نیرنگ خیال
لائبریرین
جیسے آپ کو تو کچھ معلوم ہی نہیں۔۔۔۔کتنا مزہ آتا تھا چلو آؤ مل کر سازش کرتے ہیں جاسم محمد کوئی طریقہ ڈھونڈ لے گا ہنگامہ کرنے کا
جیسے آپ کو تو کچھ معلوم ہی نہیں۔۔۔۔کتنا مزہ آتا تھا چلو آؤ مل کر سازش کرتے ہیں جاسم محمد کوئی طریقہ ڈھونڈ لے گا ہنگامہ کرنے کا
مجھے کیا معلوم ہے سادہ لڑکا ہوں زیادہ کچھ نہیں جانتاجیسے آپ کو تو کچھ معلوم ہی نہیں۔۔۔۔
جنتی دوزخی کھیل رہے تھےپر کچھ تو کیا ہوگا آپ نے ایسا کہ آپ کی معصومیت کو بھی نظر انداز کر دیا گیا
بہت اعلیٰ بہت عمدہ زبردست پر پر بے شمار نکتے پر حیران کن بات ہے کہ چرچلِ اعظم کو ستارۂ امتیاز ملا مفتی صاحب بھلا ایسی حرکت کیسے کر سکتے ہیں @ مفتی صاحب حاضر ہوں ترقی ترقی تر قیسید عمران :
رینجر کا حملہ ہی لگتا ہے کہ بڑے بڑے نام گرفت میں آئے ہیں۔ سید عمران بھی کبھی کبھار تفریح طبع کے لیے یوں ہی چونچ لڑا لیا کرتے ہیں۔ تاہم اس بار جھگڑے کی جگہ سے گرفتار کیے گئے تو یہ ستارہ امتیاز ملا۔ یوں ستاروں پر کمند ڈالنے کا کام بھی کیا۔ ایک غیر سرکاری گفتگو کے دوران بتاتے ہیں کہ میری نظر تمغہ جرأت پر ہے۔ جو محنت اور لگن ان کا خاصہ ہے۔ ہم وہ مقام بھی ان کے پاؤں میں دیکھتے ہیں۔
آپ کو کافی محنت کرنی پڑے گی۔ میرا محفلی تجربہ بتاتا ہے کہ آپ معطل ہونے کی خداداد صلاحیت سے محروم ہیں اور بقول سعدی ایں سعادت بزور بازو نیست۔۔۔۔
نیرنگ بھیا ان سے ایک بلب تو لگایا نہیں جاتا کمر تڑوا آئے یہ کیا پر پرُزے نکالیں گےمیرا ارادہ ہے کہ اس ظلم کے خلاف باقاعدہ چند محفلین لے کر احتجاج کیا جائے۔ جس عمر میں یہ معطلی کی سزا بھگت آئے ہیں۔ امید ہے کہ بڑے پر پرزے نکالیں گے۔ ہم مستقبل میں انہی "محفلی گلو بٹ" کی کرسی پر رونق افروز دیکھتے ہیں۔
بہت اعلیٰ بہترین تحریر ڈھیروں دعائیں سلامت رہیے اور یونہی محفل میں قوس و قزح کے رنگ بکھرتے رہیےاس دنیا کے اصول بہت عجب ہیں۔ جب کوئی شخص سزا یا قید کاٹ کر آبھی جاتا ہے۔ تو اس کی تصویر تھانے کی دیوار پر لٹکی رہتی ہے۔ جیلر کے رجسٹر میں اس کا اندراج ہوا رہتا ہے۔ کبھی کسی کو تھانوں میں جانے کا اتفاق ہوا ہو۔ تو وہاں اشتہاریوں کے بورڈ پر تصاویر لگی ہوتی ہیں، ان افراد کی جن کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔ یا جو سزا کاٹ کر دوبارہ نہیں آتے۔ یا وہ بھی جو سزا کاٹنے گئے تو واپس ہی نہیں آئے۔ الغرض اس اشتہاری بورڈ پر چند تصاویر رہتی ہی ہیں۔ پرانے اشتہاریوں کی تصاویر اتار کر دفتر بند کر دی جاتی ہیں۔ اور نئے اشتہاریوں کی تصاویر لگا دی جاتی ہیں۔
اگر ابھی تک سادہ ہیں تو مطلب شادی نہیں ہوئیمجھے کیا معلوم ہے سادہ لڑکا ہوں زیادہ کچھ نہیں جانتا