زیک
مسافر
F@rzana نے کہا:بائی دا وے یہ تصویر۔ ۔ ۔![]()
Excellent
![]()
ورنہ میں تو شیونگ کٹ کے لئے چندے کی اپیل کرنے والی تھی![]()
شکریہ۔ ویسے شیونگ کٹ کا چندہ ضرور جمع کریں۔
F@rzana نے کہا:بائی دا وے یہ تصویر۔ ۔ ۔![]()
Excellent
![]()
ورنہ میں تو شیونگ کٹ کے لئے چندے کی اپیل کرنے والی تھی![]()
امید ہے ‘اچھی نگاہ‘‘ پڑی ہوگیdrabbas نے کہا:ٍٍفرزانہ صاحبہ کو میں پوچھنے ھی والا تھا کہ ان پر نگاہ پڑ گئی
زکریا نے کہا:F@rzana نے کہا:پتہ ہے ‘‘زکریا‘‘
میں نبیل نہیں ہوں۔
ای ول کیوں بن رہے ہیں
پلیز ڈانٹیں تو نئیں ناں۔۔۔۔۔۔۔اوں ں ں ں![]()
![]()
![]()
F@rzana نے کہا:How sweet of U![]()
پتہ ہے ‘زکریا‘ جیسے ہی میں نے یہ پوسٹ کی اسی وقت سے میرا انٹر نیٹ ڈاؤن ہوگیا،
اسی دوران باجو کا فون آگیا، انہوں نے ڈرا دیا کہ آپ کوشاید ۔۔ ۔ ۔ ۔ یو نو۔۔۔۔۔ اور میں برابر کوشش میں کہ اس پیغام کو مدون کردوں،
اب لوڈ ہوا تو جان میں جان آگئی ہے۔ ۔ ۔
بوچھی نے کہا:F@rzana نے کہا:How sweet of U![]()
پتہ ہے ‘زکریا‘ جیسے ہی میں نے یہ پوسٹ کی اسی وقت سے میرا انٹر نیٹ ڈاؤن ہوگیا،
اسی دوران باجو کا فون آگیا، انہوں نے ڈرا دیا کہ آپ کوشاید ۔۔ ۔ ۔ ۔ یو نو۔۔۔۔۔ اور میں برابر کوشش میں کہ اس پیغام کو مدون کردوں،
اب لوڈ ہوا تو جان میں جان آگئی ہے۔ ۔ ۔
میں نے کب ڈرایا ؟اتنا کہا تھا کہ کہیں ۔ ۔ ۔ ۔
![]()
اچھا، اتنی موٹی تو وہ کبھی تھیں ہی نہیں؟بوچھی نے کہا:ہاں مگر ابھی نیٹ یوز نہیں کرئیں گیں کہ پوری طرح سے صحتیاب نہیں ہوئیں کمزوراتنے دنوں میں آدھی ہوگئیں ہیں ۔
حجاب نے کہا:صحت یابی مبارک ہو فرزانہابھی فرزانہ تھیں آن لائن۔
F@rzana نے کہا:امید ہے ‘اچھی نگاہ‘‘ پڑی ہوگیdrabbas نے کہا:ٍٍفرزانہ صاحبہ کو میں پوچھنے ھی والا تھا کہ ان پر نگاہ پڑ گئیJust kidding
اصل میں آجکل سب مجھے نظر کا بول بول کر میرا ننھا سا دل دھڑکا رہے ہیں ناں اس لیئے![]()