تو آپ کو بتانے میں کیا حرج ہے؟ اور وہ آپ کی سہیلی بھی غائب ہیں، ان کی کوئی خیر خبر؟
تو آپ کو بتانے میں کیا حرج ہے؟ اور وہ آپ کی سہیلی بھی غائب ہیں، ان کی کوئی خیر خبر؟
فرزانہ بلکل خیر خیریت سے ہیں ،۔۔
اور قیصرانی بھی خیریت سے تھے تو ، مگر کچھ دیر پہلے بتا رہے ہیں کہ اُنکی امی کو فالج اٹیک ہوا ہے اور دعاُ کریں ٹھیک رہیں ، اور ٹھیک ہوجائیں ،۔۔
آپ بھی دعا کریں سب ،
( آپ مجھ سے خیر خبر کیوں لیتے ہیں مجھے کوفت ہوتی ہے بار بار بتانے سے ، میں نے جسکی خیر خبر لینی ہوتی ہے انہین خود کال کرکے لے لیتی ہوں ، آپ بھی لے لیا کریں ناں ، مجھ سے بار بار نہیں بتانے ہوتا ،
عارف کریم صاحب جانور و انسان میں کیا فرق ہے " ؟
صرف نطق (بولنا اور اپنے جزبات احساسات کا اظہار کرنا )
بے شک انسان بھی حیوان ناطق ہے ۔ اور اس حیوان ناطق کو عقل و دانش و کلام نے سرفرازی بخشی ہے ۔
یہ بھی سچ ہے کہ کچھ انسان پڑھ لکھ کر بھی حیوانوں سے بدتر ہوتے ہیں ۔ یہ راے ہر ایک کے متعلق نہیں
بی بی یہ آج تمہیں ان کی حمایت میں بولنے کی کیا ضرورت پیش آئی؟ انہیں تو محفل سے گئے آج پورا مہینہ ہو گیا ہے؟
کوئی اطلاع نہیں ہے باجو ان کی۔
اگر یاہو کی ای میل آئی ڈی دی ہوئی ہوتی تو رابطہ بھی رہتا۔