افطار محب علوی کے ساتھ

عندلیب

محفلین
کیوں کیا آپ کو ہماری ادی کے نیک ہونے میں کوئی شک ہے؟ :)

اور ادی کچھ سنائیں آپ :)
کیا سنائیں بھیا ؟؟ آج افطار میں کیا تھا ؟؟ میں نے تو آج زیادہ کچھ نہیں بنایا تھا فروٹ چاٹ ، اور چھولے پوری ، حلیم پڑوسیوں نے بھیجی تھی ۔
 
فہیم

لائبریرین
کیا سنائیں بھیا ؟؟ آج افطار میں کیا تھا ؟؟ میں نے تو آج زیادہ کچھ نہیں بنایا تھا فروٹ چاٹ ، اور چھولے پوری ، حلیم پڑوسیوں نے بھیجی تھی ۔
ہم تو کوشش کرتے ہیں کہ افطار بہت ہلکا کیا جائے۔
جس میں عموماً کجھور، فروٹ چاٹ، شیک اور کوئی ایک نمکین ڈش ہوتی ہے۔
جس میں پکوڑے، دہی بڑے، چھولے چاٹ یا ایسا کچھ بھی ہوسکتا ہے :)

آج ہم نے مختلف سموسے اور رول بنائے ہوئے تھے :)
 
بہت خوب !
ابھی جا رہی ہوں بھیا دعاؤں میں یاد رکھیے اللہ حافظ۔
 
عینی شاہ

محفلین
1005779_4385305891004_855643968_n.jpg
دیکھا کھانا کھاتے ہوئے پکچرز کتنی اچھی آتی ہیں محب علوی بھائی :p:p:p:p:p
بہت اچھے لگ رہے ہیں محب بھائی آپ :):):)
 
ظفری

لائبریرین
یہ کوئی چھوٹے بچے ہیں کوئی :eek::eek::eek::eek:روزہ کشائی تو چھوٹے بچوں کی ہوتی ہے انکل :rolleyes:آپ بھی ناں!! ہاں آپ یو کہہ سکتے ہیں کہ انکی افطار پارٹی تھی:daydreaming:سمجھے آپ :nerd:
ارے یہ کیا بات ہوئی کہ روزہ کشائی صرف بچوں کی ہوتی ہے . بھئی روزہ کشائی کسی کی بھی ہوسکتی ہے مگر شرط یہ ہے کہ اس نے اپنا پہلا روزہ رکھا ہو . :thumbsup:
 
عینی شاہ

محفلین
ارے یہ کیا بات ہوئی کہ روزہ کشائی صرف بچوں کی ہوتی ہے . بھئی روزہ کشائی کسی کی بھی ہوسکتی ہے مگر شرط یہ ہے کہ اس نے اپنا پہلا روزہ رکھا ہو . :thumbsup:
اوووووووووووووووو یو مین محب بھائی کا پہلا روزہ تھا اس دن :eek::eek::eek::eek::eek:او مائی گاڈ کتنے گندے بچے ہیں محب بھائی اتنے بڑے ہو گئے ہیں اور روزہ بھی نہی رکھتے :cautious:
 
ظفری

لائبریرین
لگتا ہے آپ کی اور محب بھائی کی فائٹ شائٹ ہونونے لگی ہے ..میں نے تو کچھ نہی کیا بھئی ہے نا :biggrin::biggrin::biggrin:ویسے روزے کا صحت سے کیا تعلق ہے انکل آپ بھی نا!!
خیر وہ تو ہوتی رہتی ہے اور روزے کا صحت سےکیسے تعلق نہیں بنتا .... ؟ باقی احباب کو دیکھ کر آپ کو اندازہ نہیں ہوا . :grin:
 
عینی شاہ

محفلین
خیر وہ تو ہوتی رہتی ہے اور روزے کا صحت سےکیسے تعلق نہیں بنتا .... ؟ باقی احباب کو دیکھ کر آپ کو اندازہ نہیں ہوا . :grin:
جی جی کچھ کچھ اندازا تو ہو را ہے ..لگتا ہے باقی لوگ ایک دن میں دو دو روزے رکھتے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:تبھی یہ حال ہے:LOL:
 
Top