محمد وارث
لائبریرین
شکریہ وارث بھائی
-------------
وارث بھائی اگر ابن سعید بھائی موجودہ تحریر میں کردار نگاری کو دوبارہ پیش کریں تو میں پڑھنا چاہوں گی ۔ البتہ مجھے جو خیال آیا تھا یہ کہ ایسا کرنے سے اس تخلیق کی صنفی حیثیت شاید برقرار نہ رہے / متاثر ہو ۔
آپ کے خیال میں کس حد تک / کس طرح ؟
شکریہ آپ کا۔
ویسے سعود صاحب نے بھی خود بھی تحریر کر دیا ہے کہ شاید وہ بھی اس کو نہ چھیڑیں، اور میری رائے بھی اس کو تبدیل کرانے کیلیئے نہیں تھی
لیکن میں عرض کر چکا کہ موجودہ حیثیت میں بھی یہ افسانہ بہت خوبصورت ہے