سیما علی
لائبریرین
بھیا اصل مسلۂ ہے وہی ہے کہ جو کچھ کر گئیے ابھی تک وہی بھگت رہے ہیں پر اِسکو سمجھنے کی کوشش کوئی نہیں کررہا ہے اللّہ رحم کرے ہمارے حال پر !اصل گڑبڑ ہمارے کردار میں ہے۔
یہ مہنگائی آج کی بات نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کو آئے تو ابھی دو ڈھائی سال ہوئے ہیں۔ اس کے پہلے جو مہنگائی ہوئی تھی، اس کا کون ذمہ دار ہے؟ بکرے کا گوشت آج سے پچاس سال پہلے چار روپے کلو ہوتا تھا، آج چودہ سو روپے کلو ہے۔ تو یہ مہنگائی کس نے کی؟