لیں تو مجھے کیوں نہی بتایا آپ نے پہلے ..کوئی حال نہی آپکا بھی میں آپکی صلح کروا دیتیآج کل ناراض ہے ... سوچا اسی بہانے ہی بات کرلے گا .
جیہ آپی آپ برایانی کی بات میں سے بریانی کو نکال دیں ناابھی تو افطاری میں ڈھائی گھنٹے ہیں اور اصلاحی بھائی بریانی کی بات کر کے میری حالت اور خراب کر رہے ہیں
شکریہبہت اچھی تصاویر ہیں . شکریہ فہیم بھائی سب کا تعارف کر وانے کے لئے
ظفری بھائی وہ اگلی قسط کا کیا بناآج کل ناراض ہے ... سوچا اسی بہانے ہی بات کرلے گا .