الاہور کے شہری یرغمال

اسی دھوکے میں تو مارے گئے نواز و شہباز بمعہ اپنے حامیان ۔۔۔۔
سوشل میڈیا نے ہی تو پول کھول دیا اس ریاستی جبر کا ۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ پی ٹی وی تو سدا سے ہی معصوم کو فسادی دکھاتے عوام کو گمراہ کرتا رہا ۔
اور اب بھی کر دیتا ۔۔۔۔۔
پی ٹی وی تو سرکاری چینل ہے وہ ہمیشہ حکومت کی حمایت کرے گا اس کو تو میں دیکھتا بھی نہیں۔
البتہ درست خبریں اخبارات اور ٹی وی چینلز پر آتی رہتی ہیں ان پر بھروسہ کرتا ہوں۔
 
نایاب

لائبریرین
اک منتخب حکومت زرداری صاحب کی بھی تھی ۔ اک کمزور حکومت کے مالک تھے لیکن ان کی سیاست نے دونوں مرتبہ معصوم عوام اور سرکاری اہلکاروں کو نقصان سے بچا لیا ۔۔۔۔۔یہ کیسی بھاری بھرکم مینڈیٹ کی حامل حکومت ہے کہ اک کنیڈین سے ڈر گئی ۔ اور معصوم عوام اور سرکاری اہلکاروں کو اپنے ڈر کی بھینٹ چڑھاتے عام شہریوں کے لیئے ان کا ملک ہی " نو گو " ایریا بنا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
الحمد للہ
اللہ کا کرم ہے کہ اس نے یہ توفیق دیئے رکھی کہ حق بات کرتے کبھی اپنے والد محترم کی بھی پرواہ نہیں کی۔۔۔۔۔ جو غلط ہے وہ غلط ہے ۔۔۔
اسے طنز نہ جانیئے گا ۔۔۔۔۔۔۔قادری سلسلے سے کوئی ربط نہیں مگر شیخ عبدالقادر جیلانی کی صداقت دیانت سے بے حد متاثر ہوں ۔۔
انہیں کہیں کسی مقام پر حق کو جھٹلاتے اور باطل کی حمایت کرتے نہیں پایا ۔
بھائی جان میں تو خود حضور شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا مرید ہوں۔
کیا آپ ایسا سوچ بھی سکتے ہیں کہ غوث پاک ( حضور شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ) یعنی اپنے کسی مرید کو ایسی عورت سے وفاداری کا حلف اٹھانے کی اجازت دیتے جس نے سلمان رشدی جیسے بدبخت کو "سر" کا خطاب دیکر محترم بنایا ہو؟
 
اور اس آدھے پاکستانی کا نام ہے نواز شریف جسکے بیٹے نے لندن میں دو ارب پاؤنڈ کا بزنز کھڑا کیا ہوا ہے۔۔۔یہ بتائیے کہ اتنے پیسے وہاں کیسے پہنچے؟۔۔۔کیا یہ لوگ برطانیہ میں پیدا ہوئے تھے؟۔۔۔اتنا بتا دے کوئی کہ اتنی بڑی رقم پاکستان سے باہر کس طریقے سے منتقل کی انہوں نے؟
تحقیق کے ساتھ ثبوت پیش کرتے تو بندہ غور بھی کرتا :)
 
