میں ٹھ۔یک ہوں. آج دن کو محفل کھل ہی نہیں رہی تھ۔ی
آجکل بجلی بھ۔ی بہت جا رہی ہے،اس لیے کم ہی آنلائن آ رہی ہوں۔

بجلی کا شور روژ میں خبروں میں دیکھ سنُ رہی ہوں بہت ہی براُ حال ہے پاکستان میں

کیا ہے آخر پاکستان میں

تم جرنیٹر خرید لو ماورہ

میں ٹھ۔یک ہوں. آج دن کو محفل کھل ہی نہیں رہی تھ۔ی
آجکل بجلی بھ۔ی بہت جا رہی ہے،اس لیے کم ہی آنلائن آ رہی ہوں۔
باجو آپ اپنے ساتھ ایک صندوق بجلی، ایک پانی، ایک چینی، ایک آٹا اور ایک پیٹرول بھر کر ساتھ لے جانا، وہاں کام آئیں گے۔
باحو، جرنیٹر آج سے چوده،پندره سال پهلے هم نے لیا ته۔ا. اب تو یو پی ایس کا چرچا هے:-d
دو لگوائے هوے هیں،اب تک جتنی بار آنلائن هوئی هوں،اسی کی وجه سے.ورنه تو جب میں جاگتی هوں تو بجلی غائب.سونے لگتی هوں تو آ جاتی هے. دن کو آئے تو هم بمشکل موبائلز هی چارج کر سکتے هیں یا په۔ر چند ضروری کام:-d
باجو ۔۔ مارچ میں بہار۔۔ اللہ اللہ ہمارے ایسے نصیب کہاںکہ ہم بہار دیکھ سکیں ، خیر جب آئیے گا تو معلوم ہو ہی جائے گا کہ مارچ کا مہینہ موقعستان ( موجودہ پاکستان کی اصل ڈیفینیشن ) میں بہار نہیں لاتا۔۔۔۔۔![]()
مجھے آئے ہوئے ڈھانئ مہینہ ہوا ہے، لیکن اب تک بارش نہیں ہوئی۔ بہار کیا خاک آنی ہے۔ ڈائرئیکٹ گرمیاں ہی شروع ہو جانی ہیں۔![]()
مجھے آئے ہوئے ڈھانئ مہینہ ہوا ہے، لیکن اب تک بارش نہیں ہوئی۔ بہار کیا خاک آنی ہے۔ ڈائرئیکٹ گرمیاں ہی شروع ہو جانی ہیں۔![]()
جب سے گئی ہو موسم کے گنُ گاتی لکھتی نظر آرہی ہو کہ جیسے ہی ائیرپورٹ پہنچی تب سے بارش ہے اور اب کہہ رہی ہو بارش ہی نہیں ہوتی
![]()
چلو خیر ہے بہار سے مجھے کیا لینا دینامیں خود بہار ہوں سدا بہار
![]()
بہار میں یہاں انگلینڈ میں ہی جوائن کرلوں گی ۔![]()
السلام علیکم
کیسی ہیں محترم اپیا جی
ماشااللہ
آپ سدا بہار ہی رہیں گی انشااللہ
معذرت آپ کو جواب نہ دے سکا ۔
اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
وسلام ۔۔ جی اللہ کا شکر ہے کرم ہے ۔۔ سب خیریت ہی خیریت ہے ۔
آپ کہاں تک پہنچے ہیں ۔؟ غزل بیٹی کیسی ہیں ؟ بھابھی جی، اور بچے کیسے ہیں ؟
بہت شکریہ اتنی اچھی دعائیں دیتے ہیں آپ ہر بار![]()
مجھے آئے ہوئے ڈھانئ مہینہ ہوا ہے، لیکن اب تک بارش نہیں ہوئی۔ بہار کیا خاک آنی ہے۔ ڈائرئیکٹ گرمیاں ہی شروع ہو جانی ہیں۔![]()