اعداد و شمار کی دنیا!

علی وقار

محفلین
ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی جانب سے آئے روز دلچسپ اعداد و شمار پیش کیے جاتے ہیں۔

میرے خیال میں، انہیں اردو محفل پر بھی پیش کیا جانا چاہیے۔

یہ سلسلہ اسی مناسبت سے شروع کیا ہے۔

اگر دنیا میں صرف 100 افراد ہوں تو، اٹھارہ اٹھارہ تو بھارت اور چین سے ہوں گے، چار امریکہ سے، تین تین پاکستان، نائیجریا اور برازیل سے تعلق رکھتے ہوں گے جب کہ دو دو کا تعلق بنگلہ دیش، روس،جاپان اور میکسیکو سے ہو گا، جب کہ بقیہ چالیس افراد کا باقی رہ جانے والے ممالک سے تعلق ہو گا۔

مزید تفصیل ذیل میں دیکھیے:
What the world would look like if there were only 100 people:

18 would be from India 🇮🇳
18 from China 🇨🇳
4 from the USA 🇺🇸
3 from Indonesia 🇮🇩
3 from Pakistan 🇵🇰
3 from Nigeria 🇳🇬
3 from Brazil 🇧🇷
2 from Bangladesh 🇧🇩
2 from Russia 🇷🇺
2 from Japan 🇯🇵
2 from Mexico 🇲🇽
40 from the rest of the world🌎​
 
علی وقار

محفلین
معروف کمپنیاں کب قائم ہوئیں۔

Year founded

🇺🇸 Procter & Gamble (P&G): 1837
🇩🇪 Siemens: 1847
🇺🇸 Pfizer: 1849
🇩🇪 Bayer: 1863
🇫🇮 Nokia: 1865
🇬🇧 HSBC: 1865
🇨🇭 Nestlé: 1866
🇮🇳 Tata Group: 1868
🇯🇵 Mitsubishi: 1870
🇯🇵 Toshiba: 1875
🇺🇸 Chevron: 1879
🇯🇵 Nintendo: 1885
🇺🇸 Coca-Cola: 1886
🇺🇸 Johnson & Johnson: 1886
🇺🇸 General Electric (GE): 1892
🇺🇸 The Coca-Cola Company: 1892
🇺🇸 PepsiCo: 1898
🇺🇸 Ford: 1903
🇳🇱 Shell: 1907
🇺🇸 General Motors (GM): 1908
🇫🇷 L'Oréal: 1909
🇺🇸 IBM: 1911
🇺🇸 Boeing: 1916
🇺🇸 The Walt Disney Company: 1923
🇩🇪 Mercedes-Benz: 1926
🇺🇸 Motorola: 1928
🇳🇱 Unilever: 1929
🇯🇵 Nissan: 1933
🇯🇵 Toyota: 1937
🇩🇪 Volkswagen: 1937
🇰🇷 Samsung: 1938
🇺🇸 HP: 1939
🇺🇸 McDonald's: 1940
🇮🇳 Mahindra & Mahindra: 1945
🇮🇳 Wipro: 1945
🇯🇵 Sony: 1946
🇯🇵 Honda: 1948
🇺🇸 Walmart: 1962
🇺🇸 Nike: 1964
🇮🇳 Reliance Industries: 1966
🇺🇸 Intel: 1968
🇺🇸 Microsoft: 1975
🇺🇸 Apple: 1976
🇺🇸 Oracle Corporation: 1977
🇮🇳 Infosys: 1981
🇺🇸 Adobe Inc.: 1982
🇺🇸 Dell: 1984
🇺🇸 Cisco: 1984
🇺🇸 Nvidia: 1993
🇺🇸 Amazon: 1994
🇺🇸 Netflix: 1997
🇺🇸 Google: 1998
🇨🇳 Alibaba Group: 1999
🇺🇸 Salesforce: 1999
🇺🇸 SpaceX: 2002
🇺🇸 Tesla: 2003
🇺🇸 Facebook: 2004
🇺🇸 Twitter: 2006
🇺🇸 Airbnb: 2008
🇺🇸 Uber: 2009
🇺🇸 Zoom: 2011
🇺🇸 Coinbase: 2012
🇨🇳 TikTok: 2016​
 
