بھائی یہ بچپن کی بات ہے اس وقت آتش جوان تھاراہبر نے کہا:شکر ہے پوسٹ مین جاننے والا تھا۔۔۔ (آپ کے شوق کا بھی پتا چل گیا۔۔۔۔)
چلیں کوئی بات نہیں۔ چلتا ہے۔۔۔۔۔علمدار نے کہا:بھائی یہ بچپن کی بات ہے اس وقت آتش جوان تھاراہبر نے کہا:شکر ہے پوسٹ مین جاننے والا تھا۔۔۔ (آپ کے شوق کا بھی پتا چل گیا۔۔۔۔)
شمشاد نے کہا:نہیں عجیب نہیں بقول
ایک ٹیچر بچوں کو فعل ماضی، حال اور مستقبل کے معتلق پڑھا رہی تھی تو اس نے پوچھا “ میں خوبصورت ہوں “ کون سا فعل ہے تو ایک بچی نے جواب دیا “ فعل ماضی“
کبھی میں سوچتا ہوں، کچھ نہ کچھ کہوںشمشاد نے کہا:آئیے عمار کچھ عجیب در عجیب پر ارشاد فرمائیں۔
شمشاد نے کہا:یہی تو آج کی دنیا کا منافع بخش کاروبار ہے۔
آجا اوپراخبار تو میں روز پڑھتی ہوں وہ بھی صرف سرخیوں کی حد تک۔ آج نہ جانے کیوں اخبار کا مختصر اشتہارات والے صفحے پر نظر پڑھی تو لکھا تھا: " تمام اشتہارات نیک نیتی کے جذبہ سے شائع کیے جاتے ہیں" سوچا میں بھی دیکھوں نیک نیتی کا جذبہ۔ پہلا ہی اشتہار چیخ چیخ کہہ رہا تھا کہ یہ ہے جذبۂ نیک نیتی۔
اشتہار کسی مس طیبہ کی طرف سے تھا، جس نے صرف موبائل نمبر دیا تھا پتہ کوئ نہیں تھا۔ عنوان تھا " ٹیلی فون دوستی"
اشتہار کا متن تھا"
ہزاروں پاکستانی، یورپی حسین لڑکیوں کے موبائل/ ٹیلی فون نمبر، تصویریں اور ایڈریس لیں۔ دنوں نہیں لمحوں دوستی، شادی کریں۔ 24 گھنٹے دل کی باتیں کریں، پیار بڑھائیں میگزین منگوائیں قیمت 350 روپے"
بقول غالب: ناطقہ سر بہ گریباں کہ اسے کیا کہیے
ایک اور اشتہار تھا " تبدیلئ نام" کے حوالے سے۔
لکھا تھا میں نے اپنا نام نورجہان بیگم سے تبدیل کرکے جویریہ رکھ لیا ہے لہٰذا سکول ریکارڈ میں تبدیلی کی جائے۔
جویریہ دخترِ دہشت خیل سکنہ ترخہ کہوئ ضلع کرک۔
اب میں اسے کیسے کہلا بھیجوں کہ بی بی نورجہان بیگم بہت اچھا نام ہے تبدیل کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ اگر تبدیل کرنا ہی تھا تو والد کا نام تبدیل کرتے ۔ بھلا دہشت خیل بھی کوئ نام ہے۔ اس سے اچھا نام تو شربت خان ہے۔
یہ اچھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے آپ نے۔آجا اوپر
محترم جیہ بٹیا ۔۔۔۔۔۔۔۔آجا اوپر
بہت زبردست بہت زبردستاب میں اسے کیسے کہلا بھیجوں کہ بی بی نورجہان بیگم بہت اچھا نام ہے تبدیل کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ اگر تبدیل کرنا ہی تھا تو والد کا نام تبدیل کرتے ۔ بھلا دہشت خیل بھی کوئ نام ہے۔ اس سے اچھا نام تو شربت خان ہے۔