیر فعال اراکین محفل میں ایک بار تشریف ضرور لاتے ہیں۔ کسی قدر حیرانی سے اس لڑی کو دیکھتے ہیں۔ اس کے بعدبے یقینی کی کیفیت میں لاگ آؤٹ کر جاتے ہیں۔
 
فہد اشرف

یہ آپ زکربرگ والا کام کر رہے ہیں :p
 
ہماری معلومات کے مطابق ٹیگ شدہ غیر فعال اراکین محفل میں ایک بار تشریف ضرور لاتے ہیں۔ کسی قدر حیرانی سے اس لڑی کو دیکھتے ہیں۔ اس کے بعدبے یقینی کی کیفیت میں لاگ آؤٹ کر جاتے ہیں۔
محفل کی خلائی مخلوق:cool:
 
ہماری معلومات کے مطابق ٹیگ شدہ غیر فعال اراکین محفل میں ایک بار تشریف ضرور لاتے ہیں۔ کسی قدر حیرانی سے اس لڑی کو دیکھتے ہیں۔ اس کے بعد بے یقینی کی کیفیت میں لاگ آؤٹ کر جاتے ہیں۔
ان کی اسی حیرانی پر نئے اراکین کو حیران ہونا چاہیے یا پریشان ہونا چاہیے؟
 
Top