زیک
مسافر
مائیکرونیشیا کے لوگ تو امریکا آ سکتے ہیں اور یہاں کام بھی کر سکتے ہیں کہ یہ عرصہ تک امریکا کے زیر انتظام تھے اور آجکل بھی معاہدہ ہے۔Micronesia → 100%
مائیکرونیشیا کے لوگ تو امریکا آ سکتے ہیں اور یہاں کام بھی کر سکتے ہیں کہ یہ عرصہ تک امریکا کے زیر انتظام تھے اور آجکل بھی معاہدہ ہے۔Micronesia → 100%
ماشاءاللّہChiefs of Army Staff (1947–present)
🇮🇳 32
🇵🇰 17
COAS tenure above 3 years
🇮🇳 0
🇵🇰 8
COAS got extensions by government
🇮🇳 0
🇵🇰 2
Martial Law
🇮🇳 0
🇵🇰 5
PMs completed tenure
🇮🇳 8
🇵🇰 0
No of PMs since 1947
🇮🇳 14
🇵🇰 23
1st general election
🇮🇳 1951
🇵🇰 1970
پھر ایک اپڈیٹ آئی ہے۔ چالیس روپے کمی کی۔ درست بھی ہے یا جھوٹ ہے ؟پاکستان کا پیٹرول کا ڈیٹا اپڈیٹ کر دو بھائی بڑی اپڈیٹ آئی ہے وہاں ۔۔۔
درست۔پھر ایک اپڈیٹ آئی ہے۔ چالیس روپے کمی کی۔ درست بھی ہے یا جھوٹ ہے ؟
دورانیہ بہت لمبا کر دیا۔ اکثر جگہوں پر ایک دن کے اندر بجلی آ گئی تھی اور کل دورانیہ دو دن تھا نہ کہ دو ہفتے🇨🇦 🇺🇸 Aug 14-28, 2003: 55 million
اس وقت دنیا کے کئی ممالک خصوصاً ترقی یافتہ ممالک جہاں اوسط عمر زیادہ ہے، کا بڑا مسئلہ پنشن کا ہے اور اسی لیے وہ بتدریج ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کر رہے ہیں۔Retirement age for men
🇮🇩 Indonesia (5
🇧🇩 Bangladesh (59)
🇩🇿 Algeria (60)
🇨🇳 China (60)
🇮🇳 India (60)
🇲🇾 Malaysia (60)
🇫🇲 Micronesia (60)
🇲🇳 Mongolia (60)
🇸🇦 Saudi Arabia (60)
🇸🇮 Slovenia (60)
🇿🇦 South Africa (60)
🇰🇷 South Korea (60)
🇹🇷 Turkey (60)
🇺🇦 Ukraine (60)
🇺🇿 Uzbekistan (60)
🇻🇳 Vietnam (60.5)
🇷🇺 Russia (61.5)
🇫🇷 France (62)
🇳🇴 Norway (62)
🇸🇪 Sweden (62)
🇹🇲 Turkmenistan (62)
🇪🇺 European Union (62.54)
🇦🇲 Armenia (63)
🇧🇾 Belarus (63)
🇰🇿 Kazakhstan (63)
🇲🇹 Malta (63)
🇲🇩 Moldova (63)
🇸🇬 Singapore (63)
🇹🇯 Tajikistan (63)
🇨🇿 Czech Republic (63.83)
🇫🇮 Finland (64)
🇯🇵 Japan (64)
🇱🇮 Liechtenstein (64)
🇸🇰 Slovakia (64)
🇪🇪 Estonia (64.25)
🇱🇻 Latvia (64.25)
🇱🇹 Lithuania (64.33)
🇧🇬 Bulgaria (64.42)
🇪🇺 Euro Area (64.99)
🇦🇱 Albania (65)
🇦🇹 Austria (65)
🇦🇿 Azerbaijan (65)
🇧🇪 Belgium (65)
🇧🇷 Brazil (65)
🇨🇦 Canada (65)
🇨🇱 Chile (65)
🇭🇷 Croatia (65)
🇨🇾 Cyprus (65)
🇬🇪 Georgia (65)
🇭🇰 Hong Kong (65)
🇭🇺 Hungary (65)
🇱🇺 Luxembourg (65)
🇲🇽 Mexico (65)
🇳🇿 New Zealand (65)
🇵🇱 Poland (65)
🇷🇴 Romania (65)
🇷🇸 Serbia (65)
🇨🇭 Switzerland (65)
🇩🇪 Germany (65.83)
🇮🇪 Ireland (66)
🇬🇧 United Kingdom (66)
🇪🇸 Spain (66.17)
🇺🇸 United States (66.33)
🇦🇺 Australia (66.5)
🇳🇱 Netherlands (66.5
🇵🇹 Portugal (66.5
🇩🇰 Denmark (67)
🇬🇷 Greece (67)
🇮🇸 Iceland (67)
🇮🇱 Israel (67)
🇮🇹 Italy (67)
180 ممالک میں 178واں نمبر۔ یہ ہمارے لیے شرم کا مقام ہے۔ورلڈ پاپولیشن ریویو نے ماحولیاتی کارکردگی انڈیکس (Environmental Performance Index) کی بنیاد پر 2024 کے دنیا کے سب سے صاف ستھرے ممالک کی فہرست ترتیب دی ہے۔
ورلڈ پاپولیشن ریویو کی ویب سائٹ کے مطابق اس فہرست میں 180 ممالک کی درجہ بندی انڈیکس ییل یونیورسٹی، کولمبیا یونیورسٹی اور ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کے تعاون سے کی گئی ہے۔
اس درجہ بندی کے لیے 40 مختلف اشاریے استعمال کیے جاتے ہیں جن میں ماحولیاتی صحت، ماحولیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی کارکردگی کے معیار کو جانچا جاتا ہے۔
سال 2024 میں ایسٹونیا 75.3 کے اسکور کے ساتھ سرفہرست ہے جو اس کی ماحولیاتی پالیسیوں اور آلودگی کے کم سطح کی عکاسی کرتا ہے۔
دوسرے نمبر پر لکسمبرگ ہے جس کا انوائرمینٹل پرفارمنس انڈیکس 75 ہے جب کہ 74.6 اسکور کے ساتھ جرمنی تیسرے نمبر پر ہے۔
اس کے بعد فن لینڈ، برطانیہ، سویڈن، ناروے، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ اور ڈنمارک بالترتیب چوتھے سے دسویں نمبر تک ہیں۔
ان ممالک کی ماحولیاتی صفائی میں نہ صرف بہتری نظر آئی بلکہ انسانی صحت بھی بہتر ہوئی کیونکہ صاف پانی، خالص ہوا، اور مؤثر صفائی کے ذریعے بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
180 ممالک کی فہرست میں بھارت کا نمبر 175 اور بنگلادیش 174 ویں نمبر پر ہے جب کہ پاکستان کا نمبر 178 ہے جس کے بعد دو آخری ممالک بالترتیب ویت نام اور مغربی افریقی ملک گنی بساؤ ہے۔
یاد رہے کہ عالمی سطح پر آلودگی کے اعلیٰ سطح والے ممالک میں غیر متعدی بیماریوں کی شرح زیادہ ہوتی ہے جو عالمی اموات کا 72 فیصد حصہ ہیں۔
ربط
قابلِ افسوسورلڈ پاپولیشن ریویو کی ویب سائٹ کے مطابق اس فہرست میں 180 ممالک کی درجہ بندی انڈیکس ییل یونیورسٹی، کولمبیا یونیورسٹی اور ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کے تعاون سے کی گئی ہے۔