دو بیوقوف مل کر ایک عقلمند نہیں بن سکتے، میاں بیوی بن سکتے ہیں۔
غیر شادی شدہ لڑکی کی عمر پچیس سال سے کبھی آگے نہیں بڑھتی۔
اتنا سب کچھ ہونے کے بعد بھی مجھے یہ سمجھ نہیں آتی ہر خاوند کو اپنی بیوی میں کرینہ اور بیوی کو اپنا خاوند میں شاہ رخ ہی لگتا ہے
ہی ہی ہی ہی ہیدو بیوقوف مل کر ایک عقلمند نہیں بن سکتے، میاں بیوی بن سکتے ہیں۔
دانت نکلوانے کے لیے "ڈینٹیسٹ" کی بجائے مکے باز سے رجوع مفید ہوتا ہے ۔۔
ہی ہی ہی ہییہاں پر بھی دانت نکلے ہوئے ہیں، اوپر طالوت کا پیغام پڑھ لو۔
نہیں جاؤنگی ورنہ آپکو دانت کون دکھائیں گے؟ہیں، ابھی تک ادھر ہی ہو،
میں کوئ ڈریکولا نہیں ہوں جو آپ گھبرا رہے ہیںتو کیا میں ساری رات دانت ہی دیکھتا رہوں گا؟ خیر آنکھیں دکھانے سے تو یہی اچھا ہے کہ دانت ہی دکھاتی رہو۔
ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سچ مچ آپ بہت بہادر ہیں کہ کسی کی بات کا برا نہیں مانتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے کب کہا ہے کہ میں گھبرا گیا ہوں۔ میں تو ویسے بھی بہت بہادر ہوں۔ رات کو اکیلا چھت پر چلا جاتا ہوں۔ اندھیرے میں بھی چل لیتا ہوں۔ اور ۔۔۔ اور۔۔۔۔ ابھی کے لیے اتنا ہی۔
میں تو باگڑ بلے کو بھی دیکھ کر نہیں گھبراتا۔