نایاب

لائبریرین
بھائی جان میں تو خود حضور شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا مرید ہوں۔
کیا آپ ایسا سوچ بھی سکتے ہیں کہ غوث پاک ( حضور شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ) یعنی اپنے کسی مرید کو ایسی عورت سے وفاداری کا حلف اٹھانے کی اجازت دیتے جس نے سلمان رشدی جیسے بدبخت کو "سر" کا خطاب دیکر محترم بنایا ہو؟
میرے بھائی آپ کو چاہے برا لگے ۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ مجھے آپ اپنی اس دلیل سے یوں لگے جیسے کہ آپ جناب شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات آپ کے سلوک آپ کے طریقے سے بالکل ناواقف ہیں ۔ آپ شاید پیدائیشی مرید کی صف میں ہیں ۔ اور قدری سلسلے کی تعلیمات سے یکسر ناواقف ۔۔۔۔
بہت معذرت کے ساتھ مزید گفتگو سے معافی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہتر ہوگا کہ پہلے آپ جناب شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے مکمل تعلیمات سے باخبر ہوں ۔تاکہ آپ کے دستخط آپ کے لیئے نافع ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
سبحان اللہ
میرے بھائی یہ سو ہسپتال کیسے پہنچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس ہوا نے انہیں ہسپتال کی راہ دکھائی ۔۔۔۔۔
آپ کو عوامی تحریک کے بے گناہ مرنے والے دکھائی نہیں دیئے ۔ جنہیں بے گناہ گولیاں مار کر مارا گیا ۔۔۔
اور ان کی دعائے مغفرت کو روکنے کے لیئے شروع کیا گیا ریاستی جبر بھی آپ کی نگاہ سے اوجھل رہا ۔۔۔۔
جس کے رد عمل میں آج سو پولیس والے ہسپتال پہنچے ہیں ۔ اور کون جانے کہ یہ بھی ریاستی جبر کا ہی شکار بنے ہوں ۔۔۔۔
یہ سارا فساد طاہرالقادری کا ہی شروع کردہ ہے۔
ماڈل ٹاؤن کے واقعے میں حکومت اور طاہرالقادری دونوں ذمہ دار ہیں میں پہلے بھی عرض کرچکا ہوں ۔
جب طاہرالقادری صاحب اپنے کارکنوں کو وڈیو لنک پر جام شہادت نوش کرنے پر اکسا رہے ہوں تو انکو بے گناہ کیسے قرار دینگے؟
 
لیکن میں ایسا نہیں کروں گا آپ کے ساتھ آپ پہلے بھی محترم تھے اور آئندہ بھی رہیں گے انشآاللہ :)
میرے خیال میں اپنی رائے کو حرف آخر نہیں سمجھنا چاہئے :)
یہ پوری لڑی میں ایک کام کی بات۔ باقی جیسا ملک کا حال ویسا ہی محفل کا۔
ویل ڈن
 
قیصرانی

لائبریرین
تحقیق کے ساتھ ثبوت پیش کرتے تو بندہ غور بھی کرتا :)
قادری سلسلے سے نسبت کے حوالے سے آپ صرف اتنا خدا کو حاضر و ناظر جان کر کہہ دیں کہ آپ کے علم میں شریف فیملی کے اہم اراکین کسی قسم کے فوجداری یا دیوانی مقدمات میں ملوث نہیں ہیں، آپ کی بات مان لی جائے گی۔ ورنہ آپ محض اندھے عقیدت مند شمار ہوں گے جو اس وقت آپ کا عمومی تائثر بھی ہے :)
 
اک منتخب حکومت زرداری صاحب کی بھی تھی ۔ اک کمزور حکومت کے مالک تھے لیکن ان کی سیاست نے دونوں مرتبہ معصوم عوام اور سرکاری اہلکاروں کو نقصان سے بچا لیا ۔۔۔۔۔یہ کیسی بھاری بھرکم مینڈیٹ کی حامل حکومت ہے کہ اک کنیڈین سے ڈر گئی ۔ اور معصوم عوام اور سرکاری اہلکاروں کو اپنے ڈر کی بھینٹ چڑھاتے عام شہریوں کے لیئے ان کا ملک ہی " نو گو " ایریا بنا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔
انکا اپنا ڈر نہیں۔ وہ تو اپنے سرکاری محلات میں محفوظ ہیں۔ فساد کو روکنا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے۔ یہ کنٹینر اسی لئے لگائے گئے ہیں۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
یہ سارے پاکستانیوں کا ملک ہے۔ آدھے پاکستانی اور ملکہ برطانیہ کے وفادار کو پاکستانی عوام کو گمراہ کرنے کا کوئی حق نہیں ۔
آدھے پاکستانی پورے سبز پاسپورٹ رکھنے والوں سے زیادہ محبِ وطن ہیں اور حق بانٹنے والے نواز لیگ کے نااہل حمایتی جو خود اپنے حقوق نہیں پہچانتے نہ ہی ان کے لیے سوال کر پاتے ہیں انہیں حق بانٹنے کا حق کس نے دیا ؟؟؟؟
ایک سال میں بجلی کی قیمت ٪ 80 بڑھانے والے نااہل غریب عوام کی مجبوریوں سے ہولی کھیل رہے ہیں اور ان کے نااہل حمایتی اب بھی دلیل کی بجائے جذباتی جملے کس رہے ہیں
 
