اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

جاسم محمد

محفلین
دورِ حکومت کے حساب سے ان پچھلے تیس سالوں کی کوئی لسٹ مہیا کر دیں تاکہ ہمارے بھی علم میں اضافہ ہو کہ آپ کا دعویٰ حقیقت پہ مبنی ہے۔
1988 سے 1999 اور پھر 2008 سے 2018 تک شریف اور زرداری خاندان نے لگاتار باریاں لگا کر حکومت کی۔
 
جاسم محمد

محفلین
بالکل بھی کوئی فرق نہیں بلکہ نا اہلیت میں ان سے بھی دو قدم آگے ہے۔
1988 سے 1999 اور پھر 2008 سے 2018 تک لگاتار حکومتیں کرنے والے دو جمہوری انقلابی خاندانوں کی کوئی ایک اہلیت بتا دیں، ہم عمران خان کو چھوڑ دیں گے۔
 
جاسم محمد

محفلین

سیما علی

لائبریرین
1988 سے 1999 اور پھر 2008 سے 2018 تک شریف اور زرداری خاندان نے لگاتار باریاں لگا کر حکومت کی۔
باریاں اپنے خاندان کےلیے لگائیں کوئی ملک کے لئیے تھوڑی انکی لندن میں جائدادیں ایسے تھوڑی بنتیں سِرے محل میفیئر میں فلیٹس ۔۔۔۔
 
کیا وہاں اندرون سندھ اور کراچی سے بھی زیادہ برے حالات ہیں جہاں پیپلز پارٹی کا مسلسل 12واں سال جا رہا ہے؟
اپ سندھ کو بیچ میں نہ لائیں. تبدیلی سرکار کی بات کریں تو بہتر ہوگا. اپ تو موجودہ حکومت کی طرح کورونا کی آڑ میں چھپ رہے ہیں.
 
احسن جاوید

محفلین
1988 سے 1999 اور پھر 2008 سے 2018 تک لگاتار حکومتیں کرنے والے دو جمہوری انقلابی خاندانوں کی کوئی ایک اہلیت بتا دیں، ہم عمران خان کو چھوڑ دیں گے۔
آپ میرا پچھلا مراسلہ دوبارہ پڑھیں۔ میں ان کی اہلیت کا تو دعویدار ہوں ہی نہیں۔ وہ اگر نا اہل ہیں تو عمران خان ان سے دو قدم آگے ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
آپ میرا پچھلا مراسلہ دوبارہ پڑھیں۔ میں ان کی اہلیت کا تو دعویدار ہوں ہی نہیں۔ وہ اگر نا اہل ہیں تو عمران خان ان سے دو قدم آگے ہے۔
وہی تو پوچھ رہا ہوں کہ یہ جو دو قدم آگے والی نااہلیت ہے وہ آخر ہے کیا؟
 
Top