صابرہ امین

لائبریرین
:biggrin:معروف کمپنیاں کب قائم ہوئیں۔

Year founded

🇺🇸 Procter & Gamble (P&G): 1837
🇩🇪 Siemens: 1847
🇺🇸 Pfizer: 1849
🇩🇪 Bayer: 1863
🇫🇮 Nokia: 1865
🇬🇧 HSBC: 1865
🇨🇭 Nestlé: 1866
🇮🇳 Tata Group: 1868
🇯🇵 Mitsubishi: 1870
🇯🇵 Toshiba: 1875
🇺🇸 Chevron: 1879
🇯🇵 Nintendo: 1885
🇺🇸 Coca-Cola: 1886
🇺🇸 Johnson & Johnson: 1886
🇺🇸 General Electric (GE): 1892
🇺🇸 The Coca-Cola Company: 1892
🇺🇸 PepsiCo: 1898
🇺🇸 Ford: 1903
🇳🇱 Shell: 1907
🇺🇸 General Motors (GM): 1908
🇫🇷 L'Oréal: 1909
🇺🇸 IBM: 1911
🇺🇸 Boeing: 1916
🇺🇸 The Walt Disney Company: 1923
🇩🇪 Mercedes-Benz: 1926
🇺🇸 Motorola: 1928
🇳🇱 Unilever: 1929
🇯🇵 Nissan: 1933
🇯🇵 Toyota: 1937
🇩🇪 Volkswagen: 1937
🇰🇷 Samsung: 1938
🇺🇸 HP: 1939
🇺🇸 McDonald's: 1940
🇮🇳 Mahindra & Mahindra: 1945
🇮🇳 Wipro: 1945
🇯🇵 Sony: 1946
🇯🇵 Honda: 1948
🇺🇸 Walmart: 1962
🇺🇸 Nike: 1964
🇮🇳 Reliance Industries: 1966
🇺🇸 Intel: 1968
🇺🇸 Microsoft: 1975
🇺🇸 Apple: 1976
🇺🇸 Oracle Corporation: 1977
🇮🇳 Infosys: 1981
🇺🇸 Adobe Inc.: 1982
🇺🇸 Dell: 1984
🇺🇸 Cisco: 1984
🇺🇸 Nvidia: 1993
🇺🇸 Amazon: 1994
🇺🇸 Netflix: 1997
🇺🇸 Google: 1998
🇨🇳 Alibaba Group: 1999
🇺🇸 Salesforce: 1999
🇺🇸 SpaceX: 2002
🇺🇸 Tesla: 2003
🇺🇸 Facebook: 2004
🇺🇸 Twitter: 2006
🇺🇸 Airbnb: 2008
🇺🇸 Uber: 2009
🇺🇸 Zoom: 2011
🇺🇸 Coinbase: 2012
🇨🇳 TikTok: 2016​
اور ہم بر صغیر کے لوگ اس تمام عرصے میں شاعری کرتے رہے!:D
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اور ہم بر صغیر کے لوگ اس تمام عرصے میں شاعری کرتے رہے!:D
اس دوران ہم اپنی بقا کی جنگیں لڑ رہے تھے۔ ہمارے لوگوں کو توپوں کے سامنے اڑایا جا رہا تھا۔ ہم اپنی خلافت کی ڈوبتی نیا کو بچانے کی کوشش میں لگے ہوئے تھے۔ اور ہمارے لوگ جو مغرب سے مرعوب تھے وہ ہمارے تابوت میں آخری کیل لگانے کے لیے ایک ہاتھ میں کیل اور دوسرے ہاتھ میں ہتھوڑا لیے ہوئے تھے ۔
 
