مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

زیک

مسافر

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
How sweet of U :lol:
پتہ ہے ‘زکریا‘ جیسے ہی میں نے یہ پوسٹ کی اسی وقت سے میرا انٹر نیٹ ڈاؤن ہوگیا،
اسی دوران باجو کا فون آگیا، انہوں نے ڈرا دیا کہ آپ کوشاید ۔۔ ۔ ۔ ۔ یو نو۔۔۔۔۔ اور میں برابر کوشش میں کہ اس پیغام کو مدون کردوں،
اب لوڈ ہوا تو جان میں جان آگئی ہے۔ ۔ ۔

میں نے کب ڈرایا ؟ :( اتنا کہا تھا کہ کہیں ۔ ۔ ۔ ۔ :p
 
زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:

کہیں ۔۔۔ کیا؟ جملہ بھی تو پورا کریں بوچھی۔
 
تیشہ

محفلین
:( میں نے کہا تھا بھئی فرزانہ ہمیں کیا ضرورت ہے کسی کی فوٹو پر کوئی اعتراض کیا جائے ۔ جس نے بھی لگائی ہے مے بی شرارت کے طور پر لگائی ہوگی ، ہم کیوں کر اعتراض کریں ،

بس یہ بولا تھا ۔ کیوں کیا غلط بولا ؟ :?
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
F@rzana نے کہا:
drabbas نے کہا:
ٍٍفرزانہ صاحبہ کو میں پوچھنے ھی والا تھا کہ ان پر نگاہ پڑ گئی
امید ہے ‘اچھی نگاہ‘‘ پڑی ہوگی :lol: Just kidding
اصل میں آجکل سب مجھے نظر کا بول بول کر میرا ننھا سا دل دھڑکا رہے ہیں ناں اس لیئے :wink:

:) اچھی نقطہ آفرینی ھے ۔بہت خوب
 
Top