اقوال مِس زریں

شمشاد

لائبریرین
نہیں بھائی ابھی کہاں بنایا ہے۔ اور ویسے بھی مسنز تو آپ نے بنانا ہے۔ میں نے تو جس کو بنانا تھا بنا دیا۔
 

زین

لائبریرین

خرد اعوان

محفلین
یہ دونوں "اقوال مس زریں" تو خوا3 کے خلاف ہیں۔ :grin:
خ



اگر میں‌شترمرغ کی طرح گردن ریت میں‌ڈال لوں‌تو کیا حقیقت بدل جائے گی ؟ انسان کو سب سے پہلے اپنا محاسبہ کرنا چاہیے ہے ۔
اب بتائیں‌کیا میں‌صحیح‌ہوں‌یا غلط؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دونوں "اقوال مس زریں" تو خوا3 کے خلاف ہیں۔ :grin:
خ

واہ واہ، مس زریں۔ زندہ باد۔ کیا اقوال ہیں اس کے۔

بچوں کو چاہیے کہ بڑوں کی باتوں کو پلے / پلو سے باندھ لیں۔ تم بھی یہی کرو، یہ باتیں ساری زندگی کام آئیں گی۔
 

طالوت

محفلین
لگتا ہے خرد کی جان پہچان کی ہیں مس زریں ، مس کے اتنے اقوال تو زین کو بھی یاد نہیں ۔۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے کہ اتنا بھی لکھ دیا خرد نے، نہیں تو نجانے کہاں تھیں اور کیوں نہیں لکھ رہی تھیں، حالانکہ رکن بنے تو کتنا عرصہ گزر گیا۔ اور ہاں چپ چاپ سنتے رہیں، ایسا نہ ہو کہ نظر لگ جائے۔
 

خرد اعوان

محفلین
چالاک امریکی لڑکی وہ کہلاتی ہے ، جسے ساری باتوں کے جوابات پہلے سے معلوم ہوتے ہیں ۔ لیکن پہلے وہ سوالات کا انتظار کرتی ہے۔
 

خرد اعوان

محفلین
کسی بھی عورت کی زبان تین انچ سے زیادہ لمبی نہیں ہوتی لیکن کمال یہ ہے کہ وہ اس زبان سے چھ فٹ لمبے آدمی کو قتل کر سکتی ہے ۔
 
Top