عثمان

آپ تو گھیا کدو پکانے کی ترکیب میں بھی امریکہ اور مغرب سے اپنا حسد واضح کرنے سے باز نہ آئیں۔ موقع و محل کے مطابق تبصرہ کیجئیے۔ ہر جگہ یہی بیان تبصرہ نہیں محض ٹرولنگ ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آپ تو گھیا کدو پکانے کی ترکیب میں بھی امریکہ اور مغرب سے اپنا حسد واضح کرنے سے باز نہ آئیں۔ موقع و محل کے مطابق تبصرہ کیجئیے۔ ہر جگہ یہی بیان تبصرہ نہیں محض ٹرولنگ ہے۔
ماشاء اللّٰه ، ماشاء اللّٰه
جو صاحب جا بجا مجھے مضحکہ خیز کی ریٹنگ دیتے رہتے ہیں اس کے بارے میں بھی کوئی فرمان بھی جاری فرما دیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آپ تو گھیا کدو پکانے کی ترکیب میں بھی امریکہ اور مغرب سے اپنا حسد واضح کرنے سے باز نہ آئیں۔ موقع و محل کے مطابق تبصرہ کیجئیے۔ ہر جگہ یہی بیان تبصرہ نہیں محض ٹرولنگ ہے۔
ویسے اس گھیا کدو کی ترکیب میں آپ نے امریکہ کو کہاں سے ڈھونڈ نکالا؟
ویسے اس دریافت کا جواب مرحمت فرما کر ذرا کرسٹوفر کولمبس کی قبر کو لات مار ہی دیں۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
اس دوران ہم اپنی بقا کی جنگیں لڑ رہے تھے۔ ہمارے لوگوں کو توپوں کے سامنے اڑایا جا رہا تھا۔ ہم اپنی خلافت کی ڈوبتی نیا کو بچانے کی کوشش میں لگے ہوئے تھے۔ اور ہمارے لوگ جو مغرب سے مرعوب تھے وہ ہمارے تابوت میں آخری کیل لگانے کے لیے ایک ہاتھ میں کیل اور دوسرے ہاتھ میں ہتھوڑا لیے ہوئے تھے ۔
بھئی ہمارا مطلب یہ ہے کہ اہمارے حکمران تو اس وقت شعر و شاعری سے شغف رکھتے تھے۔ بدلتے وقت اور زمانے کے اقدار سے ان کو کچھ لینا دینا نہیں تھا تو یہ سب تو ہونا ہی تھا۔ قصیدے سنتے اور سر دھنتے تھے۔ یہاں تاج محل اور وہاں آکسفرڈ یونیورسٹی بن رہی تھی۔ انگریز نہ بھی آتے تو کچھ اور ہو رہتا۔ آزادی لینے کے بعد اب کیا حال ہے۔ کیسے کیسے لوگ مسلط ہیں۔ کم از کم یہاں ہی مغرب کی کاپی کر لیں۔ بے داغ اور تعلیم یافتہ لوگوں کو اقتدار سونپ دیں۔ لوگ ملک سے باہر ہی کیوں جائیں۔
 
عثمان

محفلین
ماشاء اللّٰه ، ماشاء اللّٰه
جو صاحب جا بجا مجھے مضحکہ خیز کی ریٹنگ دیتے رہتے ہیں اس کے بارے میں بھی کوئی فرمان بھی جاری فرما دیں۔
ریٹنگ کی سہولت آپ کو بھی میسر ہے۔ اگر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ کوئی ریٹنگ کا غلط استعمال کرتا ہے تو اس کی بھی شکایت کی جا سکتی ہے۔ کسی شخص کو اپنے اعصاب پر سوا کر کے ٹرولنگ پر اتر آنا اس کا جواب نہیں۔
 
عثمان

محفلین
ویسے اس گھیا کدو کی ترکیب میں آپ نے امریکہ کو کہاں سے ڈھونڈ نکالا؟
ویسے اس دریافت کا جواب مرحمت فرما کر ذرا کرسٹوفر کولمبس کی قبر کو لات مار ہی دیں۔
اب آپ الفاظ سے کھیلنا چاہتے ہیں ، جاری رکھیے۔ ہر دوسرے تھریڈ میں آپ کا یہی رویہ ہے۔ میں ہر جگہ جا کر آپ کو نہیں ٹوک سکتا۔
 
