بہت دنوں میں تغافل نے تیرے پیدا کی وہ اِک نگہ کہ ، بظاہر نگاہ سے کم ہے مرزا اسد اللہ خان غالب
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2023 #2,141 بہت دنوں میں تغافل نے تیرے پیدا کی وہ اِک نگہ کہ ، بظاہر نگاہ سے کم ہے مرزا اسد اللہ خان غالب
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2023 #2,142 پھر کچھ اک دل کو بیقراری ہے سینہ جویائے زخمِ کاری ہے پھِر جگر کھودنے لگا ناخن آمدِ فصلِ لالہ کاری ہے
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2023 #2,143 تمثال میں تیری ہے وہ شوخی کہ بصد ذوق آئینہ بہ اند ازِ گل آغوش کشا ہے
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2023 #2,144 ٹکڑے ہوا ہے دیکھ کے تحریر کو جگر کاتب کی آستیں ہے مگر تیغِ بے نیام ث
شمشاد لائبریرین نومبر 22، 2023 #2,145 ثابت قدم ثانی نہیں ہے کوئی نہ اس کا جواب ہے میری پسند ہے جو مرا انتخاب ہے قیصر افغانی
سیما علی لائبریرین نومبر 24، 2023 #2,146 جو میں سر بسجدہ ہوا کبھی، تو زمیں سے آنے لگی صدا تیرا دل تو ہے صنم آشنا ،تجھے کیا ملےگا نماز میں علامہ محمد اقبال رح اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
جو میں سر بسجدہ ہوا کبھی، تو زمیں سے آنے لگی صدا تیرا دل تو ہے صنم آشنا ،تجھے کیا ملےگا نماز میں علامہ محمد اقبال رح اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 24، 2023 #2,147 چپکے چپکے مجھ کو روتے دیکھ پاتا ہے اگر ہنس کے کرتا ہے بیانِ شوخئ گفتارِ دوست
سیما علی لائبریرین نومبر 24، 2023 #2,149 خاطِر میں لا نہ گردِشِ لیل و نَہار کو راہوں میں مَت بھَٹَک کوئی مَنزِل تلاش کر ضامن جعفری
سیما علی لائبریرین نومبر 24، 2023 #2,150 دے داد اے فلک! دلِ حسرت پرست کی* ہاں کچھ نہ کچھ تلافیِ مافات چاہیے آخری تدوین: نومبر 24، 2023
سیما علی لائبریرین نومبر 24، 2023 #2,151 ڈھونڈے ہے اس مغنّیِ آتش نفس کو جی جس کی صدا ہو جلوۂ برقِ فنا مجھے
سیما علی لائبریرین دسمبر 25، 2023 #2,153 ر رنجش ہی صحیح دل ہی دکھانے کے لئے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کر جانے کے لئے آ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ر رنجش ہی صحیح دل ہی دکھانے کے لئے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کر جانے کے لئے آ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2023 #2,154 زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے بشیر بدر
سیما علی لائبریرین دسمبر 28، 2023 #2,155 سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے وقت آنے دے بتائیں گے تجھے اے آسماں ہم ابھی سے کیا بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے وقت آنے دے بتائیں گے تجھے اے آسماں ہم ابھی سے کیا بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2023 #2,156 شام کی نا سمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اک پتا موج ہوائے کوئے یار کچھ تو مرا خیال بھی پروین شاکر
سیما علی لائبریرین فروری 9، 2024 #2,157 ص صبحِ جاں کی شبنم ہو ، دُھوپ ہو بدن کی تم سچ بتاؤ یہ جملے‘ کس کا ہات لکھتا تھا سید آل احمد
سیما علی لائبریرین فروری 9، 2024 #2,158 ض ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں محشر برپا اور سکون ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
ض ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں محشر برپا اور سکون ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
سیما علی لائبریرین فروری 9، 2024 #2,159 ط طریق عشق میں مجھ کو کوئی کامل نہیں ملتا گئے فرہاد و مجنوں اب کسی سے دل نہیں ملتا
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2024 #2,160 ظاہر میں تجارت ہے حقیقت میں جوا ہے سود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگ مفاجات علامہ اقبال