جس میں حصہ ہو سب غریبوں کا ایسے مال و منال دے یارب
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 8، 2021 #42 اِن سے سیدھے منہ ملیے تو ان کے دماغ نہیں ملتے سب کو دیکھ لیا ہے یارو ،داتا کیا ان داتا کیا مصطفٰے زیدی
اِن سے سیدھے منہ ملیے تو ان کے دماغ نہیں ملتے سب کو دیکھ لیا ہے یارو ،داتا کیا ان داتا کیا مصطفٰے زیدی
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 8، 2021 #43 سیما علی نے کہا: رکھ نہ آنسو سے وصل کی امید کھاری پانی سے دال گلتی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دال تو ویسے بھی نہیں گلتی ٹپکے اُن پر رال برابر گھر کی مُرغی دال پرابر چلتے ہیں صاحب بھی خِراماں کوّے ہنس کی چال برابر پیری میں بھی حال وہی ہے ڈالیں اب بھی جال برابر کردی اُس کے فُرق نےتیری ساری ہڈی کھال برابر اُس چہرے کا خاک سنورنا جس پر پیلا ، لال برابر اِتراتے ہیں حُسن پہ اپنے آنکھیں جن کی دال برابر شفیق خلش
سیما علی نے کہا: رکھ نہ آنسو سے وصل کی امید کھاری پانی سے دال گلتی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دال تو ویسے بھی نہیں گلتی ٹپکے اُن پر رال برابر گھر کی مُرغی دال پرابر چلتے ہیں صاحب بھی خِراماں کوّے ہنس کی چال برابر پیری میں بھی حال وہی ہے ڈالیں اب بھی جال برابر کردی اُس کے فُرق نےتیری ساری ہڈی کھال برابر اُس چہرے کا خاک سنورنا جس پر پیلا ، لال برابر اِتراتے ہیں حُسن پہ اپنے آنکھیں جن کی دال برابر شفیق خلش
سیما علی لائبریرین اپریل 19، 2021 #45 ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں جی خوش ہوا ہے راہ کو پرخار دیکھ کر
سیما علی لائبریرین اپریل 19، 2021 #46 سر پھوڑنا وہ غالبِ شوریدہ حال کا یاد آ گیا مجھے تری دیوار دیکھ کر
سیما علی لائبریرین اپریل 19، 2021 #47 دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 21، 2021 #48 مریضِ عشق پر رحمت خدا کی مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی آخری تدوین: اپریل 21، 2021
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 21، 2021 #49 زیست سے تنگ ہو اے داغ تو جیتے کیوں ہو جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 21، 2021 #50 گُلِ یاسمیں نے کہا: مریضِ عشق ہر رحمت خدا کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مریضِ عشق پر رحمت خدا کی
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 22، 2021 #51 اوپری دل سے ہی اس دل کے خریدار بنو جس کو تم لو گے اسی چیز کو دنیا لے گی داغ
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 22، 2021 #52 لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے شیخ ابراہیم ذوق
سیما علی لائبریرین جون 5، 2021 #53 واہ کیا جود وکرم ہے شہِ بطحا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا
سیما علی لائبریرین جون 5، 2021 #54 خوار و بیمار و خطاوار و گنہ گار ہوں میں رافع و نافع و شافع لقب آقا تیرا
سیما علی لائبریرین جون 5، 2021 #58 مثل سنی ہے کہ ملنے سے کوئی ملتا ہے ملو تو آنکھ ملے ، دل ملے ، نگاہ ملے
سیما علی لائبریرین جون 5، 2021 #60 ہم نے دیکھا ہی نہیں ناصح سا کوئی بیوقوف اُوندھی پیشانی کا ، اُوندھی کھوپڑی کا آدمی