بہت بہت شکریہ شراکت کامیرے پیر و مرشد مرحوم مشتاق احمد یوسفی (میں سلسلہ یوسفیہ کا مرید ہوں) نے اپنے زندگی میں صرف چار کتابیں لکھی تھیں۔ دو کتابیں "خاکم بدہن" اور "چراغ تلے" بہت چھوٹی ہیں، جبکہ ضحامت کے لحاظ سے "آب گُم" اور "زرگزشت" تھوڑی فربہ ہیں۔ اس چار کتابوں میں سے ان کے چند ایک چنیدہ اقوال پیش خدمت ہیں۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔
ہمیں تو یہی حیرت تھی کہ ایک ماہ پہلے تک آپ اسی لڑی کو استعمال کررہے تھے اور آج آپ نے اسی موضوع پر ایک نئی لڑی بنالی؟خلیل بھائی یہ بہت اچھا کیا کہ دونوں لڑیاں یکجا کر دیں۔
غلطی سے مشٹیک ہو گئی خلیل بھائی۔ہمیں تو یہی حیرت تھی کہ ایک ماہ پہلے تک آپ اسی لڑی کو استعمال کررہے تھے اور آج آپ نے اسی موضوع پر ایک نئی لڑی بنالی؟
آداب! ہم نے اسے درست کردیاغلطی سے مشٹیک ہو گئی خلیل بھائی۔