عثمان
محفلین
ربط یاد نہیں۔ ایسے ہی نیٹ گردی کرتے کسی پی ڈی ایف فائل کا لنک ملا تو دیکھا کہ ناول میں ٹبر کے ٹبر جمع تھے۔اوہ۔۔سچی میں کیا
عمران سیریز جمشید سیریز کے ساتھ
کیسا لکھا تھا
ذرا اس کا ربط تو دیجئے بھیا
تھوڑا سا پڑھنے کی کوشش کی ، بہت بورنگ سا لگا۔
میرے خیال میں یہ ایسے ہی ہے کہ کسی فلم میں آپ کے سینکڑوں پسندیدہ کردار اکھٹے ہوجائیں، وہ فلم پھر فلم نہیں بلکہ چوں چوں کا جلسہ بن جائے گی۔