محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہاں جی ، ہم نے تو دیکھا ہے ،کبھی آفتاب کو بھی تیرتے دیکھا ہے!
بچپن میں ہمارا ایک دوست ہوا کرتا تھا ۔
جس کا نام آفتاب تھا ،
بہترین تیراک تھا وہ تو ۔
ہاں جی ، ہم نے تو دیکھا ہے ،کبھی آفتاب کو بھی تیرتے دیکھا ہے!
مزید ڈوبنے کے لئے میری طرف چکر لگا لیںمیں اسی لیے ڈوبا ہوا ہوں!
کبھی آفتاب کو بھی تیرتے دیکھا ہے!
عرفان نے آفتاب بارے پوچھا تھا اور آپ نے خورشید کا ذکر چھیڑ دیاجہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں
اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے
مزے کی بات یہ ہے کہ پوری حکومتی مشینری اور مکمل قومِ یوتھ میں سے کوئی بھی وزیرِ اعظم صاحب کو یہ بتانے والا نہیں کہ ’’آنریبل وزیرِ اعظم نیازی صاحب آپ غلطی پر ہیں!‘‘
ڈھٹائی کی انتہا دیکھیے:مزے کی بات یہ ہے کہ پوری حکومتی مشینری اور مکمل قومِ یوتھ میں سے کوئی بھی وزیرِ اعظم صاحب کو یہ بتانے والا نہیں کہ ’’آنریبل وزیرِ اعظم نیازی صاحب آپ غلطی پر ہیں!‘‘
یعنی یوٹرن لینا ضروری ہے ورنہ نیازی صاحب کیسے عظیم انسان کہلاسکتے ہیں۔ کیا ڈرافٹ دیکھنے والا کوئی بھی موجود نہیں؟ڈھٹائی کی انتہا دیکھیے:
اقبال اشرف المخلوقات مستری!ڈھٹائی کی انتہا دیکھیے:
وزیر اعظم اور سنتھیا کا اکاؤنٹ ایک ہی لوگ چلا رہے ہیں اس لئے اغلاط بھی ایک جیسی ہیںیعنی یوٹرن لینا ضروری ہے ورنہ نیازی صاحب کیسے عظیم انسان کہلاسکتے ہیں۔ کیا ڈرافٹ دیکھنے والا کوئی بھی موجود نہیں؟
اقبال اشرف المخلوقات مستری!
ویسے موصوف ۴ سال قبل بھی اقبال کے ساتھ یہی کام کر چکے ہیں
اکڑ بکڑ بمبے بواکڑ بکڑ بمبے بو
اسی نوے پورے سو
سو میں لگا دھاگہ
چور نکل کر بھاگا