بہت شکریہضبط نے کہا:سبحان اللہ واہ ۔۔
سچ کہاشمشاد نے کہا:اس پر مجھے ایک بات یاد آ گئی۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام جب کوہِ طور پر تشریف لے جاتے تھے تو ان کی والدہ ان کے لیے دعا فرمایا کرتی تھیں۔ ان کے انتقال کے بعد پہلی بار جب آپ کوہِ طور کی طرف جا رہے تھے تو ندا آئی موسیٰ سنمبھل کے اب تیرے لیے دعا کے لیے اٹھنے والے ہاتھ نہیں ہیں۔
دعا میں بڑی طاقت ہوتی ہے اور وہ بھی ماں کی دعا۔
بہت شکریہ فرحت شیئر کرنے کا۔
ضبط نے کہا:خوب فرحت۔
پر دوسرا مصرعہ کچھ ایسا ہونا چاہئے تھا۔
‘کتابیں زندگی سے دور کیوں ہیں ‘
زور کی بجائے دور ہوگا شاید۔
بہت شکریہ جی بالکل نوٹ کر لی ہے ۔۔محب علوی نے کہا:عمدہ فرحت اور ضبط کی بتائی گئی غلطی بھی نوٹ کر لو۔
کوئی بات نہیں۔شکریہ ضبط ۔۔
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔یہ مصرعہ ایسے ہی ہے “کتابیں زندگی سے دور کیوں ہیں“۔۔ٹائپ کرتے غلطی ہوئی اور میں جلدی میں دوبارہ چیک بھی نہیں کر سکی۔۔۔ تصحیح کا بہت شکریہ
خوش رہئیے
اب ہوا ئیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ!!!!!
جس دیے میں جان ہو گی، وہ دیا رہ جائے گا
شکریہ مان کر مان رکھنے کا
امید کے دیے کے سوا کچھ بھی نہیں یہاں
اس گھر میں روشنی کا یہی انتظام ہے
ہوائیں اس قدر بے نُور کیوں ہیں
کتابیں زندگی سے دُور کیوں ہیں
کبھی یوں ہو کہ پتھر چوٹ کھائیں
یہ ہر دم آئینے ہی چُور کیوں ہیں!!!