ابن رضا

لائبریرین
میرے بھائی آپ کو چاہے برا لگے ۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ مجھے آپ اپنی اس دلیل سے یوں لگے جیسے کہ آپ جناب شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات آپ کے سلوک آپ کے طریقے سے بالکل ناواقف ہیں ۔ آپ شاید پیدائیشی مرید کی صف میں ہیں ۔ اور قدری سلسلے کی تعلیمات سے یکسر ناواقف ۔۔۔۔
بہت معذرت کے ساتھ مزید گفتگو سے معافی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہتر ہوگا کہ پہلے آپ جناب شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے مکمل تعلیمات سے باخبر ہوں ۔تاکہ آپ کے دستخط آپ کے لیئے نافع ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
شاہ جی نون لیگ کا کتا ٹومی ہے اور آپ کا کتا کتا ہے. لہذا مزید خون مت جلائیے. دعا کیجیے کے اللہ حکمرانوں کو اتنی سیاسی بصیرت سے نواز دے کہ وہ لوگوں کو دیوار سے نہ لگائے. اور جو خود ماضی قریب میں کرتے رہے ہیں لوگوں سے برعکس کی امید نہ رکھیں.آمین
 
میرے بھائی آپ کو چاہے برا لگے ۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ مجھے آپ اپنی اس دلیل سے یوں لگے جیسے کہ آپ جناب شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات آپ کے سلوک آپ کے طریقے سے بالکل ناواقف ہیں ۔ آپ شاید پیدائیشی مرید کی صف میں ہیں ۔ اور قدری سلسلے کی تعلیمات سے یکسر ناواقف ۔۔۔۔
بہت معذرت کے ساتھ مزید گفتگو سے معافی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہتر ہوگا کہ پہلے آپ جناب شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے مکمل تعلیمات سے باخبر ہوں ۔تاکہ آپ کے دستخط آپ کے لیئے نافع ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
آپ کی اس بات سے مجھے آپ کی معلومات حضور شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کی تعلیمات کے متعلق کم لگیں :)
اگر مذاکرہ کسی نتیجے پر پہنچتا دکھائی نا دے تو اسے روک دینا ہی بہتر ہوتا ہے :)
خوش رہیں
 
صائمہ شاہ

محفلین
انکا اپنا ڈر نہیں۔ وہ تو اپنے سرکاری محلات میں محفوظ ہیں۔ فساد کو روکنا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے۔ یہ کنٹینر اسی لئے لگائے گئے ہیں۔
آج ماڈل ٹاون اور غزہ میں صرف یہ فرق ہے کہ غزہ میں یہودیوں نے فلسطینوں کو محصور کر رکھا ہے اور ماڈل ٹاون میں نام نہاد شرفا نے
 
