آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ برگیڈیئر یوسف کی لکھی ہوئی کتاب پڑھ لیجئے جو "جہادِ افغانستان" پر لکھی گئی تھی۔اس کے علاوہ بے نظیر کے وزیر داخلہ کا بیان بھی ریکارڈ پر ہے کہ طالبان ہمارے اپنے ہی بچے ہیں
جہاں تک فرسٹ ہینڈ معلومات کی بات ہے تو میرا بھائی پورے افغانستان میں گذشتہ چند سال سے آتا جاتا رہا ہے اور اس کا تجربہ بھی میرے سامنے ہے
آپ کو طالبان کا نمائندہ کہنے کی وجہ یہ تھی کہ مجھے اور کوئی پاکستانی دکھائی نہیں دیتا جو پاکستان کو چھوڑ کر افغانستان جا کر آباد ہو اور طالبان کی حمایت کرے۔ تاہم آپ بہتر جانتے ہیں
باقی جہاں تک رہی بات آئی پی کی، تو بھائی، دنیا کا کوئی بھی ملک بتا دیں، میں اپنی آئی پی آپ کو اسی ملک کی شو کرا سکتا ہوں
یہ کوئی فول پروف چیک نہیں ہوتا