بھیا، میرے آنے سے بس کہیں کہیں بہار آئی ہے۔۔
باجو، جس دن ہم ائیرپورٹ سے نکلے ہی تھے۔۔اسی وقت ہلکی بوندا باندی ہوئی تھی۔ لیکن بارش تو اس کے بعد ہوئی ہی نہیں۔ آجکل تو زبردست قسم کی دھند پڑی ہوتی ہے۔ رات کو بھی بہت زیادہ پڑی ہوئی تھی۔
اور بھانجے سے پوچھ کر جو تصویریں اس نے بنائی ہیں۔۔وہ یہاں اپلوڈ کریں نا۔۔میں خود اوسلو کو مِس کر رہی ہوں۔
نایاب بھائی، آپ کیسے ہیں؟ کافی دنوں بعد دکھائی دئیے؟
شگفتہ سے کوئی رابطہ ہے آپ کا؟ ایک کام کب کا ادھورا پڑا ہوا ہے- اگر وہ مکمل نہیں ہوا تو وہ فائل آپ مجھے میل کر دیں گے۔۔میں اسے کچھ دیکھ لوں گی؟
شمشاد بھائی، یہاں تو کل نماز استسقاء ادا کی گئی ہے۔۔لیکن رات کو دھند اتنی شدید پڑ گئی۔
ہر خاص و عام کو اطلاع دی جاتی ھے کہ میری سالگرہ آرہی ھے جس نے تحفہ بھیجنا ہو جلدی بھیج دیں پھر نہ کہیئے کہ خبر نہ ہوئی
ہر خاص و عام کو اطلاع دی جاتی ھے کہ میری سالگرہ آرہی ھے جس نے تحفہ بھیجنا ہو جلدی بھیج دیں پھر نہ کہیئے کہ خبر نہ ہوئی
میری جانب سے ایڈوانس مبارک باد قبول کیجئے
اووووووووووووووو بوچھی جی ضرور آئیں مجھے انتظار رھے گا جی آیاں نوںکیوں نا آپکی سالگرہ کے دن میں آپکی طرف آجاؤں ایسا کریں سالگرہ کے دن ایک کیک (فریش کریم لے کر رکھئیے ۔۔ ساتھ میں سموسے ، اور پکوڑے ہو ۔۔ چائے کے ساتھ ملکر دونوں بیٹھ کر کھاتیں ہیں
زیادہ کچھ بنانے کی ضرورت ہرگز نہیں کہ میں اکیلی ہی آؤں گی سو میرے لئے تکلف کرنے کی ضرورت نہیں
بس کیک ہو تو چلے گا
مگر کیک فریش کریم ہونا چاہئیے ۔ ۔ تو میں آتی ہوں آپ سے کیک کٹوانے ۔۔
بہے شکریہ امین فہیم جی کہاں ھیںآپ جب سے میں لوٹ کےآئی ہوں آُ پ کہیں نظر نہیںآ رھے
ارے واہ ۔۔ آپکو تو پنجابی بھی آتی ہے
بول بھی لیتیں ہیں کیا ۔۔،
ہم نے کہاں ہونا ہے بھلا۔
بیٹھے ہیں آپ کے راج میں۔
بس آج کل محفل میں آنا جانا تھوڑا کم ہو چلا ہے۔
آپ سنائیے کیسی ہیں۔ پاکستان کا سفر کیسا رہا۔
آپ کے شولڈر کا کیا حال ہے۔
اور کوئی نئی تازہ۔
لے دس پنجاب دی جٹی نوں پنجابی نئیں آنی تے ہور کینوںآنی اے
مگر اس سے زیادہ بولنے کو مت کہے گا:
اللہ کا شکر ھے سفر اچھا رہا اب تو خواب سا لگ رہا ھے سب
نئی سنائی تو ھے آپ تحفہ تیار رکھیں
لے دس پنجاب دی جٹی نوں پنجابی نئیں آنی تے ہور کینوںآنی اے
مگر اس سے زیادہ بولنے کو مت کہے گا:
چلیں ٹھیک ھے ویسے میری پنجابی ھے بہت اچھی ایسا کسی کا کہنا ھے