طاہرالقادری نے بھی یہی کہا کہ مجھے کچھ ہوا تو شریف فیملی کے کسی مرد کو زندہ نا چھوڑنا اور ادارروں کے پاس نا جانا۔خان صاحب نے یہ جو جملہ آج کہا ہے کہ
"اگر مجھے کچھ ہوجائے تو شریف خاندان کو نہیں چھوڑنا "
کیا یہ جملہ کچھ ایسی قوتوں کے لیئے مددگار ہو سکتا ہے ۔ جو کہ اک تیر سے دو شکار کرنے میں مہارت رکھتی ہیں ؟
اس سے یہ نتیجہ بھی نکلتا ہے کہ طاہرالقادری اور عمران دونوں کی رہنمائی کرنے والا ایک ہے۔