زیک

مسافر

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اب آپ الفاظ سے کھیلنا چاہتے ہیں ، جاری رکھیے۔ ہر دوسرے تھریڈ میں آپ کا یہی رویہ ہے۔ میں ہر جگہ جا کر آپ کو نہیں ٹوک سکتا۔
الفاظ سے کھیلنے کی بات نہیں محترم، میرے مذکورہ مراسلے میں ایسا کچھ نہیں جو آپ نے آتے ہی گولہ باری شروع کر دی۔
ایک تو امریکہ کا کوئی ذکر نہیں اور دوسرا مغرب سے مرعوب لوگوں کا ذکر کیا ہے، مغرب کا نہیں۔
آپ خدا جانے کیا سمجھ بیٹھے۔
آپ نے بلاوجہ کا الزام لگا دیا کہ ہر دوسرے تھریڈ میں میرا یہی رویہ ہے۔ اس تھریڈ میں آپ مغالطے کا شکار ہیں۔ اور بچا پیچھے ایک تھریڈ، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ امریکہ اور مغرب کے خلاف بات کرنے کو ٹرولنگ کہتے ہیں تو سیدھا سیدھا کہیے نا۔ کس چیز کی پردہ داری ہے۔
 
علی وقار

محفلین
Asylum applications

🇺🇸 USA: 253,834
🇩🇪 Germany: 23,670
🇬🇧 UK: 17,101
🇪🇸 Spain: 16,075
🇫🇷 France: 12,475
🇰🇷 South Korea: 11,539
🇮🇹 Italy: 11,045
🇨🇦 Canada: 10,830
🇦🇹 Austria: 4,080
🇳🇱 Netherlands: 3,545
🇧🇪 Belgium: 2,230
🇷🇴 Romania: 1,140
🇨🇾 Cyprus: 1,005
🇮🇪 Ireland: 925
🇸🇪 Sweden: 820
🇵🇱 Poland: 680
🇬🇷 Greece: 675
🇸🇮 Slovenia: 630
🇳🇴 Norway: 545
🇮🇸 Iceland: 405
🇫🇮 Finland: 295
🇪🇪 Estonia: 260
🇱🇺 Luxembourg: 215
🇭🇷 Croatia: 185
🇩🇰 Denmark: 180
🇵🇹 Portugal: 175
🇱🇻 Latvia: 120
🇨🇿 Czechia: 90
🇲🇹 Malta: 45
 
علی وقار

محفلین
Gasoline price (liter)

🇱🇧 Lebanon: $5.65
🇭🇰 Hong Kong: $3.06
🇸🇬 Singapore: $2.76
🇮🇸 Iceland: $2.37
🇩🇰 Denmark: $2.33
🇳🇱 Netherlands: $2.32
🇮🇹 Italy: $2.20
🇬🇷 Greece: $2.13
🇫🇷 France: $2.10
🇧🇪 Belgium: $2.09
🇫🇮 Finland: $2.09
🇩🇪 Germany: $2.08
🇳🇴 Norway: $2.05
🇨🇭 Switzerland: $2.05
🇸🇪 Sweden: $1.92
🇪🇸 Spain: $1.87
🇦🇹 Austria: $1.85
🇨🇿 Czechia: $1.78
🇭🇺 Hungary: $1.72
🇵🇱 Poland: $1.65
🇹🇷 Turkey: $1.36
🇲🇽 Mexico: $1.33
🇿🇦 South Africa: $1.27
🇰🇷 South Korea: $1.27
🇦🇺 Australia: $1.26
🇬🇧 UK: $1.25
🇯🇵 Japan: $1.23
🇮🇳 India: $1.18
🇧🇷 Brazil: $1.17
🇨🇦 Canada: $1.12
🇵🇰 Pakistan: $0.95
🇺🇸 USA: $0.95
🇨🇳 China: $0.92
🇦🇪 UAE: $0.79
🇳🇬 Nigeria: $0.78
🇦🇷 Argentina: $0.75
🇮🇩 Indonesia: $0.66
🇸🇦 Saudi Arabia: $0.62
🇷🇺 Russia: $0.59
🇮🇷 Iran: $0.36
🇪🇬 Egypt: $0.33
🇰🇼 Kuwait: $0.28
🇻🇪 Venezuela: $0.02​
 
Top