قیصرانی

لائبریرین
برادرم لئیق احمد آپ کے بارے میں یہ گمان رکھتا تھا کہ آپ مذہبی انسان ہیں اور سیاست دانوں کے بارے غیر جانبدارانہ رائے رکھتے ہوں گے، لیکن بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آپ بھی اندھی عقیدت کا شکار ہیں اور کچھ بھی نہیں۔ اس بارے ثبوت جاننا چاہیں تو حکومتِ وقت کی حمایت میں ان کے ہر گناہ پر انتہائی ہلکے الفاظ میں تبصرہ کر کے معاملہ گول کرنا اور دوسروں کے لئے انتہائی سخت الفاظ استعمال کرنا آپ کا شعار ہے۔ معاف کیجئے گا، مجھے لگتا ہے کہ آپ جو مذہبی رحجان رکھتے ہیں، وہ بھی شاید یہی ہے کہ اپنی مرضی کے حکمران کا ہر گناہ معاف اور مخالف کے لئے انتہائی حد سے گذر جانا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
آدھے پاکستانی پورے سبز پاسپورٹ رکھنے والوں سے زیادہ محبِ وطن ہیں اور حق بانٹنے والے نواز لیگ کے نااہل حمایتی جو خود اپنے حقوق نہیں پہچانتے نہ ہی ان کے لیے سوال کر پاتے ہیں انہیں حق بانٹنے کا حق کس نے دیا ؟؟؟؟
ایک سال میں بجلی کی قیمت ٪ 80 بڑھانے والے نااہل غریب عوام کی مجبوریوں سے ہولی کھیل رہے ہیں اور ان کے نااہل حمایتی اب بھی دلیل کی بجائے جذباتی جملے کس رہے ہیں
یہ ان کا پیدائشی حق ہے کہ وہ جسے چاہیں مسلمان قرار دیں، تمام فرقوں پر لعنت بھیج کر پھر اپنی مرضی کے فرقے کو حق پر قرار دے دیں اور یہی کام سیاست میں بھی کرتے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
قادری سلسلے سے نسبت کے حوالے سے آپ صرف اتنا خدا کو حاضر و ناظر جان کر کہہ دیں کہ آپ کے علم میں شریف فیملی کے اہم اراکین کسی قسم کے فوجداری یا دیوانی مقدمات میں ملوث نہیں ہیں، آپ کی بات مان لی جائے گی۔ ورنہ آپ محض اندھے عقیدت مند شمار ہوں گے جو اس وقت آپ کا عمومی تائثر بھی ہے :)
غیر متفق کا شکریہ۔ اب کنفرم ہو گیا کہ آپ باتوں کے شیر ہیں اور عقیدت میں اندھے بھی :)
 
نایاب

لائبریرین
آپ کی اس بات سے مجھے آپ کی معلومات حضور شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کی تعلیمات کے متعلق کم لگیں :)
اگر مذاکرہ کسی نتیجے پر پہنچتا دکھائی نا دے تو اسے روک دینا ہی بہتر ہوتا ہے :)
خوش رہیں
بلاشک میرے بھائی ۔۔۔۔ مجھے یہ تسلیم کرنے میں کوئی شرم نہیں کہ میرا علم کم ہے ۔۔۔
بہت دعائیں
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ سارے پاکستانیوں کا ملک ہے۔ آدھے پاکستانی اور ملکہ برطانیہ کے وفادار کو پاکستانی عوام کو گمراہ کرنے کا کوئی حق نہیں ۔
پہلے یہ بتائیے کہ آپ کو کسی کی وفاداری کے بارے فیصلہ کرنے کا اختیار کس نے دیا؟ اس شخص نے جو جان بچا کر دس سال دوسرے ملک میں چھپا رہا، جس کی فیکٹریاں دیگر ممالک میں ہیں، جو رائے ونڈ محل میں رہتے ہوئے 5000 روپے سالانہ ٹیکس دیتا ہے؟ اللہ کی لعنت ہو کاذبین پر اور اللہ کی لعنت ہر اس شخص پر جو جان بوجھ کر اندھی عقیدت کا شکار بن رہا ہو
 
قادری سلسلے سے نسبت کے حوالے سے آپ صرف اتنا خدا کو حاضر و ناظر جان کر کہہ دیں کہ آپ کے علم میں شریف فیملی کے اہم اراکین کسی قسم کے فوجداری یا دیوانی مقدمات میں ملوث نہیں ہیں، آپ کی بات مان لی جائے گی۔ ورنہ آپ محض اندھے عقیدت مند شمار ہوں گے جو اس وقت آپ کا عمومی تائثر بھی ہے :)
میں بارہا کہ چکا ہوں کہ میں سارے سیاستدانوں کو عموماً کرپٹ سمجھتا ہوں نواز لیگ سمیت۔
ان پر یقیناً مقدمات ہیں حدیبیہ پپر ملز کا کیس تو بہت مشہور ہے
میرا عمومی تاثر کیا ہے آپ اس کا فیصلہ کیسے کر سکتے ہیں؟ آپ صرف اپنی ذاتی رائے دے سکتے ہیں۔
ویسے آپ کے بارے میں تاثر ہے کہ آپ دوسروں پر الزام لگانے میں بہت جلدی کرتے ہیں :)
 
Top